Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 631

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

چینی صدر کا غیر قانونی ویکسین بنانے والی کمپنیوں کے خلاف سخت کاروائی ..

منگل 24 جولائی 2018 13:04

چینی صدر کا غیر قانونی ویکسین بنانے والی کمپنیوں کے خلاف سخت کاروائی کا حکم

چینی صدر شی جن پنگ نے غیر قانونی ویکسین بنانے والی کمپنیوں کے خلاف سخت کاروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ چانگچن چانگشن لائف سائنسز لیمٹڈ کا ویکسین کی غیر قانونی پیداوار گھناونااو ر قابل نفرت کام ... مزید

پپیتا جگرکے امراض سے تحفظ فراہم کرتاہے، ماہرین صحت

منگل 24 جولائی 2018 12:46

پپیتا جگرکے امراض سے تحفظ فراہم کرتاہے، ماہرین صحت

پپیتا جگرکے امراض کے علاوہ ہزاروں بیماریوں سے تحفظ فراہم کرتاہے۔ ماہرین صحت نے کہا ہے کہ پپیتا میں وٹامنزاے اور سی کے علاوہ بے شمار معدنیات پائی جاتی ہیں جو نہ صرف کینسر جیسے مرض سے تحفظ فراہم کرتی ... مزید

ہر سال کی طرح ہیپاٹائٹس کا عالمی دن 28 جولائی کو منایا جائے گا

پیر 23 جولائی 2018 17:54

ہر سال کی طرح ہیپاٹائٹس کا عالمی دن 28 جولائی کو منایا جائے گا

ہیپاٹائٹس کا عالمی دن ہر سال کی طرح 28 جولائی کو منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد تیزی سے بڑھتے ہوئے ہیپاٹائٹس جیسے مہلک مرض کے بارے میں لوگوں کو آگاہی دینا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس وقت ... مزید

محکمہ صحت کی موسم برسات کے دوران گیسٹرو ، ہیضہ ، یرقان جیسی مہلک امراض ..

پیر 23 جولائی 2018 17:54

محکمہ صحت کی موسم برسات کے دوران گیسٹرو ، ہیضہ ، یرقان جیسی مہلک امراض کے پھیلائو کو روکنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

محکمہ صحت نے موسم برسات کے دوران گیسٹرو ، ہیضہ ، یرقان جیسی مہلک امراض کے پھیلائو کو روکنے کیلئے عوام الناس سے فوری طور پر احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدایت کی ہے ۔ محکمہ صحت کے ترجمان نے کہا ... مزید

مچھلی ہیموگلوبن میں اضافے اور کولیسٹرول میں کمی کا اہم ذریعہ ثابت ہوتی ..

پیر 23 جولائی 2018 14:00

مچھلی ہیموگلوبن میں اضافے اور کولیسٹرول میں کمی کا اہم ذریعہ ثابت ہوتی ہے،ماہرین آبی حیات

ماہی پروری کے ماہرین آبی حیات نے کہاہے کہ مچھلی ہیموگلوبن میں اضافہ اور کولیسٹرول میں کمی کا اہم ذریعہ ثابت ہوتی ہے لہٰذا لو گ توانائی کے خزانہ کی حیثیت سے مچھلی کھانے کو ترجیح دیں جو انسان کو ڈپریشن ... مزید

کینسر سے بچائو،رات کے کھانے اور سونے میں وقفہ لازمی کرین، ماہرین

پیر 23 جولائی 2018 13:47

کینسر سے بچائو،رات کے کھانے اور سونے میں وقفہ لازمی کرین، ماہرین

چھاتی اور پراسٹیٹ کینسر کے خطرات کو کم کرنے کے لیے رات کے کھانے اور سونے کے درمیان کم از کم دو گھنٹے کا وقفہ لازمی ہے۔بارسلونا انسٹی ٹیوٹ فار گلوبل ہیلتھ کی تازہ تحقیق کے مطابق جو لوگ رات کا کھانا ... مزید

پمز کے مرکز برائے امراض قلب میں 35 پوسٹیں تخلیق کر دی گئیں

ہفتہ 21 جولائی 2018 21:13

پمز کے مرکز برائے امراض قلب میں 35 پوسٹیں تخلیق کر دی گئیں

چیف جسٹس کی مداخلت کے بعد پاکستان انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ادارہ برائے امراض قلب میں 35 پوسٹیں تخلیق کر دی گئیں۔ جس میں اس سنٹر کے ڈائریکٹر کی پوسٹ بھی شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارڈیک ... مزید

پاکستان سمیت دنیابھرمیں دماغی صحت سے آگاہی کا عالمی د ن (کل ) منایا ..

ہفتہ 21 جولائی 2018 17:26

پاکستان سمیت دنیابھرمیں دماغی صحت سے آگاہی کا عالمی د ن (کل ) منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیابھرمیں دماغی صحت سے آگاہی کا عالمی د ن کل کو منایا جائے گا،جس کا مقصدانسانی دماغ کی اہمیت اور بیماریوں کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے، اس سلسلہ میں ملک بھر میں سیمینارز ،واکس اور ... مزید

ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ کے ڈائیلسز سنٹر میں مزید دو مشینوں کا اضافہ

ہفتہ 21 جولائی 2018 17:03

ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ کے ڈائیلسز سنٹر میں مزید دو مشینوں کا اضافہ

معروف ایٹمی سائنسدان و محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ہدایت پر ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ کے ڈائیلسز سنٹر میں مزید دو مشینوں کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ہسپتال میں گردوں کے مرض میں مبتلا مریضوں ... مزید

سوات میں چاروزہ پولیومہم 6 اگست کو شروع ہوگی

ہفتہ 21 جولائی 2018 13:52

سوات میں چاروزہ پولیومہم 6 اگست کو شروع ہوگی

سوات میں 6اگست سے شروع ہونے والی چاروزہ انسداد پولیو مہم کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں‘ 30یونین کونسلوں میں مہم کے دوران ایک لاکھ بیس ہزار تین سو تین گھرانوں میں موجود 223089بچوں کو گھر گھر ... مزید

بڑھاپے میں ورزش انسانی صحت کیلئے تریاق ہے،طبی ماہرین

ہفتہ 21 جولائی 2018 12:20

بڑھاپے میں ورزش انسانی صحت کیلئے تریاق ہے،طبی ماہرین

بڑھاپے میں ورزش انسانی صحت کیلئے تریاق ہے‘کنگزکالج لندن کی طبی تحقیق کیمطابق بڑھاپے کی عمرمیں زیادہ ورزش کرنے سے انسانی جسم کے مدافعتی نظام کے زوال کو روکا جاسکتاہے۔طبی ماہرین نے کہا کہ اگرورزش ... مزید

روزانہ سورج کی روشنی لینے والے افرادکے جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار بڑھتی ..

ہفتہ 21 جولائی 2018 12:20

روزانہ سورج کی روشنی لینے والے افرادکے جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار بڑھتی ہے، طبی ماہرین

امریکہ کے طبی ماہرین نے کہاہے کہ روزانہ سورج کی روشنی لینے والے افرادکے جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار بڑھتی ہے جوشوگر کے مرض کو روکنے میں مددگارہے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق امریکہ کی سیل یونیورسٹی کے ماہرین ... مزید

قصور،ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت خسرہ مہم کے حوالے سے اجلاس

ہفتہ 21 جولائی 2018 07:10

قصور،ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت خسرہ مہم کے حوالے سے اجلاس

ڈپٹی کمشنر قصور رانا محمد ارشد کی زیرصدارت خسرہ مہم کے حوالے سے اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہو، جس میں پروگرام کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر محمد خالد ودیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی ، اجلاس کو بریفنگ ... مزید

پاکستان سمیت دنیابھرمیں دماغ سے آگاہی کا عالمی دن 22جولائی کو منایا ..

ہفتہ 21 جولائی 2018 07:10

پاکستان سمیت دنیابھرمیں دماغ سے آگاہی کا عالمی دن 22جولائی کو منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیابھرمیں دماغ سے آگاہی کا عالمی دن 22جولائی کو منایا جائیگا،جس کا مقصدانسانی دماغ کی اہمیت اور بیماریوں کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے، اس سلسلہ میں عارفوالا سمیت ملک بھر میں سیمینارز ... مزید

جنرل ہسپتال کے شعبہ سرجیکل میں ٹیم ورک اور بہتر ورکنگ ماحول کیلئے ورکشاپ ..

ہفتہ 21 جولائی 2018 07:10

جنرل ہسپتال کے شعبہ سرجیکل میں ٹیم ورک اور بہتر ورکنگ ماحول کیلئے ورکشاپ کا انعقاد

جنرل ہسپتال شعبہ سرجیکل کے زیر اہتمام اپنی نوعیت آپ کی پہلی تربیتی ورکشاپ Group Dynamics and Conflict Management"-"منعقد کرائی گئی جس میں ڈاکٹرز ، نرسسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی باہمی مشاورت اور ورکنگ کے حوالے سے ... مزید

Records 9451 To 9465 (Total 24905 Records)