بند کریں
صحت صحت کی خبریں

صحت کی خبریں

اتوار جولائی

ہفتہ جولائی

   کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور پرتشدد واقعات میں 6ماہ کے دوران 1257افراد ہلاک ہوئے، ٹارگٹ کلنگ ان اموات کاسب سے بڑا سبب رہی، سیاسی رنجشوں اور ناجائزاسلحہ کی آسان دسترس نے 135سیاسی کارکنوں کو موت کی نیند سلا دیا،لیاری گینگ وار میں 84افراد نے اپنی جانوں سے ہاتھ دھوئے ، سب سے زیادہ متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں کو تشدد کرکے قتل کیا گیا،جون میں28سیاسی کارکنوں میں سے متحدہ کے ہلاک ہونے والے کارکنوں کی تعداد 22تھی،ہیومن رائٹس کمیشن کی کراچی کے حالات کے حوالے سے تازہ رپورٹ
وقت اشاعت:
07/07/2012 - 17:44:41

جمعہ جولائی

جمعرات جولائی

بدھ جولائی

منگل جولائی

   اپوزیشن نے ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال اور ہلاکتوں کا ذمہ دار شہباز شریف کو قرار دیدیا‘ اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع ، حکو مت ڈاکٹرز کے معاملے پر سنجیدہ ہے تو آج ہی اسمبلی اجلاس بلایا جائے‘ ڈاکٹرز کو نہیں شہبازشر یف کو ”کوٹ لکھپت جیل“میں ڈالا جا ئے “ فوجی ڈاکٹرز تعینات کر کے شہباز شریف نے صوبہ ”میں میڈیکل مارشل“ لگا دیا ‘ چیف جسٹس نوٹس لیں ‘صوبہ میں اگر کوئی اچھا وزیر صحت ہوتا تو یہ نوبت نہ آتی‘ ڈاکٹرز فوری ہڑتال ختم کریں پنجاب حکومت ڈاکٹرز کیخلاف بنائے گئے مقدمات ختم کرکے رہا کرے‘ وزیراعلیٰ ضد ختم کرکے ڈاکٹرز سے خود مذاکرات کریں‘ سیکرٹری صحت کو فوری طور پر برطرف کیا جائے ‘ پنجاب حکومت کو بیوروکریسی کے چار ڈاکو چلا رہے ہیں‘ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کی میجر (ر) ذوالفقار گوندل اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس
وقت اشاعت:
03/07/2012 - 14:15:59

پیر جولائی

فہرست 13041 سے 13060  تک   (16035 ریکارڈز )