بند کریں
صحت صحت کی خبریں

صحت کی خبریں

جمعہ ستمبر

جمعرات ستمبر

   ملک بھر میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں اور یونیورسٹیز میں شیشہ کیفوں میں منشیات کے استعمال کا انکشاف،لاہور منشیات کے استعمال اور فروخت کے حوالے سے کراچی کے بعد دوسرا شہر بن چکا ہے ،9سے 12سال کے بچوں کو 150روپے سے 250سو روپے کا پیکج دے کر ہیروئن ، چرس ،شراب ، بھنگ اور افیون میں مبتلا کیا جا رہا ہے اورشیشہ کا ایک کش 200سگریٹ کے برابر ہے ،ضلعی حکومت نے 300شیشہ کیفیز میں سے 200کے لگ بھگت کیفیز کو بند کر دیا تاہم اب بھی اجتماعی طورپر اس کے خاتمے کی ضرورت ہے ،شیشہ گردوں اور پھیپھڑوں کو ناکارہ کر دیتا ہے ،مختلف کیفیز میں پہلے 150اورپھر 300روپے تک کا ریٹ دیا جاتا ہے ،شیشہ کیفیز منشیات کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں حقے میں پانی کی جگہ شراب اور چلم کے اندر چرس کا استعمال کیا جاتا ہے ،انسداد منشیات مہم کے کنسلٹنٹ کی پر یس کانفر نس
وقت اشاعت:
13/09/2012 - 21:55:40

بدھ ستمبر

   قومی اسمبلی میں ارکان قومی اسمبلی کا لاپتہ افراد بارے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کے دورے پر تشویش کا اظہار ،حکومت کا وفد کو دورے کی دعوت دینا سمجھ سے بالا ہے، اقوام متحدہ پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پتہ چلانے کی بجائے مقبوضہ کشمیر میں حقائق جاننے کے لئے کمیشن بھجوائے ، مقبوضہ کشمیر میں سات لاکھ بھارتی افواج بیس سالوں سے کشمیریوں پر انسانیت سوز مظالم ڈھا رہی ہیں ، بلوچستان کے حقوق کو آئینی تحفظ فراہم کئے بغیر ملک میں نئے صوبے بنائے گئے تو ہم ایوان میں اعلان بغاوت بلند کرتے ہیں، حکمران اقوام متحدہ کو بلوچستان بارے جاننے کیلئے پاکستان کے دورہ کی دعوت دیکر دانستہ یا غیر دانستہ طور پر ملک توڑنے کی سازش کررہے ہیں، ارکان کا سپیکر کا صحت یابی کے ساتھ واپسی پر خیر مقدم ،قومی اسمبلی میں حکومتی و اپوزیشن ارکان کی اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کے دورہ پاکستان پر کڑی تنقید
وقت اشاعت:
12/09/2012 - 22:39:54

منگل ستمبر

   پاکستان فارما مینو فیکچرنگ ایسوسی ایشن کا غیر قانونی طور پر ایفیڈرین کوٹہ حاصل کرنے والی دونوں فارما سوٹیکل کمپنیوں سے لاتعلقی کا اعلان ،اگر اے این ایف نے گرفتار فارما سسٹ کو رہا نہ کیا تو ایفی ڈرین سے تیار ہونے والی ادویات کی پیداوار روک دینگے، اے این ایف تحقیقات کی بجائے ہراساں کر رہی ہے‘ اے این ایف ایفی ڈرین معاملے کی غیر جانبدار اور شفاف تحقیقات کرے، چیف جسٹس معاملے کا نوٹس لے کر فارما سوٹیکل انڈسٹری کو تباہی سے بچائیں ،پاکستان فارما مینو فیکچرنگ ایسوسی ایشن نارتھ کے چیئرمین ڈاکٹر ریاض احمد کی پریس کانفرنس
وقت اشاعت:
11/09/2012 - 22:54:39

پیر ستمبر

اتوار ستمبر

ہفتہ ستمبر

جمعہ ستمبر

جمعرات ستمبر

بدھ ستمبر

اتوار ستمبر

ہفتہ ستمبر

جمعہ اگست

فہرست 12921 سے 12940  تک   (16016 ریکارڈز )