Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 637

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

امریکی ماہرین نے زیابیطس کے مریضوں کے لئے انسولین کی گولی تیار کر لی

بدھ 27 جون 2018 12:27

امریکی ماہرین نے زیابیطس کے مریضوں کے لئے انسولین کی گولی تیار کر لی

امریکی ماہرین نے زیابیطس کے مریضوں کے لئے انسولین کی گولی تیار کر لی،امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ذیابیطس کے مریضوں کیلیے روزانہ ٹیکوں کے ذریعے انسولین بدن میں داخل کرنے کا عمل خاصا تکلیف دو ہوتا ... مزید

پاپوا نیو گِنی میں 18برس بعد پولیو لوٹ آیا،

منگل 26 جون 2018 15:59

پاپوا نیو گِنی میں 18برس بعد پولیو لوٹ آیا،

پاپوا نیو گِنی میں 18 برس کے وقفے کے بعد پولیو کا ایک کیس سامنے آیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بات کی تصدیق عالمی ادارہ صحت اور اس ملک کی حکومت کی طرف سے کر دی گئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ... مزید

پاپوا نیوگنی، پولیو وائرس کی تصدیق،

منگل 26 جون 2018 14:21

پاپوا نیوگنی، پولیو وائرس کی تصدیق،

عالمی ادارہ صحت نے پاپوا نیو گنی میں پولیو کے لوٹ آنے کی تصدیق کردی، رواں برس 6سالہ بچے میں پولیو وائرس کی موجودگی سامنے آئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاپوا نیو گِنی میں 18 برس کے وقفے کے بعد پولیو ... مزید

نگرا ن وزیر محنت کا لا نڈھی ہسپتا ل کا اچا نک دورہ

پیر 25 جون 2018 17:09

نگرا ن وزیر محنت کا لا نڈھی ہسپتا ل کا اچا نک دورہ

نگرا ن وزیر برا ئے محنت و افرا دی قو ت سائمن جا ن ڈینئل نے سیسی لا نڈھی ہسپتال کی انتظا میہ پر سخت بر ہمی کا اظہا ر کر تے ہو ئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سے استفسا ر کر تے ہو ئے کہا کہ مریضو ں کو نا قص معیا ر کی ... مزید

لیموں گردے میں پتھری بننے کے عمل کو روکتا ہے،امریکی ماہرین

پیر 25 جون 2018 14:52

لیموں گردے میں پتھری بننے کے عمل کو روکتا ہے،امریکی ماہرین

امریکی ماہر ڈاکٹر راجر سر اور جامعہ وسکانسن میں یورو لوجی کے پروفیسر اسٹیون ناکاڈا نے لیموں پانی کو تمام دواؤں سے مؤثر قرار دیا۔عالمی ذرائع ابلاغ ے مطابق ماہرین نے کہا ہے کہ لیموں میں تمام پھلوں ... مزید

اوگی،ڈسٹرکٹ فوڈکنٹرولرکے چھاپے،کئی ہوٹلزمالکان گرفتار

پیر 25 جون 2018 14:44

اوگی،ڈسٹرکٹ فوڈکنٹرولرکے چھاپے،کئی ہوٹلزمالکان گرفتار

ڈ سٹر کٹ فوڈکنٹرولرمانسہرہ سیداقبال شاہ نیصحت افزاء مقام ناران ،کاغان میں اچانک چھا پو ں میں گرانفروشی،نرخ نامے آویزاں نہ کرنے اور ناقص اشیاء کی فروخت پر پرہوٹلزمالکان دھرلئے اورڈیڑھ لاکھ روپے ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریبیز کا عالمی دن منایاگیا

پیر 25 جون 2018 13:08

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریبیز کا عالمی دن منایاگیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈر ریبیز ڈے پیر کو بھر پور طریقے سے منایا گیا ۔ اس موقع پر عالمی ادارہ صحت، حکومت پاکستان ، محکمہ صحت پنجاب ،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ، اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن، بیکٹیر ... مزید

ڈینگی کی روک تھام کیلئے اقدامات بدستور جاری ہیں،محکمہ صحت

پیر 25 جون 2018 13:05

ڈینگی کی روک تھام کیلئے اقدامات بدستور جاری ہیں،محکمہ صحت

خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں ڈینگی کی روک تھام کیلئے محکمہ صحت کی سرگرمیاں جاری ہیں جبکہ عوام کو وائرس سے بچانے کیلئے آگاہی بھی دی جارہی ہے، محکمہ صحت کی ٹیموں کی جانب سے پشاور سمیت تمام اضلاع ... مزید

کاغان میں ڈی ایف سی کے گرانفروشی اور ناقص اشیاء خوردوش فروخت کرنے والے ..

پیر 25 جون 2018 13:01

کاغان میں ڈی ایف سی کے گرانفروشی اور ناقص اشیاء خوردوش فروخت کرنے والے ہوٹلز مالکان پر بھاری جرمانے

صحت افزا مقام ناران و کاغان میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مانسہرہ سید اقبال شاہ نے چھاپوں میں گرانفروشی و نرخ نامے آویزاں نہ رکھنے سمیت ناقص اشیاء فروخت کرنے والے نامی گرامی ہوٹلز مالکان کو دھرلیا، مجموعی ... مزید

سینی ٹیشن کی سہولیات کی کمی وجہ سے قومی معیشت کو نقصانات کا سامنا ہے، ..

پیر 25 جون 2018 11:52

سینی ٹیشن کی سہولیات کی کمی وجہ سے قومی معیشت کو نقصانات کا سامنا ہے، ڈبلیو ایس پی کی رپورٹ

سینی ٹیشن کی سہولیات کے فقدان کے باعث پاکستان میں مجموعی قومی پیداوار کا سالانہ 3.9 فیصد حصہ ضائع ہو جاتا ہے۔ عالمی بینک کی معاونت سے تیار کی جانے والی وائر اینڈ سینی ٹیشن پروگرام کی رپورٹ کے مطابق ... مزید

عوام کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے حکومت نے ڈسٹرکٹ ..

ہفتہ 23 جون 2018 15:26

عوام کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے حکومت نے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں ایمرجنسی فری سروسیز کی ہوئی ہے ،ْراجہ مشتاق منہاس

آزاد کشمیر حکومت کے وزیر اطلاعات ، سیاحت و آئی ٹی راجہ مشتاق منہاس نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے پورے آزاد کشمیر میں ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں ایمرجنسی فری ... مزید

مشروبات کا استعمال دل کے دوروں اور شریانوں کی تنگی کا موجب بنتاہے ،ماہرین ..

ہفتہ 23 جون 2018 14:58

مشروبات کا استعمال دل کے دوروں اور شریانوں کی تنگی کا موجب بنتاہے ،ماہرین طب

معروف ماہرین طب نے طویل تحقیق کے بعد دعویٰ کیاہے کہ جو افراد میٹھے مشروبات کا کثرت سے استعمال کرتے ہیں ان میں بلندفشارخون کی بیماری زیادہ پائی جاتی ہے جبکہ ان مشروبات کا استعمال دل کے دوروں اور شریانوں ... مزید

ایل آر ایچ میں روزانہ 30مریضوں کوسٹنٹس لگا ئے جاتے ہیں،ڈاکٹر عدنان

ہفتہ 23 جون 2018 14:50

ایل آر ایچ میں روزانہ 30مریضوں کوسٹنٹس لگا ئے جاتے ہیں،ڈاکٹر عدنان

لیڈ ی ریڈنگ ہسپتال میں روزانہ 30 مریضوں کوعالمی معیار کے سٹنٹس لگائے جاتے ہیں،ہسپتال میں یوایس فوڈ اینڈ ڈرگز ایڈمنسٹریشن سے منظور شدہ سٹنٹس لگائے جاتے ہیں جو عالمی معیار کے عین مطابق ہوتے ہیں ،کارڈیالوجی ... مزید

گردے کے امراض کیلئے لاہور جنرل ہسپتال میں لیزر پر مشتمل جدید ترین ٹیکنالوجی ..

جمعہ 22 جون 2018 16:49

گردے کے امراض کیلئے لاہور جنرل ہسپتال میں لیزر پر مشتمل جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف

گردے و مثانے کے پیچیدہ امراض کیلئے لاہور جنرل ہسپتال میں دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی اینڈوسکوپک لیزر لیتھرو ٹرپسی متعارف کرا دی گئی جس کے تحت پروفیسر آف یورالوجی ڈاکٹر محمد نذیر کی سربراہی میں ... مزید

بچوں کو پو لیو سے محفوظ بنا نے کیلئے والدین کا کردار کلیدی ہے، ڈپٹی ..

جمعہ 22 جون 2018 16:43

بچوں کو پو لیو سے محفوظ بنا نے کیلئے والدین کا کردار کلیدی ہے، ڈپٹی کمشنر ضلع جنو بی

پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے تمام متعلقہ اداروں اور شخصیا ت کو قومی فریضہ سمجھ کر مشترکہ حکمت عملی اور مر بو ط ومستحکم بنیا دوں پر اقدامات کرنا ہو نگے ،ان خیالات کا اظہا ر ڈپٹی کمشنر ضلع جنو بی سید صلاح ... مزید

Records 9541 To 9555 (Total 24906 Records)