Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 662

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پیا ز نظام انہضام کی اصلاح کرتا ہے، طبی ماہرین

جمعہ 30 مارچ 2018 16:04

پیا ز نظام انہضام کی اصلاح کرتا ہے، طبی ماہرین

طبی ماہرین نے بتایاہے کہ پیا ز ایک مفید ادویاتی سبزی ہے جس کے بے شمارفوائد ہیں،بالخصوص پیا ز نظام انہضام کی اصلاح کرتا ہے، ہیضہ سے موثر طور پر بچاتا ہے، دل کی بیماریوں کیلئے پیا ز اس لیے مفید ہے کیونکہ ... مزید

مانسہرہ میں چائے کے نام پر موت کی فروخت جاری،

جمعہ 30 مارچ 2018 13:16

مانسہرہ میں چائے کے نام پر موت کی فروخت جاری،

مانسہرہ میں چائے کے نام پر موت کی فروخت جاری ہے، اے اے سی مانسہرہ نے شنکیاری روڈ پر رنگی ایرانی چاہئے فروخت کرنے والوں کے خلاف ایکشن لے لیا۔ اس بارے میں اے اے سی خرم رحمن جدون نے شنکیاری روڈ سمیت مانسہرہ ... مزید

ہزارہ کے تین اضلاع کو ڈینگی کے حوالہ سے سے ہائی رسک قرار دیدیا گیا

جمعہ 30 مارچ 2018 13:11

ہزارہ کے تین اضلاع کو ڈینگی کے حوالہ سے سے ہائی رسک قرار دیدیا گیا

ہزارہ کے تین اضلاع کو ڈینگی کے حوالہ سے سے ہائی رسک قرار دیدیا گیا ہے، تمام اضلاع کو ایمرجنسی پلان بنانے کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔ محکمہ صحت نے ڈینگی کے حوالہ سے ہزارہ ڈویژن کے تین اضلاع مانسہرہ، ... مزید

عالمی یوم ہیموفیلیا17اپریل کو منایا جائے گا

جمعہ 30 مارچ 2018 13:07

عالمی یوم ہیموفیلیا17اپریل کو منایا جائے گا

حمزہ فائونڈیشن ویلفیئر ہسپتال و فری بلڈ ٹرانسفیوڑن سروسز کے چیئرمین اعجاز علی خان نے کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومت پشاور میں بھی 17اپریل کو عالمی یوم ہیموفیلیا منایا جائے گا اس سلسلے میں حمزہ فائونڈیشن ... مزید

ہارٹ اٹیک موٹاپے سے نہیں جسمانی طور پر غیر متحرک ہونے سے ہوتا ہے، ماہرین

جمعہ 30 مارچ 2018 12:28

ہارٹ اٹیک موٹاپے سے نہیں جسمانی طور پر غیر متحرک ہونے سے ہوتا ہے، ماہرین

ناروے کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ انسان کے لئے موٹاپے سے کہیں زیادہ خطرانک بات غیر متحرک ہونا ہے جس سے ہارٹ اٹیک سمیت کئی بیماریاں لاحق ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ نارویجن یونیورسٹی کے ماہرین کی ... مزید

جوکادلیہ وزن میں کمی، امراض قلب اور ذیابیطس سے بچائو کیلئے مفید ہے، ..

جمعہ 30 مارچ 2018 12:28

جوکادلیہ وزن میں کمی، امراض قلب اور ذیابیطس سے بچائو کیلئے مفید ہے، ماہرین

سویڈن کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ جو کے دلیے کا مسلسل استعمال وزن میں کمی سمیت امراض قلب اور ذیابیطس جیسے جان لیوا مرض سے بچائو فراہم کرتا ہے۔ سویڈن میں واقع لیونڈ یونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ماہرین کی ... مزید

تانبے کے برتن میں پانی پینے سے نظام ہضم درست رہتا ہے، ماہرین صحت

جمعہ 30 مارچ 2018 11:16

تانبے کے برتن میں پانی پینے سے نظام ہضم درست رہتا ہے، ماہرین صحت

امریکی ماہرین صحت کا کہناہے کہ تانبے کی افادیت سے انکار ممکن نہیں‘تانبے کے برتن میں پانی پینے سے نظام ہضم درست‘ وزن کم اورجسم جراثیم سے بچارہتاہے۔ نیویارک یونیورسٹی کے ماہرین صحت کی جدیدتحقیق ... مزید

چھینک کو روکنے کا انجام کیا ہوسکتا ہے؟

جمعرات 29 مارچ 2018 23:42

چھینک کو روکنے کا انجام کیا ہوسکتا ہے؟

پولیو، خسرہ اور ہیپاٹائٹس کے تدارک کے لیے مختلف ادارے ایک دوسرے کے ..

جمعرات 29 مارچ 2018 22:04

پولیو، خسرہ اور ہیپاٹائٹس کے تدارک کے لیے مختلف ادارے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں ،عباس بلوچ کمشنر لاڑکانہ

کمشنر لاڑکانہ ڈویژن محمد عباس بلوچ نے کہا ہے کہ پولیو، خسرہ اور ہیپاٹائٹس بیماریوں پر کنٹرول کرلیں گے یہ تب ممکن ہے جب مختلف اداروں کے سربراہان ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں گے اور ملک کر کام کرنے ... مزید

جامعہ اردو میں انرجی ڈرنکس مشروبات پر پابندی

جمعرات 29 مارچ 2018 16:06

جامعہ اردو میں انرجی ڈرنکس مشروبات پر پابندی

وفاقی جامعہ اردو کے رجسٹرار افضال احمد کے مطابق جامعہ اردو کے تینوں کیمپسز،اسلام آباد، گلشن اقبال اور عبدالحق کیمپس میں انرجی ڈرنکس اور کاربونیٹڈ مشروبات پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔اب یہ مشروبات ... مزید

تعلیمی اداروں کی حدود میں مضر اشیائے خودونوش کی فروخت پر پابندی ہوگی ..

جمعرات 29 مارچ 2018 13:29

تعلیمی اداروں کی حدود میں مضر اشیائے خودونوش کی فروخت پر پابندی ہوگی ،رخسارعلی

خیبرپختونخواپختونخوا فوڈ سیفٹی اور حلال فوڈ اتھارٹی کے اسٹنٹ ڈائر یکٹر رخسار علی نے کہا ہے کہ سکولوں اور کالجوں کی حدود میں مضرصحت اشیائے خوردونوش جس میںچپس ،پاپڑاورمشروبات وغیرہ شامل ہیں کی فروخت ... مزید

اسلام آباد میں پولن کی زیادہ سے زیادہ مقدار سیکٹر ایچ ایٹ میں 9 ہزار ..

جمعرات 29 مارچ 2018 13:29

اسلام آباد میں پولن کی زیادہ سے زیادہ مقدار سیکٹر ایچ ایٹ میں 9 ہزار 901 فی مکعب میٹر تک پہنچ گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولن کی زیادہ سے زیادہ مقدار سیکٹر ایچ ایٹ میں 9 ہزار 901 فی مکعب میٹر ہو گئی۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق اسلام آباد میں جمعرات کو جنگلی شہتوت کے پولن کی مقدار ... مزید

600 کیلوریز والی غذا کھانے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس میں کمی ہوتی ہے، ماہرین ..

جمعرات 29 مارچ 2018 13:21

600 کیلوریز والی غذا کھانے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس میں کمی ہوتی ہے، ماہرین صحت

برطانوی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ 8 ہفتوں تک روزانہ 600 کیلویر والی غذائیں کھانے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس میں نمایاں کمی واقع ہوتی ہے۔ نیوکاسل یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ٹائپ ... مزید

سی فوڈ سے ذیابیطس لاحق ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے، ماہرین صحت

جمعرات 29 مارچ 2018 13:21

سی فوڈ سے ذیابیطس لاحق ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے، ماہرین صحت

سنگاپور کے ماہرین صحت نے کہا ہے مچھلی اور دیگر سمندری غذائیں کھانے سے وہ نقصان نہیں ہوتا جو سرخ گوشت کھانے سے ہوتا ہے۔ ڈیوک این یو ایس میڈیکل سکول کے پروفیسر وون پوائے کوہ اور ان کے ساتھیوں نے لال ... مزید

ْفلاحی مرکز سکندر پور میں ماں بچہ صحت اور تندرستی کے حوالہ سے آگاہی ..

جمعرات 29 مارچ 2018 11:35

ْفلاحی مرکز سکندر پور میں ماں بچہ صحت اور تندرستی کے حوالہ سے آگاہی سیمینار کا انعقاد

محکمہ بہبود آبادی کے ضلعی آفیسر سہیل عمران کی خصوصی ہدایت پر فلاحی مرکز سکندر پور میں ماں اور بچہ کی صحت اور تندرستی کے حوالہ سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ خواتین شرکاء سے بات چیت کے دوران ... مزید

Records 9916 To 9930 (Total 24905 Records)