Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 635

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

جو والدین موبائل فون کا زیادہ استعمال کرتے ہیں وہ اپنے بچوں کے برے رویوں ..

ہفتہ 7 جولائی 2018 16:49

جو والدین موبائل فون کا زیادہ استعمال کرتے ہیں وہ اپنے بچوں کے برے رویوں یا برتائو کے ذمہ دار ہیں، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو والدین موبائل فون کا زیادہ استعمال کرتے ہیں وہ اپنے بچوں کے برے رویوں یا برتائو کے ذمہ دار ہیں۔سائنسدانوں نے یہ انکشاف ٹیکنوفیرنس نامی مطالعے کے دوران ... مزید

روزانہ تھوڑی مقدار میں اخروٹ کھانے سے ذیابیطس ٹائپ ٹو مرض میں مبتلا ..

ہفتہ 7 جولائی 2018 13:17

روزانہ تھوڑی مقدار میں اخروٹ کھانے سے ذیابیطس ٹائپ ٹو مرض میں مبتلا ہونے کا خطرہ تقریباً نصف ہو جاتا ہے، طبّی تحقیق

کیلیفورنیا یونیورسٹی کی ایک جدید طبّی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ تھوڑی مقدار میں اخروٹ کھانے سے ذیابیطس ٹائپ ٹو مرض میں مبتلا ہونے کا خطرہ تقریباً نصف ہو جاتا ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی ... مزید

ہسپتالوں کا بجٹ انتخابی انتظامات پر خرچ کرنے کی خبر بے بنیاداورحقائق ..

جمعہ 6 جولائی 2018 16:41

ہسپتالوں کا بجٹ انتخابی انتظامات پر خرچ کرنے کی خبر بے بنیاداورحقائق کے منافی اور گمراہ کن ہے‘ترجمان محکمہ صحت پنجاب

ترجمان محکمہ صحت پنجاب نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہسپتالوں کی بہتری، مریضوں کے علاج معالجے اور طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے، صوبہ بھر کے تمام ضلعی ہسپتالوں کی ری ... مزید

عطائیوں کی حوصلہ شکنی کیلئے ہسپتالوں میں صحت کی سہولیات کو معیاری بنانا ..

جمعہ 6 جولائی 2018 16:12

عطائیوں کی حوصلہ شکنی کیلئے ہسپتالوں میں صحت کی سہولیات کو معیاری بنانا ہو گا،ڈپٹی کمشنر سرگودھا

ڈپٹی کمشنر مظفر خان سیال نے کہا ہے کہ عطائیوں کی حوصلہ شکنی او ران کو کیفرکردار تک پہنچانے کیلئے سرکاری ہسپتالوں میں صحت کی سہولیات کو معیاری بنانا ہو گا، ہسپتالوں میں عوام کو صحت عامہ کی ہر ممکن ... مزید

خسرہ چھوت کی بیماری ہے جوایک وائرس سے پھیلتی ہے‘ڈپٹی کمشنر باغ

جمعہ 6 جولائی 2018 13:25

خسرہ چھوت کی بیماری ہے جوایک وائرس سے پھیلتی ہے‘ڈپٹی کمشنر باغ

ڈپٹی کمشنرباغ سرداروحیدخان نے کہا کہ خسرہ ایک وبائی اورچھوت کی بیماری ہے ۔جوایک بچے سے دوسرے میں منتقل ہوجاتی ہے ۔اس بیماری سے بچنے کے لیے نوماہ سے پانچ سال کے کم عمر کے تمام بچوں کو محکمہ صحت عامہ ... مزید

فیصل آباد اور جھنگ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں نے مقررہ معیار کے ..

جمعہ 6 جولائی 2018 13:20

فیصل آباد اور جھنگ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں نے مقررہ معیار کے مطابق صفائی کی شرح 99فیصد ہونے پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی

فیصل آباد اور جھنگ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں نے مقررہ معیار کے مطابق صفائی کی شرح 99فیصد ہونے پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے ۔محکمہ صحت کے ذرائع نے بتایا کہ صوبہ بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میںصفائی ... مزید

جیکب آبادمیں آلودہ پانی کے استعمال سے نیگیلریا مرض پھیلنے لگا ،خاتون ..

جمعرات 5 جولائی 2018 16:33

جیکب آبادمیں آلودہ پانی کے استعمال سے نیگیلریا مرض پھیلنے لگا ،خاتون جاں بحق

جیکب آبادمیں آلودہ پانی کے استعمال سے نیگیلریا مرض پھیلنے لگا ،خاتون جاں بحق تفصیلات کے مطابق جیکب آبادمیں آلودہ پانی کے استعمال سے یرقان کے بعد نیگیلریا مرض بھی پھیلنے لگاہے فیملی لائین محلہ ... مزید

بے نظیر ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد گندگی کے ڈھیر میں تبدیل

جمعرات 5 جولائی 2018 12:53

بے نظیر ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد گندگی کے ڈھیر میں تبدیل

بے نظیر ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔ ہسپتال کے اندر اور باہر لگے گندگی کے ڈھیر مریضوں میں مزید بیماری پھیلانے لگے، ہسپتال کی ایمرجنسی سمیت وارڈوں میں صفائی کی حالت ابتر ... مزید

پاکستان میں خطرناک بیماری نے ڈیرے ڈال لیے، امریکا نے ہنگامی الرٹ جاری ..

جمعرات 5 جولائی 2018 12:46

پاکستان میں خطرناک بیماری نے ڈیرے ڈال لیے، امریکا نے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا

امریکا کی جانب سے پاکستان کے لیے ایک صحت کا انتباہ جاری کیا گیا ہے، جس میں لوگوں کو ایک وباء بڑے پیمانے پر ادویات سے مزاحمت کرنے والے ٹائیفائڈ بخار سے خبردار کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ اس قسم کے ... مزید

میں توایک لاکھ روپے میں سٹنٹ کی خوشخبری دے چکاتھا،

جمعرات 5 جولائی 2018 11:44

میں توایک لاکھ روپے میں سٹنٹ کی خوشخبری دے چکاتھا،

چیف جسٹس ثاقب نثار نے دل کے سٹنٹ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریماکس دیئے کہ میں توایک لاکھ روپے میں سٹنٹ کی خوشخبری دے چکاتھا، بیمارلوگوں کوسستے سٹنٹ کاتحفہ ملناچاہئے، لگتا ہے ہم وہیں کھڑے ہیں،آگے ... مزید

کمشنر کراچی محمد صالح فاروقی نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا

پیر 2 جولائی 2018 16:58

کمشنر کراچی محمد صالح فاروقی نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا

کراچی میں انسداد پولیو کے لئے پر عزم ہیں یہ ایک قومی مقصد ہے پولیو کے خاتمہ کے لئے ہر سطح پر کراچی انتظامیہ اپنا کر دار اد کررہی ہے اور ہر طرح سے انسداد پولیو پروگرام پر عملدرآمد کے لئے تعاون کر رہی ... مزید

آڑو کینسر اور جوڑوں کے درد سے بچائو میں مدد گار ہے ‘حکماء

پیر 2 جولائی 2018 14:42

آڑو کینسر اور جوڑوں کے درد سے بچائو میں مدد گار ہے ‘حکماء

آڑو موسم گرما میں کثرت سے پیدا ہونے والا خشک سرد تاثیر کا حامل پھل ہے اس میں وٹامن اے اور پوٹاشیم سمیت کئی غذائی اجزا کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جبکہ دیگر اجزا میں وٹامن بی، رابو فلادین ، نیا سین ... مزید

خیبرپختونخوا کے 16 اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع

پیر 2 جولائی 2018 12:09

خیبرپختونخوا کے 16 اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع

خیبرپختونخوا کے 16 اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ،مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے 35 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق صوبے کے ... مزید

ماہرین نے دماغی امراض کو کم کرنے والا بہترین غذائی پلان تیار کرلیا

پیر 2 جولائی 2018 11:51

ماہرین نے دماغی امراض کو کم کرنے والا بہترین غذائی پلان تیار کرلیا

ماہرین نے الزائمر سمیت دیگر دماغی امراض کو کم کرنے والا بہترین غذائی پلان مرتب کیا گیا ہے جس پر اگر مکمل عمل نہ بھی کیا جائے تب بھی حیرت انگیز نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔ جب کہ اسے میڈی ٹرینین ڈش انٹروینشن ... مزید

سرگنگارام ہسپتال انتظامیہ کو پیشنٹ کیئر کو مزید بہتر بنائے کی ہدایت

ہفتہ 30 جون 2018 17:02

سرگنگارام ہسپتال انتظامیہ کو پیشنٹ کیئر کو مزید بہتر بنائے کی ہدایت

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے سرگنگارام ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ مریضوں کے علاج معالجہ کے انتظامات کو بہتر بنانے اور شعبہ ایمرجنسی میں صفائی کی صورتحال،سکیورٹی اور ... مزید

Records 9511 To 9525 (Total 24906 Records)