Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 643

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

روزانہ بادام اور اخروٹ کا استعمال ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتاہے، ماہرین ..

ہفتہ 26 مئی 2018 12:31

روزانہ بادام اور اخروٹ کا استعمال ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتاہے، ماہرین صحت

آسٹریلیاکے ماہرین صحت نے کہاہے کہ روزانہ بادام اور اخروٹ کا استعمال ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتاہے‘آسٹریلیا کے جارج انسٹی ٹیوٹ فارگلوبل ہیلتھ کے ڈاکٹر جیسن ودکیمطابق اعدادوشمار اورلیبارٹری ٹیسٹ ... مزید

مضبوطی سے ہاتھ ملانے والے افرادکن مہلک بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں؟

ہفتہ 26 مئی 2018 12:31

مضبوطی سے ہاتھ ملانے والے افرادکن مہلک بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں؟

برطانوی ماہرین صحت نے کہاہے کہ مضبوطی اورگرم جوشی سے ہاتھ ملانے والے افرادمیں دل کی بیماریاں لاحق ہونے کے خطرات کم ہوتے ہیں اور اسکے برعکس کمزورگرفت کیساتھ ڈھیلے ڈھالے اندازمیں مصافحہ کرنیوالے ... مزید

بلیوبیری دماغ وذہن پر انتہائی مفید اثرات سامنے آئے ہیں،ماہرین صحت

ہفتہ 26 مئی 2018 12:31

بلیوبیری دماغ وذہن پر انتہائی مفید اثرات سامنے آئے ہیں،ماہرین صحت

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سئیول ماہرین صحت نے کہا ہے کہ بلیوبیری دماغ وذہن پر انتہائی مفید اثرات سامنے آئے ہیں جب کہ اسکا سرکہ پینے یا اسے سلاد پر چھڑک کر کھانے سے دماغی خلیات سرگرم ہوتے اور مستقل ... مزید

سٹویا کا پو دہ خون میں شوگر کی مقداراور بلڈپریشرکو کم کرتاہے،زرعی ماہرین

ہفتہ 26 مئی 2018 12:31

سٹویا کا پو دہ خون میں شوگر کی مقداراور بلڈپریشرکو کم کرتاہے،زرعی ماہرین

زرعی ماہرین نے بتایا کہ سٹیویاایک کثیرالفوائدادویاتی پودہ ہے اس کے پتے چینی سے 10سے 15گنا زیادہ میٹھے ہوتے ہیں اور اسکا عرق چینی سے 200سے 300 گنا زیادہ میٹھاہوتاہے ‘سٹویا کے پتوں کو پراسیسنگ کے بعدکمرشل ... مزید

کراچی، شدید گرمی اور رمضان المبارک کے باعث خون کے عطیات میں 70فیصد کمی

جمعہ 25 مئی 2018 17:15

کراچی، شدید گرمی اور رمضان المبارک کے باعث خون کے عطیات میں 70فیصد کمی

شدید گرمی اور رمضان المبارک کے باعث خون کے عطیات میں 70فیصد کمی واقع ہوگئی ہے،جس سے تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے عمیر ثنا فاونڈیشن کے جنرل سیکریٹری اور معروف ماہر ... مزید

عوام الناس کو گرمی کے موسم میں ہیضے سمیت دیگر امراض سے بچائو کیلئے حفاظتی ..

جمعہ 25 مئی 2018 15:33

عوام الناس کو گرمی کے موسم میں ہیضے سمیت دیگر امراض سے بچائو کیلئے حفاظتی اقدامات پر عملدرآمد کی ہدایت

ماہرین طب نے عوام الناس کو گرمی کے موسم میں ہیضے سمیت دیگر موسمی ، وبائی ، متعدی امراض سے بچائو کیلئے حفاظتی ، احتیاطی ، تدارکی اقدامات پر عملدرآمد کی ہدایت کی اور کہا ہے کہ ہیضہ ایک متعدی مرض ہے ... مزید

حکومت پنجاب کی ضلع کونسلز ، میونسپل کارپوریشنز ، میونسپل کمیٹیز اورمحکمہ ..

جمعہ 25 مئی 2018 15:33

حکومت پنجاب کی ضلع کونسلز ، میونسپل کارپوریشنز ، میونسپل کمیٹیز اورمحکمہ صحت کوگندے پانی کے جوہڑوں اور فلتھ ڈپوئوں پر فوری مچھر و مکھی مار سپرے کی ہدایت

حکومت پنجاب نے فیصل آباد ڈویژن سمیت صوبہ بھر کے تمام علاقوں میں ضلع کونسلز ، میونسپل کارپوریشنز ، میونسپل کمیٹیز اورمحکمہ صحت کوگندے پانی کے جوہڑوں اور فلتھ ڈپوئوں پر فوری طور پرمچھر و مکھی مار ... مزید

حجامہ کو فاضل الطب والجراحت نصاب کا حصہ قرار دینا خوش آئند ہے‘پروفیسر ..

جمعہ 25 مئی 2018 14:37

حجامہ کو فاضل الطب والجراحت نصاب کا حصہ قرار دینا خوش آئند ہے‘پروفیسر حکیم عبدالرحمن عثمانی

نیشنل کونسل فار طب سے ڈپلوما فاضل الطب والجراحت نصا ب کا حصہ قرار دیتے ہوئے وضاحتی لیٹر جاری کردیا ہے۔ جس میں نیشنل کونسل فار طب سے رجسٹرڈ معالجین ہی حجامہ لگانے کے مجاز ہونگے، اس طرح حجامہ تھراپسٹ ... مزید

وزارت قومی صحت نے نوجوان نسل میں تمباکو نوشی کی روک تھام کیلئے مثبت ..

جمعہ 25 مئی 2018 13:30

وزارت قومی صحت نے نوجوان نسل میں تمباکو نوشی کی روک تھام کیلئے مثبت کر دار ادا کیا،

وزارت قومی صحت نے تمباکو نوشی کی روک تھام کیلئے اقدامات سے نوجوان نسل بالخصوص 18 سال سے کم عمر افراد میں تمباکو نوشی کے رحجان کو کم کرنے میں مثبت کر دار ادا کیا ہے۔ وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز ... مزید

بلوچستان حکومت صحت کے شعبے کے فروغ کے لئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے،ڈی ..

جمعہ 25 مئی 2018 13:30

بلوچستان حکومت صحت کے شعبے کے فروغ کے لئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے،ڈی جی ہیلتھ سروسز بلوچستان

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز بلوچستان نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت نے نئے مالی سال 2018ء کے بجٹ میں صحت کے شعبے کے فروغ کے لئے 19ارب 40کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ... مزید

روزہ دار افطار کے بعد توانائی بحال رکھنے کے لئے پانی میں تھوڑا سا نمک ..

جمعہ 25 مئی 2018 13:30

روزہ دار افطار کے بعد توانائی بحال رکھنے کے لئے پانی میں تھوڑا سا نمک ڈال کر پئیں، ماہرین

ڈاکٹروں اور ماہرین غذائیات نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ شدید گرم موسم کے دوران روزہ افطار کے بعد توانائی بحال رکھنے کے لئے پانی میں تھوڑا سا نمک ڈال کر پئیں ایسے میں شکنجبین کا استعمال بہترین ... مزید

سوہانجنا سے موذی امراض کا علاج کیا جاسکتاہے‘طبی ماہرین

جمعہ 25 مئی 2018 11:40

سوہانجنا سے موذی امراض کا علاج کیا جاسکتاہے‘طبی ماہرین

طبی اورغذائی امورکے ماہرین کا کہناہے کہ سوہانجناکے پتے ‘بیج‘چھال‘ گوند‘ جڑیں اورتیل سے موذی امراض کا علاج کیا جاسکتاہے۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے زرعی وسوہانجناماہر گلریزشہزادنے اس حوالے سے ... مزید

نیشنل کونسل فار طب سے رجسٹرڈ طبیب ہی حجامہ لگانے کے مجاز ہیں ‘ حکیم ..

جمعرات 24 مئی 2018 17:48

نیشنل کونسل فار طب سے رجسٹرڈ طبیب ہی حجامہ لگانے کے مجاز ہیں ‘ حکیم احمد سلیمی

امتحانی کمیٹی نیشنل کونسل فار طب کے چیئرمین حکیم محمد احمد سلیمی نے کہا ہے کہ حجامہ فاضل الطب والجراحت کے نصاب کا حصہ ہے اور اس حوالے سے متعلقہ وزارت کی جانب سے باقاعدہ گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ... مزید

ٍپاکستان صحت کے شعبے میں بنگلادیش، سری لنکا اور بھارت سے بھی پیچھے

جمعرات 24 مئی 2018 17:01

ٍپاکستان صحت کے شعبے میں بنگلادیش، سری لنکا اور بھارت سے بھی پیچھے

ایک طبی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان صحت کے شعبے میں بنگلادیش، سری لنکا، بھوٹان اور بھارت سے بھی پیچھے ہے۔معروف برطانوی طبی جرنل دی لانسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق ... مزید

آئی کئیر سروسز پروگرام فاٹا کے زیراہتمام مہمندایجنسی میں فری آئی ..

جمعرات 24 مئی 2018 16:27

آئی کئیر سروسز پروگرام فاٹا کے زیراہتمام مہمندایجنسی میں فری آئی سکریننگ کیمپ

ڈائریکٹریٹ آف ہیلتھ سروسز فاٹا کے زیر نگرانی آئی کئیر سروسز پروگرام فاٹا نے مہمند ایجنسی کے مختلف علاقوں میں فری آئی سکریننگ کا انعقاد کیا۔ جس میں آئی کئیر پروگرام کے ماہر آئی ٹیم نے پرائمری ... مزید

Records 9631 To 9645 (Total 24906 Records)