بند کریں
صحت صحت کی خبریں

صحت کی خبریں

ہفتہ مارچ

   قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسیوں، سیکورٹی کنٹریکٹرزکو کام کرنے کی اجازت دینے اور ہوائی اڈوں کو غیر ملکیوں کے زیراستعمال دینے سے متعلق شقیں خارج کرنے پر اتفاق،نئے ترمیمی مسودے میں ایران پر امریکی حملے کی صورت میں اس کی شدید مخالفت کرنے سے متعلق شق شامل کرنے کی تجویز سامنے آگئی ،باضابطہ غور شروع نہیں کیا گیا،نیٹوسپلائی کی آڑمیں اسلحہ نہیں جاناچاہئے صرف ادویات اوراشیاء خوردونوش کی اجازت دی جائے، مشاہد حسین، نیٹو سپلائی بحالی کے خلاف ہیں حکومت کھولنا چاہتی ہے تو کھول لے،پارلیمنٹ اجازت نہیں دیگی،مولانافضل الرحمن ، کھلے ذہن کے ساتھ تمام تجاویز پر غور کررہے ہیں امید ہے بحث نتیجہ خیز ہوگی،کمیٹی سفارشات کا ترمیمی مسودہ پیر تک تیار کرلے گی، قمر زمان کائرہ کو کمیٹی میں بٹھانے کا فیصلہ پارٹی نے کیا، رضاربانی کا اجلاس سے خطاب،میڈیاسے گفتگو
وقت اشاعت:
31/03/2012 - 19:36:34

جمعہ مارچ

جمعرات مارچ

بدھ مارچ

منگل مارچ

   وزیراعظم گیلانی اور اردن کے شاہ عبداللہ کی ملاقات، پاکستان ،اردن کا دفاع ، معیشت اورتجارت کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کومزید وسعت دینے پر اتفاق ،دو طرفہ تعلقات علاقائی اورمشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال،دونوں رہنما مختلف شعبوں میں تعلقات کومزید وسعت دینے پر متفق، آزادانہ تجارت اور کرنسی کے تبادلے کے معاہدوں کو جلد حتمی شکل دینے کی ضرورت ہے، یوسف رضا گیلانی ، پاکستان تعلیم، صحت ، معیشت کے شعبوں، بالخصوص استعداد کار بڑھانے میں تعاون کرے،شاہ عبداللہ
وقت اشاعت:
27/03/2012 - 19:28:53

پیر مارچ

   لوڈ شیڈنگ کیخلاف مظاہروں کے پیچھے (ن) لیگ کا ہاتھ ہے، ثبوت موجود ہیں، فردوس عاشق اعوان ،وزیر اعلیٰ شہباز شریف کاوفاق کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان آئین سے بغاوت، ہر معاملے پر سو موٹو لینی والی عدالتیں وفاق اور صوبوں کے درمیان نفرت کے بیج بونے پر خاموش کیوں ہیں،اگر ذہنی مریض وزیر اعلیٰ عوام کے جان و مال کا تحفظ نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دیدیں،کچھ روز قبل وزیراعلی کے مرض کی تشخیص کرچکی ہوں، ان کی اصل جگہ فاؤنٹین ہاؤس ہے، 18 ویں ترمیم کے بعد صوبوں کو بجلی کی پیداوار کا اختیار دیدیا گیا ہے، سیاسی مقاصد کیلئے لوگوں کو اشتعال دلایا جارہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
وقت اشاعت:
26/03/2012 - 19:13:43

ہفتہ مارچ

   سپریم کورٹ کیساتھ ہیں ،فیصلہ نہ ماننے والوں کا محاسبہ کرینگے ،کسی کو ابہام نہیں رہنا چاہئے، نواز شریف ،ملک کس طرف جارہا ہے حکومت کو اسکی قطعی پرواہ نہیں،موجودہ حالات کی ذمہ داری زرداری اور گیلانی کیساتھ اتحادیوں پر بھی عائد ہوتی ہے جن کے کندھوں پر حکومت کی جارہی ہے ،ملک اٹھارہ کروڑ عوام کا ہے صرف حکمران طبقے کا نہیں ، حکمرانوں کی پالیسیوں نے ملک کو کھوکھلا کر دیا ،لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کیخلاف عوام کا احتجاج جائز ہے، لیاقت بلوچ سے انکی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو
وقت اشاعت:
24/03/2012 - 15:57:15

جمعہ مارچ

جمعرات مارچ

پیر مارچ

فہرست 12941 سے 12960  تک   (15760 ریکارڈز )