Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 670

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ذہنی تناو و موٹاپا کنٹرول کرنے، ورزش دوستوں کے ساتھ وقت گزارنے سے ہائی ..

منگل 13 مارچ 2018 13:50

ذہنی تناو و موٹاپا کنٹرول کرنے، ورزش دوستوں کے ساتھ وقت گزارنے سے ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے، ماہرین

برطانوی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ ہائپر ٹینشن کو خاموش قاتل کہا جاتا ہے اور دنیا بھرکے لوگ تیزی سے اسعارضے میں مبتلا ہورہے ہیں تاہم ذہنی تناؤ، موٹاپا کنٹرول کرنے، ورزش ، اہلِ خانہ اور دوستوں کے ساتھ ... مزید

چکدرہ، پاک آرمی کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

منگل 13 مارچ 2018 11:53

چکدرہ، پاک آرمی کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پاک آرمی چکدرہ بٹالین کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں خواتین وحضرات سمیت 1195مریضوں کا معائنہ کیاگیا اور ضرورت کے مطابق مریضوں کو مفت دوائیاںدی گئیں‘ تحصیل ادینزائی کے یونین کونسل ... مزید

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال نے 4 روزہ پولیو مہم کاآغازکردیا

منگل 13 مارچ 2018 11:53

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال نے 4 روزہ پولیو مہم کاآغازکردیا

ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے احاطے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین‘ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اسرار الله اور ای پی آئی کوآرڈینیٹرڈاکٹر فیاض علی رومی نے بچوں کو قطرے پلاکر چار روزہ انسداد پولیو ... مزید

المصطفیٰ میڈیکل سینٹر میں گردوں کے امراض سے بچاؤ کے لئے آگہی سیمینارکاانعقاد

پیر 12 مارچ 2018 16:17

المصطفیٰ میڈیکل سینٹر میں گردوں کے امراض سے بچاؤ کے لئے آگہی سیمینارکاانعقاد

المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام گردوں کے عالمی دن کے موقع پرالمصطفیٰ میڈیکل سینٹر میں گردوں کے امراض سے بچاؤ کے لئے آگہی سیمینارکاانعقادکیاگیا جس کی صدارت المصطفیٰ کے چیئر مین ڈاکٹر حاجی ... مزید

رواں سال 8 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلوانے کا ہدف مقرر کیا ..

پیر 12 مارچ 2018 15:53

رواں سال 8 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلوانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، اسلام زیب خان

ڈپٹی کمشنر پشاور اسلام زیب خان نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمہ کی کامیاب کاوشوںکے نتیجہ میںضلع پشاور گذشتہ دو سال سے پولیو فری ہے اور رواںسال انسداد پولیو مہم کے لئے پشاور بھر میں 8لاکھ سے زائد بچوں کو ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں گردوں کی امراض سے بچائو کا عالمی دن کل منایا ..

پیر 12 مارچ 2018 15:21

پاکستان سمیت دنیا بھر میں گردوں کی امراض سے بچائو کا عالمی دن کل منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں گردوں کی امراض سے بچائو کا عالمی دن کل 13 مارچ بروز منگل کو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد انسانی جسم میں گردوں کی اہمیت اوربیماریوں سے بچائو کیلئے عوامی شعور اجاگرکرنا ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’ڈائون سنڈروم ‘‘بیماری میں مبتلا بچوں ..

پیر 12 مارچ 2018 15:21

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’ڈائون سنڈروم ‘‘بیماری میں مبتلا بچوں کا عالمی دن -21 مارچ کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’ڈائون سنڈروم ‘‘بیماری میں مبتلا بچوں کا عالمی دن -21 مارچ کو منایا جائے گااس د نکی نسبت سے احمدیار سمیت ملک بھر میں تقریبا ت انعقادپذیر ہوں گی جس کا مقصد دماغی اور جسمانی ... مزید

شوگرملوں سے نکلنے والا مہلک مادہ عوام کی زندگی کیلئے خطرہ بن گیا،

پیر 12 مارچ 2018 15:04

شوگرملوں سے نکلنے والا مہلک مادہ عوام کی زندگی کیلئے خطرہ بن گیا،

ضلع بدین سمیت اندرون سندھ کے علاقوں میں قائم شوگر ملوں میں ٹریٹمنٹ پلانٹ نہ لگانے اورانوائرمینٹل ضوابط کی سنگین خلاف ورزی کے باعث شوگر ملوں سے نکلنے والا دھواں، گنے کی پھوک کے ذرات اور دیگر مہلک ... مزید

پنجاب ،خیبر پختوانخواہ کے منتخب اضلاع اور فاٹا میں تین روزہ انسداد ..

پیر 12 مارچ 2018 14:36

پنجاب ،خیبر پختوانخواہ کے منتخب اضلاع اور فاٹا میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع

پنجاب اورخیبر پختوانخواہ کے منتخب اضلاع اور فاٹا میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ۔پنجاب کے آٹھ ، خیبرپختونخوا کے سات اضلاع اوروفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے میںانسداد پولیو ٹیمیں گھرگھر ... مزید

ریشے دار غذاؤں کی مدد سے ذیابیطس پر قابو پایا جا سکتا ہے، ماہرین

پیر 12 مارچ 2018 14:30

ریشے دار غذاؤں کی مدد سے ذیابیطس پر قابو پایا جا سکتا ہے، ماہرین

امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ ریشے دار غذاوں مثلا بغیر چھنا آٹا، بھوسی دار اناج، ترکاریاں اور پھل وغیرہ کے مسلسل استعمال سے ذیابیطس جیسے مرض پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ امریکن روٹگیرز یونیورسٹی کے ... مزید

جلد کی قدرتی تروتازگی، خوبصورتی، پرکشش اور ٹینشن سے دور رہنے کیلئے ..

پیر 12 مارچ 2018 14:28

جلد کی قدرتی تروتازگی، خوبصورتی، پرکشش اور ٹینشن سے دور رہنے کیلئے پھولوں کا استعمال مفید ہے، ماہرین

فرانسیسی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ پھولوں کی خوشبو اور عرق کا استعمال جلد کی قدرتی ترو تازگی، خوبصورتی، پرکشش رہنے کے ساتھ ساتھ انسانی دماغ کو ہر قسم کی ٹینشن سے دور رکھتا ہے۔ پیرس یونیورسٹی کے شعبہ ... مزید

حمزہ فائونڈیشن کا اقراء نیشنل یونیورسٹی پشاور میں عطیہ خون کیمپ کا ..

پیر 12 مارچ 2018 13:54

حمزہ فائونڈیشن کا اقراء نیشنل یونیورسٹی پشاور میں عطیہ خون کیمپ کا انعقاد

حمزہ فائونڈیشن تھیلیسیمیا‘ ہموفیلیا بلڈ سروسز پشاور کے زیر اہتمام اقراء نیشنل یونیورسٹی پشاور میں تھیلیسیمیا‘ ہموفیلیا وعطیہ خون پر سیمینار ٹاک شو منعقد کیاگیا ، سیمینار میں اقراء یونیورسٹی ... مزید

سرطان سمیت مہلک امرا ض میں مبتلا تارکینِ وطن کو اب کویت کا اقامہ نہیں ..

پیر 12 مارچ 2018 13:42

سرطان سمیت مہلک امرا ض میں مبتلا تارکینِ وطن کو اب کویت کا اقامہ نہیں ملے گا

خلیجی ریاست کویت نے سرطان ، ذیابیطس ، بلند فشار خون اور دوسرے خطرناک غیر وبائی امراض کا شکار تارکین ِ وطن کو اقامتی اجازت نامے جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس نئے قانون کا مقصد ... مزید

حیدرآباد شہر میں ہنگامی طور پر مچھر مار اسپرے کرایا جائے ،ندیم قاضی

پیر 12 مارچ 2018 13:32

حیدرآباد شہر میں ہنگامی طور پر مچھر مار اسپرے کرایا جائے ،ندیم قاضی

پاک سرزمین پارٹی حیدرآباد کے صدر ندیم قاضی ، سینئر نائب صدر ز شعیب جعفری ، افتخار احمد ، فہیم آرائیں ، کامران خانزادہ ، جنرل سیکریٹری رضوان گدی ، تعلقہ صدرز و ٹائون انچارجز نے وزارت بلدیات و میئر ... مزید

خیبرایجنسی کے مختلف علاقوں میں موبائل ہسپتال کیمپس کا انعقاد

پیر 12 مارچ 2018 12:38

خیبرایجنسی کے مختلف علاقوں میں موبائل ہسپتال کیمپس کا انعقاد

خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں میں بیماریوں کی روک تھام کیلئے موبائل ہسپتال کیمپس کا انعقاد کیا گیا جہاں سینکڑوں مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا۔ہیلتھ فاٹا کی ٹیموں نے ڈائریکٹر ہیلتھ فاٹا ڈاکٹر ایوب ... مزید

Records 10036 To 10050 (Total 24906 Records)