بند کریں
صحت صحت کی خبریں

صحت کی خبریں

جمعرات نومبر

بدھ نومبر

   سابق دور میں پنجاب انٹرٹینمنٹ کمپنی بنا کر کروڑوں روپے کا فراڈ کیا گیا، ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، آلات کی درآمد کیلئے لیٹر آف کریڈٹ کھولا گیانہ مشینری پاکستان آئی، کرپشن کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے والوں کو حساب دینا ہوگا، ”سب سے پہلے پاکستان“ کا نعرہ لگانے والے آمر کے حواری عوام کے خون پسینے کی کمائی بیدردی سے ہڑپ کرتے رہے،وزیراعلیٰ کی پنجاب انٹرٹینمنٹ کمپنی کیلئے مخصوص جگہ پر کرکٹ گراؤنڈکی جلدتعمیر اور دو منزلہ بیسمنٹ پارکنگ بنانے کی ہدایت
وقت اشاعت:
21/11/2012 - 19:26:07
   قا ضی حسین احمد پر حملہ صد ائے حق کو دبا نے کی گہر ی سا زش ہے ،طا غو تی قو تیں اسلا م کے نا م لیواؤ ں کو مٹا کر اپنے مذمو م مقاصد کی تکمیل چا ہتے ہیں‘ہما ر ی قیا دت اور اداروں کو اب غفلت کی نیند سے بید ار ہو جا نا چا ہیئے ‘اگر یو ں ہی عظیم لیڈر اسلا م دشمن عنا صر کے حملو ں کا نشا نہ بنتے رہے تو پاکستا ن مکمل طو ر پر دیو الیہ ہوجا ئے گا ،ایک عر صے سے خو دکش حملے جا ری ہیں جن کے نیٹ ورک کا سر اغ نہ لگا نا حکو مت پاکستا ن کی نا کا می ہے ‘حکو مت کو اب ان حملو ں کی رو ک تھا م کے اقد اما ت اٹھا نے ہونگے ‘پا کستا ن اب مذید ان حا لا ت کا متحمل نہیں ہو سکتا ، جما عت اسلا می آزاد کشمیر کے اسسٹنٹ پر یس سیکر ٹر ی محمد سفیر کی صحافیوں سے بات چیت
وقت اشاعت:
21/11/2012 - 16:46:02
   حکومت آزاد کشمیر میں صحت اور تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے‘ متفقہ بجٹ میں صحت اور تعلیم کے شعبوں کیلئے بڑے پیکجز رکھے ہیں‘ ماضی کی حکومتیں جو کام 64 سالوں میں نہ کر سکیں موجودہ حکومت نے قلیل عرصہ میں کئی میگا پراجیکٹس دیے‘ آزاد کشمیر میں دو میڈیکل کالجز میں کلاسز کا اجراء ہو چکا جلد تیسرے میڈیکل کالج میں بھی کلاسز کا اجراء ہو جائیگا‘ آزاد کشمیر میں تعمیر و ترقی کا انقلاب برپا کرنے کیلئیحکومت نے مختصر عرصہ میں خطے کو ترقی و خوشحالی کے فاسٹ ٹریک پر چڑھا دیا ‘ درجنوں میگا پراجیکٹس کا آغاز کر کے آزاد کشمیر بھر کو ایجوکیشن سٹی بنانے کیلئے بھی ٹھوس بنیادوں پر عملی اقدامات اٹھائے گئے ہیں، وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری عبدالمجید کی مختلف وفود سے بات چیت
وقت اشاعت:
21/11/2012 - 15:50:22
   کوئٹہ کی عدالت نے گرفتار 78 ڈاکٹروں کی ایک لاکھ فی کس کے ذاتی مچلکوں پر ضمانت منظور کر لی، ڈاکٹروں کی ڈاکٹرسعید خان کی عدم بازیابی اور ڈاکٹروں کیخلاف حکومتی ایکشن کیخلاف ہڑتال جاری ‘ او پی ڈیز، آپریشن تھیٹرز کے علاوہ ایمرجنسی سروسز بند ‘ مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا، سول ہسپتال کی ایمرجنسی میں ہڑتال کی وجہ سے مریض جاں بحق‘ لواحقین کا ہسپتال میں شدید احتجاج ‘ شیشے توڑ ڈالے ‘ لاش سڑک پر رکھ کر شدید احتجاج ‘ روڈ ٹریفک کیلئے بند ‘ سڑک پر سینکڑوں گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں
وقت اشاعت:
21/11/2012 - 14:57:55

منگل نومبر

پیر نومبر

فہرست 12641 سے 12660  تک   (16036 ریکارڈز )