Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 639

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں کینسر ہسپتال کیلئے فنڈز جاری کردیئے

جمعہ 15 جون 2018 16:02

وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں کینسر ہسپتال کیلئے فنڈز جاری کردیئے

وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں2 ارب 34 کروڑ سے تعمیر ہونے والے کینسر اسپتال کے منصوبے کیلیے رواں سال کے دوران مختص تمام 85 کروڑ روپے جاری کر دیے۔دستاویز کے مطابق اسپتال پاکستان اٹامک انرجی کے زیرانتظام ... مزید

بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ٹارگٹ 100 فیصد پورا کیا جائے‘ڈی سی سجاول ..

جمعہ 15 جون 2018 14:44

بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ٹارگٹ 100 فیصد پورا کیا جائے‘ڈی سی سجاول کی محکمہ صحت کو ہدایت

ڈی سی سجاول نے محکمہ صحت اور پولیو کے خاتمے کے لیئے کام کرنے والے اداروں کو سختی سے ہدایتیں دیتے ہوئے کہا کے پیدائش سے لیکر 5 سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ٹارگٹ 100 فیصد پورا کیا جائے اس کے ... مزید

فیصل آباد ،ْنجی ہسپتال پرچھاپہ،

جمعرات 14 جون 2018 14:39

فیصل آباد ،ْنجی ہسپتال پرچھاپہ،

صوبہ پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے گردوں کی غیر قانونی خریدو فروخت کی اطلاعات پر ایک نجی ہسپتال پر چھاپہ مار کر غیر قانونی پیوندکاری میں مصروف ڈاکٹروں کو رنگے ہاتھوں ... مزید

وزیر آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو مکمل فنکشنل کرنے کے اقدامات کئے ..

بدھ 13 جون 2018 16:25

وزیر آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو مکمل فنکشنل کرنے کے اقدامات کئے جائیں‘جواد ساجد خان

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جواد ساجد خان نے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کو ہدایت کی ہے کہ وزیر آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو مکمل طور پر فنکشنل کرنے ، کارڈیک سرجریز شروع کرنے کے ... مزید

سپریم کورٹ نے تین ہفتوں میں ملک بھر میں ایڈز کے مریضوں سے متعلق رپورٹ ..

منگل 12 جون 2018 16:09

سپریم کورٹ نے تین ہفتوں میں ملک بھر میں ایڈز کے مریضوں سے متعلق رپورٹ طلب کر لی

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے تین ہفتوں میں ملک بھر میں ایڈز کے مریضوں سے متعلق رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ پیش کرنے میں تاخیر ہوئی تو چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز ذمہ دار ہوں ... مزید

شیشہ نوشی کے اثرات تمباکونوشی سے زیادہ خطرناک ہوتے ہیں،ماہرین صحت

ہفتہ 9 جون 2018 14:58

شیشہ نوشی کے اثرات تمباکونوشی سے زیادہ خطرناک ہوتے ہیں،ماہرین صحت

ماہرین صحت نے خبردارکیاہے کہ شیشہ نوشی کے مضراثرات تمباکونوشی سے زیادہ خطرناک ہوتے ہیں۔ حقہ پیناجسے واٹر پائپ‘ شیشہ اور دیگر ناموں سے جاناجاتاہے کے پینے سے صحت پر انتہائی مضراثرات مرتب ہوتے ہیں ... مزید

پبلک ٹرانسپورٹس میں فرسٹ ایڈ بکس رکھنے کی ہدایت

جمعہ 8 جون 2018 16:49

پبلک ٹرانسپورٹس میں فرسٹ ایڈ بکس رکھنے کی ہدایت

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے تما م گاڑیوں کے مالکان کو پبلک ٹرانسپورٹس میں فوری طور پر فرسٹ ایڈ بکس رکھنے کی ہدایت کی ہے جس کے باعث کسی بھی حادثہ یا ناگہانی صورت میں مسافروں کو فوری ابتدائی طبی امداد ... مزید

فیس بُک پر مردانہ طاقت کیلئے اشتہار ،بے نامی وڈیوز کو بند کروانے کیلئے ..

جمعہ 8 جون 2018 15:18

فیس بُک پر مردانہ طاقت کیلئے اشتہار ،بے نامی وڈیوز کو بند کروانے کیلئے پی ٹی اے ،ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو خط

ینگ ڈاکٹرزنے فیس بُک پر چلنے والے مردانہ طاقت کیلئے استعمال ہونے والی ادویات کے اشتہار اور بے نامی وڈیوز کو بند کروانے کے لئے پی ٹی اے اور ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو خط لکھ دیا ۔ینگ ڈاکٹرز کے ... مزید

ایلوپیتھی امراض پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہو چکی متبادل طریقہ ..

جمعہ 8 جون 2018 15:18

ایلوپیتھی امراض پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہو چکی متبادل طریقہ علاج کو فروغ دیا جائے ‘حکیم محمد شفیع طالب قادری

پاکستان میں متبادل طریقہ ہائے علاج کی سرکاری سرپرستی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ، ایلوپیتھی امراض پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے ،متبادل طریقہ علاج کو فروغ دے کر امراض پر قابو پایا جا سکتا ... مزید

بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ

جمعہ 8 جون 2018 14:47

بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ

بلوچستان میں دکی کے علاقے کلی بابڑان میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ ہوا ہے۔محکمہ صحت کے مطابق پولیوکا شکار 18 مہینے کا بچہ ہوا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ گزشتہ 6 مہم کے دوران بچے کو صرف ایک بار ویکسین دی گئی ... مزید

خیبر ایجنسی کے مختلف علاقو ں میں فری آئی کیمپ کا انعقاد

جمعہ 8 جون 2018 14:13

خیبر ایجنسی کے مختلف علاقو ں میں فری آئی کیمپ کا انعقاد

ڈائریکٹریٹ آف ہیلتھ سروسز فاٹا کے زیر نگرانی آئی کئیر سروسز فاٹا کے زیر نگرانی میں آئی کئیر سروسز پروگرام فاٹا نے خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں سپاری، جمرود، تودہ میلہ، سور کمر، لوئی شلمان، لنڈی ... مزید

ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے شائقین کو خسرہ ویکسین لگائی جائے گی، فیفا ..

جمعہ 8 جون 2018 13:19

ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے شائقین کو خسرہ ویکسین لگائی جائے گی، فیفا انتظامیہ

آئندہ ہفتہ روس کے دارلحکومت ماسکو میں شروع ہون یوالے دنیا کے سب سے بڑے کھیلوں کے مقابلے فیفا ورلڈ کپ کے شرکا کیلئے انتظامیہ نے نیا اعلان کیا ہے۔ فیفا انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ دیکھنے کیلئے ... مزید

محکمہ صحت سندھ کے ریٹا ئر ڈ ہو نے والے سینئر میڈیکل آفیسر ز کو ہدایت

جمعرات 7 جون 2018 18:16

محکمہ صحت سندھ کے ریٹا ئر ڈ ہو نے والے سینئر میڈیکل آفیسر ز کو ہدایت

محکمہ صحت حکومت سندھ نے 7اگست 2015سے 2ما ر چ 2018کے دورا ن ریٹا ئر ڈ ہو نے والے 127سینئر میڈیکل آفیسر جنرل کیڈر /میل )اور ان کا نمبر سینیا ر ٹی لسٹ میں 1276تک کو مطلع کیا ہے کہ وہ 10یو م کے اندر اپنی اے سی آر ز، ... مزید

برین ٹیومر کی100سے زائد اقسام ہیں ، پاکستان میں آبادی کے تناسب سے ڈیٹا ..

جمعرات 7 جون 2018 18:00

برین ٹیومر کی100سے زائد اقسام ہیں ، پاکستان میں آبادی کے تناسب سے ڈیٹا موجود نہیں ‘پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود

طب کے شعبے میں جدید ریسرچ اور سرجری کی ترقی کی بدولت آج دماغی بیماریوں کا علاج باآسانی ہورہا ہے جس سے مریض کی زندگی کا معیار بلند ہوا ۔ برین ٹیومر کے عالمی دن کے موقع پر نیورو سرجن ایل جی ایچ پروفیسر ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں برین ٹیومر سے آگاہی کا عالمی دن کل منایاجائیگا

جمعرات 7 جون 2018 14:37

پاکستان سمیت دنیا بھر میں برین ٹیومر سے آگاہی کا عالمی دن کل منایاجائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں برین ٹیومر سے آگاہی کا عالمی دن کل منایاجائے گا جس کا مقصد دماغی رسولی سے جہنم لینے والی پیچیدگیوں اور علاج و معالجے کے متعلق آگاہی اور اس سے متاثر مریضوں کی حوصلہ افزائی ... مزید

Records 9571 To 9585 (Total 24906 Records)