Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 661

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پاکستان بھر میں پیر کے روز آٹزم کا عالمی دن بھر پور طریقے سے منایاگیا

پیر 2 اپریل 2018 14:05

پاکستان بھر میں پیر کے روز آٹزم کا عالمی دن بھر پور طریقے سے منایاگیا

دنیا بھر کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی آٹزم کا عالمی دن پیر کو بھر پور طریقے سے منایا گیا۔ اس دن کے منانے کا مقصد آٹزم سے متاثرہ بچوں کے مسائل کو اجاگر کرنا اور مذکورہ بیماری میں مبتلا افراد ... مزید

اسلام آباد میں پولن کی مقدار کم ہوکر 3084 فی مکعب میٹر رہ گئی، محکمہ ..

پیر 2 اپریل 2018 13:18

اسلام آباد میں پولن کی مقدار کم ہوکر 3084 فی مکعب میٹر رہ گئی، محکمہ موسمیات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولن کی زیادہ سے زیادہ مقدار سیکٹر ایچ ایٹ میں 3ہزار 84 فی مکعب میٹر ہو گئی۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق پیر کو جنگلی شہتوت کے پولن کی مقدار سب سے زیادہ رہی جو ایچ ... مزید

میگنیشیئم والی غذائوں کے استعمال سے کینسرسمیت کئی امراض سے محفوظ رہاجاسکتاہے، ..

پیر 2 اپریل 2018 11:29

میگنیشیئم والی غذائوں کے استعمال سے کینسرسمیت کئی امراض سے محفوظ رہاجاسکتاہے، ماہرین صحت

امریکی ماہرین صحت نے کہاہے کہ میگنیشیئم والی غذائوں کے استعمال سے کینسرسمیت کئی امراض سے محفوظ رہاجاسکتاہے۔ہاروڈیونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ماہرین کی جدید تحقیق سے معلوم ہواہے کہ میگنیشیم والی غذائیں ... مزید

سبزیاں بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیداکرتی ہیں ، ماہرین غذائیت

پیر 2 اپریل 2018 11:29

سبزیاں بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیداکرتی ہیں ، ماہرین غذائیت

انسانی خوراک میں سبزیوں کا استعمال300سے 350گرام فی کس روزانہ ہوناچاہئیے جبکہ سبزیاں انسانی خوراک کا اہم جزوہیں اورماہرین غذائیت انہیں حفاظتی خوراک کا نام دیتے ہیں کیونکہ ان میں حیاتین ‘معدنیات اور ... مزید

مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید 3بچے دم توڑ گئے

ہفتہ 31 مارچ 2018 15:51

مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید 3بچے دم توڑ گئے

مٹھی کے سول ہسپتال میں غذائی قلت اور وبائی امراض نے مزید 3بچوں کی جان لے لی۔بھوک و افلاس اور وبائی امراض کے باعث مٹھی میں ننھے پھول مرجھانے لگے،غذائی قلت کے باعث سول ہسپتال مٹھی میں مزید 3بچے دم توڑ ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آٹزم سے آگاہی کا عالمی دن پرسوں منایا جائیگا

ہفتہ 31 مارچ 2018 15:45

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آٹزم سے آگاہی کا عالمی دن پرسوں منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی نشوونما میں رکاوٹ ڈالنے والے مرض آٹزم سے آگاہی کا عالمی دن پرسوں 2اپریل کو منایا جائیگا۔اس دن کی مناسبت سے و اکس ، سیمینارز ، کانفرنسز اور دیگر خصوصی تقریبات کا اہتمام ... مزید

تمام سرکاری و نجی ہسپتالوں کی رجسٹریشن لازمی قرار

ہفتہ 31 مارچ 2018 15:04

تمام سرکاری و نجی ہسپتالوں کی رجسٹریشن لازمی قرار

حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی ہسپتالوں کی رجسٹریشن کو لازمی قرار دیدیا ہے، محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق تمام سرکاری و نجی ہسپتال کلینکس ‘ طب دوا ساز اداروں‘ لیبارٹریز‘ ... مزید

فوڈ سیفٹی اتھارٹی خیبر پختونخوا کی ٹیم کے غیر معیاری، مضر صحت اشیاء ..

ہفتہ 31 مارچ 2018 13:46

فوڈ سیفٹی اتھارٹی خیبر پختونخوا کی ٹیم کے غیر معیاری، مضر صحت اشیاء کی فروخت کرنے والی بیکریوں پر بھاری جرمانے

فوڈ سیفٹی اتھارٹی خیبر پختونخوا کی ٹیم نے ایبٹ آباد میں چھاپوں کے دوران غیر معیاری، مضر صحت اشیاء کی تیاری اور فروخت پر مختلف بیکریوں مالکان پر بھاری جرمانے عائد کئے، سکولوں کے دورہ کے دوران کینٹین ... مزید

الشفاء آئی ٹرسٹ کی خدمات میں بیرون ملک پاکستانیوں کا بھی حصہ ہے، وزیر ..

ہفتہ 31 مارچ 2018 13:17

الشفاء آئی ٹرسٹ کی خدمات میں بیرون ملک پاکستانیوں کا بھی حصہ ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الشفاء ٹرسٹ کیلئے جنرل جہانداد کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ‘ وہ لوگوں کو اندھیروں سے روشنی کی طرف لانیؑ کا جذبہ رکھتے تھے ‘ ٹرسٹ کیلئے ہزاروں لوگوں نے اپنا ... مزید

بلند فشار خون سے سا لانہ 76 ہزار حاملہ خواتین جاں بحق ہوجاتی ہیں‘ ڈاکٹر ..

ہفتہ 31 مارچ 2018 13:17

بلند فشار خون سے سا لانہ 76 ہزار حاملہ خواتین جاں بحق ہوجاتی ہیں‘ ڈاکٹر لبنیٰ حسن

پرو فیسر ڈاکٹر لبنی ٰحسن گا ئنا کا لو جسٹ نے کہا ہے کہ پری ایکلیمپشیا حمل کے دوران بلند فشار خون کی ایک خطر نا ک بیما ری ہے جوحا ملہ خواتین بلکہ رحم میں مو جو د بچو ں کی زندگی کیلئے خطرہ بن سکتی ہے اور ... مزید

ذیابیطس کے مریضوں کیلئے سبزسیب زیادہ مفیدہے ، امریکی ماہرین صحت

ہفتہ 31 مارچ 2018 12:50

ذیابیطس کے مریضوں کیلئے سبزسیب زیادہ مفیدہے ، امریکی ماہرین صحت

امریکی ماہرین صحت نے کہاہے کہ ذیابیطس کے مریضوں کیلئے سبزسیب زیادہ مفیدہے کیونکہ اس میں لال سیب کی نسبت 6گرام شوگرکم پائی جاتی ہے،ہاروڈیونیورسٹی کے ماہرین صحت کی جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سیب ... مزید

تعلیمی اداروں میں کھیلیں نوجوانوں کی ذہنی اور جسمانی تربیت میں اہم ..

جمعہ 30 مارچ 2018 16:33

تعلیمی اداروں میں کھیلیں نوجوانوں کی ذہنی اور جسمانی تربیت میں اہم کردار ادا کرتی ہیں،ملک ندیم کامران

صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ ملک ندیم کامران نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں ہم نصابی سرگرمیاں اور کھیلیں نوجوانوں کی ذہنی اور جسمانی تربیت میں اہم کردار ادا کرتی ہیں جس سے تعلیم کے ساتھ ساتھ ... مزید

پنگریوکی سرحدی پٹی پر واقع دوردراز کے دیہاتوں میں خسرے کا مرض وبائی ..

جمعہ 30 مارچ 2018 16:29

پنگریوکی سرحدی پٹی پر واقع دوردراز کے دیہاتوں میں خسرے کا مرض وبائی صورت اختیار کر گیا

پنگریوکے قریب ضلع تھرپارکراور بدین اضلاع کی سرحدی پٹی پر واقع دوردراز کے دیہاتوں میں خسرے کا مرض وبائی صورت اختیار کر گیا ہے اورمختصر عرصے میں پانچ بچے اس مرض کے باعث فوت ہو گئے ہیں جبکہ درجنوں بچے ... مزید

محکمہ آبپاشی کی جانب سے نہر شادی اسمال واہ میں پانی نہ چھوڑنے کے باعث ..

جمعہ 30 مارچ 2018 16:29

محکمہ آبپاشی کی جانب سے نہر شادی اسمال واہ میں پانی نہ چھوڑنے کے باعث پنگریو شہر واردگردکے علاقوں میں پینے کے پانی کا بحران انتہائی سنگین ہوگیا

محکمہ آبپاشی کی جانب سے پنگریو شہر او ر گرد ونواح کے بہت بڑے علاقے کو پینے اور زراعت کا پانی فراہم کر نے والی نہر شادی اسمال واہ میں گزشتہ ایک ماہ سے زائد عرصے سے پانی نہ چھوڑنے کے باعث پنگریو شہر ... مزید

ناقص و غیرمعیاری علاج پر ہسپتال کو چھتیس لاکھ چوراسی ہزار بیالیس روپے ..

جمعہ 30 مارچ 2018 16:23

ناقص و غیرمعیاری علاج پر ہسپتال کو چھتیس لاکھ چوراسی ہزار بیالیس روپے کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

ناقص و غیرمعیاری علاج کرنے پر کنزیومر کورٹ راولپنڈی نے السید ہسپتال اینڈ کڈنی سنٹرکے خلاف فیصلہ جاری کردیا، صارف کو بطور ہرجانہ 36 لاکھ 84 ہزار 42 روپے ادا کرنے کا حکم دے دیا گیا ۔ راولپنڈی کی تحصیل ... مزید

Records 9901 To 9915 (Total 24906 Records)