Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 632

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

جنرل ہسپتال کے شعبہ سرجیکل میں ٹیم ورک اور بہتر ورکنگ ماحول کیلئے ورکشاپ ..

ہفتہ 21 جولائی 2018 07:10

جنرل ہسپتال کے شعبہ سرجیکل میں ٹیم ورک اور بہتر ورکنگ ماحول کیلئے ورکشاپ کا انعقاد

جنرل ہسپتال شعبہ سرجیکل کے زیر اہتمام اپنی نوعیت آپ کی پہلی تربیتی ورکشاپ Group Dynamics and Conflict Management"-"منعقد کرائی گئی جس میں ڈاکٹرز ، نرسسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی باہمی مشاورت اور ورکنگ کے حوالے سے ... مزید

راجپوت بندھانی ویلفیئر ایسوسی ایشن کیجانب سے الشفاء آئی اسپتال کے ..

ہفتہ 21 جولائی 2018 00:30

راجپوت بندھانی ویلفیئر ایسوسی ایشن کیجانب سے الشفاء آئی اسپتال کے اشتراک سے مفت آئی کیمپ کا انعقاد

راجپوت بندھانی ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے الشفاء آئی اسپتال کے اشتراک سے مفت آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ، جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق کیمپ میں 300 سے زائد مریضوں کا مفت معائنہ کرکے انہیں ادویات ... مزید

لیموں کینسر سمیت کئی بیماریوں سے بچائومیں مددگار ثابت ہوتاہے، ماہرین ..

جمعہ 20 جولائی 2018 19:22

لیموں کینسر سمیت کئی بیماریوں سے بچائومیں مددگار ثابت ہوتاہے، ماہرین طب

امریکہ کے ماہرین صحت کا کہناہے کہ لیموں کینسر سمیت کئی بیماریوں سے بچائومیں مددگار ثابت ہوتاہے۔کیلی فورنیا یونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ماہرین کا کہناہے کہ لیموں کے چھلکوں کا استعمال انسانی جسم کو ... مزید

"دس از ہیپاٹائٹس " ،پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس کاعالمی دن کل ..

جمعہ 20 جولائی 2018 17:13

"دس از ہیپاٹائٹس " ،پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس کاعالمی دن کل کومنایاجائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس کاعالمی دن 28 جولائی ہفتہ کو منایاجائیگا،اس موقع پر عالمی ادارہ صحت ،ورلڈ ہیپاٹائٹس الائنس ، محکمہ صحت حکومت پنجاب ، لیور آرگنائزیشن پاکستان، پاکستان میڈیکل ... مزید

پاکستان سمیت دنیابھرمیں دماغ بارے آگاہی  کا د ن پرسوں منایا جائے گا

جمعہ 20 جولائی 2018 16:37

پاکستان سمیت دنیابھرمیں دماغ بارے آگاہی کا د ن پرسوں منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیابھرمیں دماغ سے آگاہی کا عالمی د ن پرسوں کو منایا جائے گا،جس کا مقصدانسانی دماغ کی اہمیت اور بیماریوں کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے، اس سلسلہ میں ملک بھر میں سیمینارز ،واکس اور ... مزید

کراچی،ملک میں ایک اور مصنوعی دل لگانے کا کامیاب آپریشن کرلیا گیا

جمعرات 19 جولائی 2018 18:08

کراچی،ملک میں ایک اور مصنوعی دل لگانے کا کامیاب آپریشن کرلیا گیا

ملک میں ایک اور مصنوعی دل لگانے کا کامیاب آپریشن کرلیا گیا۔ قومی ادارہ امراض قلب میں کیا جانے والا یہ تیسرا کامیاب آپریشن ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں مکینکل ہارٹ کی ایک اور کامیاب سرجری کرلی گئی۔ ... مزید

والسٹن ادویات استعمال  کرنے والے مریض اپنے ڈاکٹر یا فارماسسٹ کی طرف ..

جمعرات 19 جولائی 2018 17:28

والسٹن ادویات استعمال کرنے والے مریض اپنے ڈاکٹر یا فارماسسٹ کی طرف سے منع کئے جانے تک اس دوائی کا استعمال نہ چھوڑیں

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے والسٹن ادویات استعمال کرنے والے مریضوں سے کہا ہے کہ ایسے مریض اپنے ڈاکٹر یا فارماسسٹ کی طرف سے منع کئے جانے تک اس دوائی کا استعمال نہ چھوڑیں،جب آئندہ اپنے نسخہ ... مزید

روزانہ ایک سے تین کپ چائے یا کافی پینا دل کی بے ترتیب دھڑکن اور فالج ..

جمعرات 19 جولائی 2018 16:55

روزانہ ایک سے تین کپ چائے یا کافی پینا دل کی بے ترتیب دھڑکن اور فالج کے خطرے سے بچانے میں معاون ہوتا ہے،ماہرین

ماہرین کے مطابق روزانہ ایک سے تین کپ چائے یا کافی پینا دل کی بے ترتیب دھڑکن اور فالج کے خطرے سے بچانے میں معاون ہوتا ہے۔ملبورن الفریڈ ہاسپٹل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر کسلر کے مطابق کافی کے ایک کپ میں 95 گرام ... مزید

ای سگریٹ دل کی فعالیت پر بری طرح اثر انداز ہوتا ہے،محققین

جمعرات 19 جولائی 2018 16:55

ای سگریٹ دل کی فعالیت پر بری طرح اثر انداز ہوتا ہے،محققین

ماہرین کے مطابق ایک اکیلا ای سگریٹ دل کی فعالیت پر بری طرح اثر انداز ہوتا ہے۔ویسٹ ورجینیا یونیورسٹی کے محققین کے مطابق ای سگریٹ کے بخارات دل کے لئے انتہائی نقصان دہ ہوتے ہیں،اس سے دل کی مرکزی رگیں ... مزید

لڑکوں میں موٹاپا انتہائی خطرناک،

جمعرات 19 جولائی 2018 16:55

لڑکوں میں موٹاپا انتہائی خطرناک،

یورپین کانگریس آف اوبیسٹی نے لڑکوں میں موٹاپے کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ زائد الوزن لڑکوں کو ان کے دبلے دوستوں کی نسبت کولون یا بائول کا کینسر لاحق ہونے کا خطرہ ہوتا ہے جو کہ بالغ ... مزید

درمیانی عمر میں موٹاپا نہ صرف جسم کے لئے بلکہ دماغ کے لئے بھی نقصان ..

جمعرات 19 جولائی 2018 16:55

درمیانی عمر میں موٹاپا نہ صرف جسم کے لئے بلکہ دماغ کے لئے بھی نقصان دہ ہوتا ہے ،ماہرین

درمیانی عمر میں موٹاپا نہ صرف جسم کے لئے بلکہ دماغ کے لئے بھی نقصان دہ ہوتا ہے ،ماہرین کے مطابق درمیانی عمر میں موٹاپا طاری کرنے کا مطلب دل اور جگر کی صحت خراب ہونے کے خدشات سمیت دماغ کے بھی نقصان ... مزید

ْپاکستان میں ہر 6 افراد میں سے ایک شخص جوڑوں اور پٹھوں کے درد کے عا رضہ ..

جمعرات 19 جولائی 2018 14:26

ْپاکستان میں ہر 6 افراد میں سے ایک شخص جوڑوں اور پٹھوں کے درد کے عا رضہ میں مبتلا ہے،طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت ہر 6افراد میں سے ایک شخص جوڑوں اور پٹھوں کے درد کے عا رضہ میں مبتلا ہے ۔ لیڈی ڈاکٹر شبانہ اویس نے بتایا کہ ہڈیوں اور جوڑوں کی دردوں سے بچائو کے لئے ضروری ہے ... مزید

ٹانگوں کے درد اور نقاہت کا تیزی سے شکار ہونے والوں کے لئے کیلا ایک اکثیر ..

جمعرات 19 جولائی 2018 14:26

ٹانگوں کے درد اور نقاہت کا تیزی سے شکار ہونے والوں کے لئے کیلا ایک اکثیر غذا ہے ، حکیم نور محمد

کیلا ایک مزیدار اور سدابہار پھل ہے جو بچوں‘ بوڑھوںاورجوانوں کیلئے پسندیدہ خوراک کی حیثیت رکھتا ہے ، کیلے میں انسانی صحت کے لئے صحت بخش غذائی اجزا ء کی کثیر تعداد پائی جاتی ہے،ٹانگوں کے درد اور نقاہت ... مزید

ْپیٹ کی چربی، آنتوں کا کینسر، امراض قلب ،بلڈ پریشراور شوگر کا پیش ..

جمعرات 19 جولائی 2018 14:13

ْپیٹ کی چربی، آنتوں کا کینسر، امراض قلب ،بلڈ پریشراور شوگر کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے ‘حکماء

پیٹ کے اہم اندورنی اعضاء کے آس پاس جمع ہونیوالی چربی صحت پر بھی اثر انداز ہوتی ہے،جلد کی چربی کے مقابلے میں آنت پر چربی زیادہ تیزی سے بنتی ہے اور اسی رفتار سے کم بھی ہوتی ہے،دور جدید میں بڑھتا ہوا ... مزید

مختلف بیماریوں کا تدارک نہ کیا گیا تو پاکستان عالمی تنہائی کا شکارہو ..

بدھ 18 جولائی 2018 18:03

مختلف بیماریوں کا تدارک نہ کیا گیا تو پاکستان عالمی تنہائی کا شکارہو سکتا ہے،وفاقی وزارت صحت

وفاقی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستان میں صحت کی صورتحال میں بہتری نہ لائی گئی اور مختلف بیماریوں کا تدارک نہ کیا گیا تو پاکستان نہ صرف عالمی تنہائی کا شکارہو سکتا ہے بلکہ پاکستانیوں پر ... مزید

Records 9466 To 9480 (Total 24906 Records)