بند کریں
صحت صحت کی خبریں

صحت کی خبریں

جمعہ اکتوبر

جمعرات اکتوبر

بدھ اکتوبر

   ملالہ یوسف زئی پر حملہ کرنے والے انسان کہلانے کے بھی حقدار نہیں، پوری قوم صحت یابی کیلئے دعا گو ہے،قوم کی بیٹی پر حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، پنجاب حکومت ملالہ کے علاج معالجہ کے تمام اخراجات برداشت کرنے کیلئے تیار ہے،ترکی، برطانیہ اور جرمنی کا دورہ ہر لحاظ سے کامیاب رہا ہے، دورے کے صوبے کی ترقی پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے ،بیرون ملک مقیم پاکستانی محنت کرکے رزق حلال اور ملک کیلئے زرمبادلہ کماتے ہیں، ایسے افراد کا دوہری شہریت رکھنا بری بات نہیں، پارلیمنٹ میں دوہری شہریت کے حوالے سے قدغن موجود ہے ، قانون کا احترام سب پر لازم ہے،وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی غیرملکی دورے سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو
وقت اشاعت:
10/10/2012 - 22:05:11

منگل اکتوبر

پیر اکتوبر

اتوار اکتوبر

پیر اکتوبر

ہفتہ ستمبر

   صحت مند معاشرہ کے قیام کی غرض سے شادی سے پہلے ہیپاٹاٹس ٹیسٹ کرانے کیلئے میرج ایکٹ میں ترمیم لائینگے ، ختر مینگل کی باتیں مناسب نہیں ، ہم چاہتے ہیں وہ خوش رہیں،نواز شریف بادشاہ آدمی ہیں وہ خود بتائیں بلوچستان کاکیا حل ہے، متنازعہ بیانات سے الیکشن میں سپورٹ حاصل نہیں کر سکتے، سیاست میں روٹھنا منانا چلتا رہتا ہے اگر اتحادی روٹھتے ہیں تو ہم منا لیتے ہیں،وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ کی سکھر میں ہیپاٹائٹس ٹیسٹ لیباٹری کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
وقت اشاعت:
29/09/2012 - 14:58:56
فہرست 12621 سے 12640  تک   (15760 ریکارڈز )