بند کریں
صحت صحت کی خبریں

صحت کی خبریں

جمعہ اپریل

   تباہ سیلاب اور زلزلہ کا مقابلہ کر نے والے عوام پولیو کے چیلنج کا بھی مقابلہ کرینگے ، وزیر اعظم گیلانی ،پولیو کا ایک بھی کیس خطرے کی گھنٹی ہے، شراکت داروں کے تعاون سے پولیو کے خاتمے کا مقصد حاصل کر لیا جائیگا، علماء کرام کو بچوں کے حقوق اور والدین کے فرائض کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا چاہئے، پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کیلئے ہمیں مزید کام کرنا ہوگا،وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا پولیو کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب
وقت اشاعت:
20/04/2012 - 19:48:21

جمعرات اپریل

بدھ اپریل

   پنجاب میں لوڈشیڈنگ کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ، چودھری پرویزالٰہی ،پنجاب حکومت فلاپ ہو گئی، ڈاکٹر بھی سڑکوں پر اور مریض بھی دونوں خادمِ اعلیٰ کو رو رہے ہیں، پنجاب کے حکمران کو چیلنج کرتا ہوں میرے دورِ حکومت سے موازنہ کر لیں فرق صاف نظر آئے گا شجاعت فارمولے پر عمل کیا جائے تو لوڈشیڈنگ فوری ختم ہو جائے گی، انرجی کانفرنس میں شہباز شریف نے لوڈشیڈنگ کے فارمولے پر عمل کرنے سے انکار کیا، گجرات میں حلف برداری کی تقریب سے خطاب
وقت اشاعت:
18/04/2012 - 22:40:05

منگل اپریل

پیر اپریل

   لاہور، ینگ ڈاکٹرز کی تبادلوں کیخلاف ہڑتال جاری ،مریضوں اور لواحقین کو شدید مشکلات کا سامنا ،کئی آپریشن ملتوی کر دئیے گئے ،بعض مریضوں کو حالت بگڑنے پر لواحقین پرائیویٹ ہسپتالوں میں لے گئے ، ڈاکٹروں کی بے حسی کیخلاف ہسپتالوں میں بھی احتجاجی مظاہرے ،حکومت ہمارے مطالبات تسلیم کرے ،ہڑتال روکنے کا واحد راستہ ہمارے سینے میں گولی ہے ، ڈاکٹر حامد بٹ ، ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال روکنے کی درخواست کی سماعت 23اپریل ملتوی کردی
وقت اشاعت:
16/04/2012 - 18:44:45

اتوار اپریل

ہفتہ اپریل

جمعرات اپریل

بدھ اپریل

منگل اپریل

   حساس اداروں کی مخالفت کے باوجودسی ڈی اے نے امریکی سفارتخانے کو توسیع کی اجازت دیدی،آٹھ منزلہ عمارت کئی کلومیٹرپرمحیط ،چھ ہزارافرادقیام کرسکیں گے ،توسیع کے لئے دی جانیوالی زمین کسی بھی فوجی چھاؤنی سے زیادہ ہے،تعمیرکے لئے این اوسی موجودہے ، سی ڈی اے اوردفترخارجہ نے اعتراض نہیں کیا ،ترجمان امریکی سفارتخانہ۔۔ معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں،دفترخارجہ، امریکی سفارتخانے کے توسیعی منصوبے کی اجازت نہ دی جائے پاکستان کی اہم ترین عمارتیں ایوان صدر، وزیر اعظم سیکرٹریٹ، وزیر اعظم ہاؤس، پارلیمنٹ ہاؤس ،سپریم کورٹ اوروفاقی سیکرٹریٹ قریب واقع ہیں انتہائی بلندی پرواقع ہونے کی وجہ سے عمارت کی چھت پر جدید جاسوسی آلات نصب کئے جانے کا امکان ہے جس سے ملک کے اہم اداروں میں ہونے والی ہر نقل وحرکت کومانیٹرکیاجا سکتا ہے،حساس ادارے کاخط
وقت اشاعت:
10/04/2012 - 22:28:54
فہرست 13161 سے 13180  تک   (16017 ریکارڈز )