Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 644

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

حکومت صحت بخش غذا کی فراہمی کیلئے صوبوں اور ترقیاتی شراکت اداروں، وفاقی ..

جمعرات 24 مئی 2018 14:48

حکومت صحت بخش غذا کی فراہمی کیلئے صوبوں اور ترقیاتی شراکت اداروں، وفاقی وزارتوں اور اقوام متحدہ کے مابین رابطوں کو فروغ دے رہی ہے،رپورٹ

موجودہ حکومت نے ملک میں بچوں اور خواتین کو صحت مند غذا کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں۔ حکومت صحت بخش غذا کی فراہمی کیلئے صوبوں اور ترقیاتی شراکت اداروں، وفاقی وزارتوں اور ... مزید

طبی ماہرین کی روزہ داروں کو افطار میں تلی ہوئی اشیاء سے پرہیز کرنے کی ..

جمعرات 24 مئی 2018 14:48

طبی ماہرین کی روزہ داروں کو افطار میں تلی ہوئی اشیاء سے پرہیز کرنے کی ہدایت

طبی ماہرین نے روزہ داروں کو افطار میں تلی ہوئی اشیاء سے پرہیز کرنے اور پکوڑے، سموسے اور کچوری کو افطاری کا حصہ نہ بنانے کی ہدایت کی ہے جبکہ مصالحہ دار اشیائے خورد و نوش بھی استعمال نہ کی جائیں۔ طبی ... مزید

ایلوپیتھک ادویات کے مسلسل استعمال سے شوگر کے مریضوں کے گردے ،جگر فیل ..

جمعرات 24 مئی 2018 14:12

ایلوپیتھک ادویات کے مسلسل استعمال سے شوگر کے مریضوں کے گردے ،جگر فیل ہو جاتے ہیں ‘حکماء

ینگ ڈاکٹرز کے لیے لمحہ فکریہ ایلوپیتھک ادویات کا مسلسل استعمال کرنے سے نہ صرف شوگر کے مریضوں کے گردے اورجگر فیل ہو جاتے ہیں بلکہ ہارٹ اٹیک جیسے امراض میں مبتلا ہو کر موت کے منہ میں بھی چلے جاتے ہیں،ہر ... مزید

مسلسل ایک جگہ بیٹھے رہنے سے خون میں شکرکی مقدار زیادہ‘کولیسٹرول بڑھتا ..

جمعرات 24 مئی 2018 11:20

مسلسل ایک جگہ بیٹھے رہنے سے خون میں شکرکی مقدار زیادہ‘کولیسٹرول بڑھتا اور پٹھے کمزورہوتے ہیں،طبی ماہرین

طبی ماہرین کا کہناہے کہ مسلسل ایک جگہ بیٹھے رہنے سے خون میں شکرکی مقدار زیادہ ہوتی‘کولیسٹرول بڑھتا اور پٹھے کمزورہوتے ہیں۔فن لینڈ کی یونیورسٹی آف وسکلاکے پروفیسر آرٹوپیسولانے کی تحقیق سے معلوم ... مزید

روزانہ ورزش دل کی صحت کو بہتربنا نے کیلئے کافی ثابت ہوتی ہے، طبی تحقیق

جمعرات 24 مئی 2018 11:20

روزانہ ورزش دل کی صحت کو بہتربنا نے کیلئے کافی ثابت ہوتی ہے، طبی تحقیق

روزانہ کچھ دیرکی ورزش دل کی صحت کو بہتربنا نے کیلئے کافی ثابت ہوتی ہے۔یہ بات امریکہ میں ہونیوالی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ہارورڈمیڈیکل اسکول کی تحقیق میں بتایاگیا کہ روزانہ کچھ دیر کی جسمانی ... مزید

افطار کے فوری بعد سگریٹ پینا اچانک موت کا باعث بھی بن سکتا ہے‘ ماہرین

بدھ 23 مئی 2018 17:44

افطار کے فوری بعد سگریٹ پینا اچانک موت کا باعث بھی بن سکتا ہے‘ ماہرین

ایک تحقیق میں ماہرین نے روزہ افطار کرنے کے بعد سگریٹ پینے کے عمل کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے ۔تحقیق کے مطابق افطار کے وقت جسم کو پانی، گلوکوز اور آکسیجن کی سخت ضرورت ہوتی ہے۔ ایسے میں سگریٹ کے ایک ... مزید

نائیجیرین شمال مشرقی ریاست ادماوامیں ہیضہ سے 12 افراد ہلاک

بدھ 23 مئی 2018 16:47

نائیجیرین شمال مشرقی ریاست ادماوامیں ہیضہ سے 12 افراد ہلاک

نائیجیرین شمال مشرقی ریاست ادماوامیں ہیضہ سے 12 افراد ہلاک ہو گئے ۔ ہیلتھ کمشنر احمد ساجو نے بتایا کہ اتوار سے لے کر اب تک موبی نامی ضلع میں 142 افراد ہیضہ میں مبتلا ہو چکے ہیں ۔اور گذشتہ چار دنوں میں ... مزید

لیاقت نیشنل ہسپتال میں نائٹ کلینک شروع کرنے کا اعلان

بدھ 23 مئی 2018 16:31

لیاقت نیشنل ہسپتال میں نائٹ کلینک شروع کرنے کا اعلان

لیاقت نیشنل اسپتال انتظامیہ نے رمضان میں دن کے اوقات کار میں کمی اور شدید گرمی کے دوران مریضوں کی تکالیف کے پیش نظر رات گئے تک اوپی ڈی میں مریضوں کو علاج کی سہولتیں فراہم کرنا شروع کردیں ہیں اسپتال ... مزید

ایم ایس بیماری کی دوا کی تہران میں تقریب رونمائی

بدھ 23 مئی 2018 15:12

ایم ایس بیماری کی دوا کی تہران میں تقریب رونمائی

ایران کے دارالحکومت تہران میں خوراک اور دواؤں کی تنظیم کے حکام نیز ایوان صدارت کے سائنس و ٹیکنالوجی کے عہدیداروں کی موجودگی میں ایم ایس بیماری کے دوا کی پروڈکشن لائن کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ایران ... مزید

شیرگڑھ میں لشمینیا کے خطرناک حدتک پھیل جانے کا خطرہ‘ متعدد کیس رپورٹ

بدھ 23 مئی 2018 14:48

شیرگڑھ میں لشمینیا کے خطرناک حدتک پھیل جانے کا خطرہ‘ متعدد کیس رپورٹ

شیرگڑھ میں لشمینیا کے خطر ناک حدتک پھیل جا نے کا خطرہ سر منڈلانے لگا۔ شیرگڑھ سے ایم ایم سی کو لشمینیا کے متعدد کیسز آنے کا انکشاف ہواہے ایم ایم سی مردان کے سکن وارڈ کے ما ہر ڈاکٹروں نے انکشاف کیا ... مزید

حجامہ سنت طریقہ علاج کو طب یونانی کا حصہ قرار دینا غیر آئینی اور غلط ..

بدھ 23 مئی 2018 14:02

حجامہ سنت طریقہ علاج کو طب یونانی کا حصہ قرار دینا غیر آئینی اور غلط ہے‘ پروفیسر حکیم ایم این اے عارفی

حجامہ سنت طریقہ علاج ہے اسکو طب یونانی کا حصہ قرار دینا غیر آئینی اور غلط ہے اور نہ ہی یہ طریقہ علاج نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد کے دائرہ اختیار میں آتا ہے ان خیالات کا اظہار چیئرمین نیشنل کونسل ... مزید

جان لیوا نیپا وائرس بھارت کی ایک اور ریاست میں پہنچ گیا

بدھ 23 مئی 2018 13:53

جان لیوا نیپا وائرس بھارت کی ایک اور ریاست میں پہنچ گیا

بھارتی ریاست کرناٹک میں دو ایسے افراد کی شناخت ہوئی ہے جن کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ جان لیوا نیپا وائرس سے متاثرہ ہیں۔ کرناٹک کی ہمسایہ ریاست کیرالہ میں اب تک کم از کم 10 افراد اس وائرس کے سبب موت کے ... مزید

کانگو میں ایبولا کے سبب مزید ہلاکتیں

بدھ 23 مئی 2018 13:53

کانگو میں ایبولا کے سبب مزید ہلاکتیں

افریقی ملک کانگو کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ملک میں ایبولا وائرس کے سبب 6مزید ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 2 مزید افراد میں اس وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے۔ کانگو کی وزارت صحت کے مطابق اب تک اس وائرس ... مزید

آلوبخارامیں موجود اینٹی آکسیڈنٹس شوگر اورکینسرکے علاج میں معاون ہیں،ماہرین

بدھ 23 مئی 2018 12:34

آلوبخارامیں موجود اینٹی آکسیڈنٹس شوگر اورکینسرکے علاج میں معاون ہیں،ماہرین

ماہرین غذائیت نے کہاہے کہ آلوبخارامیں موجود اینٹی آکسیڈنٹس شوگر‘کینسر‘موٹاپے‘ عمل انہضام سمیت دیگر بیماریوں کے علاج میں بھرپورمدد فراہم کرتے ہیں۔ ماہرین صحت کا کہناہے کہ آلو بخارامختلف وٹامنز ... مزید

محکمہ صحت سندھ نے ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتوں کی تردید کردی

منگل 22 مئی 2018 16:56

محکمہ صحت سندھ نے ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتوں کی تردید کردی

محکمہ صحت سندھ کے ترجمان نے فلاحی ادارے ایدھی فانڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا ہیٹ اسٹروک سے متعلق بیان مسترد کردیا۔محکمہ صحت کے ترجمان ڈاکٹر ظفرمہدی نے واضح کیا کہ کراچی میں لو چلنے سے اتنی بڑی ... مزید

Records 9646 To 9660 (Total 24906 Records)