Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 668

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

سرگودھا کے گائوں کوٹ عمرانہ سے ایچ آئی وی اور ایڈز کے سامنے آنے والے ..

ہفتہ 17 مارچ 2018 16:47

سرگودھا کے گائوں کوٹ عمرانہ سے ایچ آئی وی اور ایڈز کے سامنے آنے والے مریضوں کی تعداد 150سے تجاوز کر گئی

سرگودھا کے گائوں کوٹ عمرانہ سے ایچ آئی وی اور ایڈز کے سامنے آنے والے مریضوں کی تعداد 150سے تجاوز کر گئی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ اس گائوں سے 2700 سے زائد نمونے حاصل کئے گئے تھے ،ْاب تک سامنے آنے ... مزید

کمزور مصافحہ کرنے والوں کو دل کے امراض لاحق ہوسکتے ہیں، تحقیق

ہفتہ 17 مارچ 2018 16:47

کمزور مصافحہ کرنے والوں کو دل کے امراض لاحق ہوسکتے ہیں، تحقیق

کمزور مصافحہ کرنے والوں کو دل کے امراض لاحق ہوسکتے ہیں۔ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مضبوطی اور گرم جوشی سے ہاتھ ملانے والے افراد میں دل کی بیماریاں لاحق ہونے کے ... مزید

ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر ادویات کا استعمال صحت کی سنگین پیچیدگیوں کا باعث ..

ہفتہ 17 مارچ 2018 16:16

ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر ادویات کا استعمال صحت کی سنگین پیچیدگیوں کا باعث بن سکتا ہے،ماہرین صحت

ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر ادویات کا استعمال صحت کی سنگین پیچیدگیوں کا باعث بن سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سیلف میڈیکیشن کا رواج عام ہوتا جارہا ہے اور پڑھے لکھے افراد بھی ... مزید

ہری پور میں تھیلیسیمیا سنٹر نہ ہونے کے باعث متاثرہ بچے سخت پریشان ہیں ..

ہفتہ 17 مارچ 2018 14:52

ہری پور میں تھیلیسیمیا سنٹر نہ ہونے کے باعث متاثرہ بچے سخت پریشان ہیں ، متاثرہ بچوں کے والدین کی فریاد

ہری پور میں تھیلیسیمیا سنٹر نہ ہونے سے متاثرہ بچے موذی مرض سے سخت پریشان ہیں، حکومت تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کی سر پرستی کرے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ہری پور میں تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کیلئے سنٹر ... مزید

امریکہ میں جڑواں بچیاں 428دن بعد الگ ،ایک اسپتال سے فارغ

ہفتہ 17 مارچ 2018 14:35

امریکہ میں جڑواں بچیاں 428دن بعد الگ ،ایک اسپتال سے فارغ

دسمبر 2016ء میں دو جڑواں بچیاں پیدا ہونے کے 428دن بعد دونوں کو الگ کردیا گیا،غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق ایک پیچیدہ آپریشن کے بعد دوسری بچی کو الگ کئے جانے کے بعد صحتیاب ہونے پر اسپتال سے فارغ کردیاگیا ... مزید

پاکستان ڈینٹل ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس،

ہفتہ 17 مارچ 2018 13:43

پاکستان ڈینٹل ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس،

پاکستان ڈینٹل ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس سول ہسپتال میں منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں بلوچستان بھر سے ممبران نے شرکت کی ،اجلاس میں صوبہ بلوچستان خاص طور پرصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں شعبہ دندان ... مزید

بیت السکون کینسر ہسپتال کراچی کے مریضوں کیلئے فنڈز اکٹھا کر نے کیلئے ..

ہفتہ 17 مارچ 2018 12:57

بیت السکون کینسر ہسپتال کراچی کے مریضوں کیلئے فنڈز اکٹھا کر نے کیلئے دائود پبلک اسکول کے تحت فیسٹیول آف لائٹس کا انعقاد کیا گیا

بیت السکون کینسر ہسپتال کراچی کے مریضوں کے لیے فنڈز اکٹھا کر نے کیلئے دائود پبلک اسکول کے تحت فیسٹیول آف لائٹس کا انعقاد کیا گیا۔کراچی میں منعقد ہونے والی روشنیوں کی رنگارنگ تقریب سے خطاب کرتے ... مزید

بوتل بند پانی میں پلاسٹک کے زرات پائے جانے کی رپورٹ پر عالمی ادارہ صحت ..

جمعہ 16 مارچ 2018 17:00

بوتل بند پانی میں پلاسٹک کے زرات پائے جانے کی رپورٹ پر عالمی ادارہ صحت کا صحت کے حوالہ سے نئی سفارشات جاری کرنے کا اعلان

سٹیٹ یونیورسٹی آف نیو یارک کے ماہرین نے کہا کہ بوتلوں میں بند پانی کے 90 فیصد نمونوں پلاسٹک کے زرات پائے گئے ہیں جن کی مقدار نلکے کے پانی میں موجود پلاسٹک کے زرات سے دوگنا ہوتی ہے جو تشویشناک ہے اور ... مزید

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے معیاری اور محفوظ ادویات کم قیمت میں لوگوں ..

جمعہ 16 مارچ 2018 16:56

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے معیاری اور محفوظ ادویات کم قیمت میں لوگوں تک پہنچانے کیلئے مؤثر اقدامات اٹھائے ہیں، ترجمان

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے معیاری اور محفوظ ادویات کم قیمت میں لوگوں تک پہنچانے کیلئے مؤثر اقدامات اٹھائے ہیں۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے ترجمان نے کہا کہ یہ اقدامات ادویات کی مؤثر اور فعال رجسٹریشن ... مزید

پوش کے زیر اہتمام کینسر کے موضوع پر 141واں تعلیمی سیمینار پرسوں ہوگا

جمعہ 16 مارچ 2018 15:00

پوش کے زیر اہتمام کینسر کے موضوع پر 141واں تعلیمی سیمینار پرسوں ہوگا

پاکستان ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کی کلینکل مہارت کو بہتر بنانے کے لیے اور الٹرنیٹو میڈیسن کی ترقی اور ترویج کے حوالہ سے جدید سائنسی خطوط پر کام کرنے والی تنظیم پاکستان اورئینٹل سوسائٹی آف ہیلتھ کیئر ... مزید

ہیپاٹائٹس سے بچائو کیلئے آلودہ پانی کے استعمال سے اجتناب کی ہدایت

جمعہ 16 مارچ 2018 12:32

ہیپاٹائٹس سے بچائو کیلئے آلودہ پانی کے استعمال سے اجتناب کی ہدایت

:پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ہیپا ٹائٹس سی جگر کی خطرناک بیماری ہے اور آلودہ پانی استعمال کرنے والے افراد بھی اس بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں اس لئے عوام الناس کو چاہیے کہ ... مزید

میگنیشیئم والی غذاؤں کے استعمال سے کینسرسمیت کئی امراض سے محفوظ رہا ..

جمعہ 16 مارچ 2018 12:01

میگنیشیئم والی غذاؤں کے استعمال سے کینسرسمیت کئی امراض سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، امریکی ماہرین

امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے میگنیشیئم والی غذاؤں کے استعمال سے کینسرسمیت کئی امراض سے محفوظ رہا جا سکتا ہے ۔ ہاورڈ یونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ماہرین کی جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ میگنیشیئم والی ... مزید

وٹامن سی وزن کو کنٹرول کرنے سمیت کئی بیماریوں سے بچائوکیلئے مفید ہے، ..

جمعہ 16 مارچ 2018 12:01

وٹامن سی وزن کو کنٹرول کرنے سمیت کئی بیماریوں سے بچائوکیلئے مفید ہے، ماہرین

جرمن ماہرین صحت نے کہا ہے کہ وٹامن سی وزن کو کنٹرول کرنے سمیت، بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے ، اعصابی تناو، ہڈیوں ، ناخنوں کی کمزوری، الرجی اور خشک جلد سے بچاو میں و اہم کردار ادا کرتا ہے۔ سردی کے موسم ... مزید

عالمی یوم گلوکوما پر لاہور جنرل ہسپتال میں آگاہی واک اور سیمینار کا ..

جمعرات 15 مارچ 2018 18:04

عالمی یوم گلوکوما پر لاہور جنرل ہسپتال میں آگاہی واک اور سیمینار کا انعقاد

پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ پروفیسر غیاث النبی طیب نے کہا ہے کہ آنکھوں جیسی حساس اور لاثانی قدرتی نعمت کی حفاظت کے لیے ہم سب کو ہمہ وقت چوکس رہنے کی ضرورت ہے اور آنکھ کی بیماریوں کو سنجیدگی ... مزید

تمباکو نوشی لگ بھگ جسم کے ہر عضو پر نقصان دہ اثرات مرتب کرتی ہے ،ْ

جمعرات 15 مارچ 2018 14:19

تمباکو نوشی لگ بھگ جسم کے ہر عضو پر نقصان دہ اثرات مرتب کرتی ہے ،ْ

طبی تحقیق میں کہاگیا ہے کہ تمباکو نوشی لگ بھگ جسم کے ہر عضو پر نقصان دہ اثرات مرتب کرتی ہے مگر یہ عادت لوگوں کے بہرہ ہونے کا خطرہ بھی بڑھا سکتی ہے۔یہ بات جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے ... مزید

Records 10006 To 10020 (Total 24906 Records)