بند کریں
صحت صحت کی خبریں

صحت کی خبریں

منگل فروری

   دہشت گردی کیلئے پاکستان کیخلاف استعمال ہونیوالوں کی نشاندہی کرنا ہو گی، رحمن ملک،ترمیمی بلوں سے متعلق معاملات خورشید شاہ دیکھ رہے ہیں،20ویں ترمیم اتفاق رائے سے پاس ہو جائیگی،نیٹو فورسز کو سپلائی کی بحالی کا فیصلہ پارلیمنٹ کریگی ، جعلی ادویات پر ایف آئی اے تحقیقات کر رہی ہے، جلد رپورٹ مرتب کر لیں گے،امید ہے چودھری نثار کے غیر پارلیمانی الفاظ حذف کردیئے جائینگے، قانون کے مطابق کام کریں تو کسی کو گلہ نہیں ہوگا،وفاقی وزیر داخلہ کا پولیس لائنز میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو
وقت اشاعت:
07/02/2012 - 19:05:22

پیر فروری

   وزیر اعظم گیلانی تین روزہ دورے پر قطر روانہ ہو گئے ،امریکی و افغان حکام ،طالبان رہنماؤں سے ملاقاتیں، افغانستان سے متعلق امور پر بات چیت کریں گے،پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کے درمیان آزادانہ تجارت کے معاہدے کیلئے قطر کی حمایت حاصل کرنے اورقطری ہم منصب کو پاکستان میں توانائی ، انفراسٹرکچر، زراعت، صحت اور تعلیم کے شعبے میں سرمایہ کاری پر راغب کرنے کی کوشش کرینگے، قطر کی قیادت سے افغانستان کے حوالے سے علاقائی امن و استحکام پر بھی بات کرونگا، وزیراعظم گیلانی، دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مختلف شعبوں میں بڑھانے کیلئے بہت معاون ثابت ہوگا ،دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان فرنٹ لائن اتحادی ہے ،عالمی برادری قربانیوں کا اعتراف کرے، روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو
وقت اشاعت:
06/02/2012 - 14:39:35

ہفتہ فروری

جمعہ فروری

   پنجاب اسمبلی کا اجلاس آغاز سے اختتام تک ہنگامی آرائی کی نذر رہا، اپوزیشن کا پی آئی سی ہلاکتوں ، وزیر اعلیٰ کے ایوان میں نہ آنے اور ڈینگی وباء میں اسلام آباد کی اعلیٰ شخصیت کے ملوث ہونے کے الزام پر شدید احتجاج ،وزیر اعلیٰ پنجاب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ ، اپوزیشن اراکین کے” وزیر اعلیٰ کو آنا ہوگا ،،” وانٹنڈ سی ایم ،،” قاتل اعلیٰ،،” وزیر اعلیٰ کو طلب کرو ،،کے نعرے،حکومتی اراکین ”گیس چور بجلی چور، ،” سالا مارا بیوی ماری آصف زرداری آصف زرداری ،،” رج کے کھاؤ رج کے لٹو جئے بھٹو جئے بھٹو ،،کے نعرے لگاتے رہے
وقت اشاعت:
03/02/2012 - 18:58:39

جمعرات فروری

فہرست 13321 سے 13340  تک   (16032 ریکارڈز )