Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 672

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

جعلی اور ان رجسٹرڈ ادویات بنانے والی فیکٹری ایورسٹ فارما سیوٹیکل کا ..

جمعہ 9 مارچ 2018 16:32

جعلی اور ان رجسٹرڈ ادویات بنانے والی فیکٹری ایورسٹ فارما سیوٹیکل کا ڈرگ مینو فیکچرنگ لائسنس منسوخ

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کے ترجمان کے مطابق ڈریپ کے لائسنسنگ بورڈ نے اپنے 258ویں اجلاس منعقدہ 08مارچ 2018؁ء میں جعلی اور ان رجسٹرڈ ادویات بنانے والی فیکٹری ایورسٹ فارما سیوٹیکل کا ڈرگ مینو ... مزید

دور دراز علاقوں میں صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے صوبائی حکومت ..

جمعہ 9 مارچ 2018 15:41

دور دراز علاقوں میں صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے صوبائی حکومت نے دورس اقدامات اٹھائے ہیں،کمشنر ساہیوال

کمشنر ساہیوال ڈویژن علی بہادر قاضی نے کہا ہے کہ دور دراز علاقوں میں صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے صوبائی حکومت نے دورس اقدامات اٹھائے ہیں جن میں مراکز صحت پر ڈاکٹروں کی تعیناتی ، ادویات کی ... مزید

بچوں میں گلے سے متعلق مستقل بیماری کی وجہ سے دل کے والو متاثر ہوسکتے ..

جمعہ 9 مارچ 2018 12:27

بچوں میں گلے سے متعلق مستقل بیماری کی وجہ سے دل کے والو متاثر ہوسکتے ہیں ، ڈاکٹر فیصل علی

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ممتاز کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر فیصل علی نے بتایاہے کہ بچوں میں گلے کی خرابی یا گلے سے متعلق مستقل بیماری کی وجہ سے دل کے والو متاثر ہونے کے خدشات ہوتے ہیں اس لئے بچوں ... مزید

ڈینگی وائرس کیخلاف مہم کو ہر سطح پر کامیابی سے ہمکنار کیا جا ئے،ڈائریکٹر ..

جمعرات 8 مارچ 2018 15:36

ڈینگی وائرس کیخلاف مہم کو ہر سطح پر کامیابی سے ہمکنار کیا جا ئے،ڈائریکٹر کالجز

ڈائریکٹر کالجز فیصل آباد ڈویژن نے کہاہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایات پر کالجز میں انسداد ڈینگی مہم کو مزید وسیع و مؤثر بنانے کیلئے اضافی اقدامات کئے جارہے ہیں تاکہ ڈینگی وائرس کے خلاف مہم کو ہر سطح ... مزید

فاسٹ فوڈز سوزش و جلن  بڑھاتے اور قدرتی دفاعی نظام کو شدید متاثر کرتے ..

جمعرات 8 مارچ 2018 15:21

فاسٹ فوڈز سوزش و جلن بڑھاتے اور قدرتی دفاعی نظام کو شدید متاثر کرتے ہیں، ماہرین

جرمن ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ فاسٹ فوڈز جسم کے اندر سوزش و جلن بڑھاتے ہیں اور بیماریوں سے لڑنے والے قدرتی دفاعی نظام کو شدید متاثر کرتے ہیں۔ یونیورسٹی آف بون کے ماہرین کی جدید تحقیق سے معلوم ... مزید

بچوں کی ذہانت بڑھانے کے لئے مختلف جسمانی کھیل کھیلنا ضروری ہیں، ماہرین

جمعرات 8 مارچ 2018 15:21

بچوں کی ذہانت بڑھانے کے لئے مختلف جسمانی کھیل کھیلنا ضروری ہیں، ماہرین

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بچوں کی ذہانت بڑھانے کے لئے ضروری ہے کہ انہیں کھیل گود کی جانب راغب کیا جائے۔ یورپی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ والدین کو چاہیے ، بچے کو ذہین اور چاق و چوبند بنانے کے لئے ان کی ... مزید

غیر محفوظ انتقال خون پر سیل بلڈ بینک دوبارہ کھل گیا

جمعرات 8 مارچ 2018 15:07

غیر محفوظ انتقال خون پر سیل بلڈ بینک دوبارہ کھل گیا

غیر محفوظ انتقال خون پر سیل کیا گیا بلڈ بینک دوبارہ کھل گیا ہے ،سندھ بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کی ٹیم نے 8فروری کو لیڈی ڈیفرن اسپتال میں قائم حسینی بلڈ بینک پر چھاپہ ماراتھا اور اسے سیل کر تے ہوئے رپورٹ ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 8مارچ کو گردوں کا عالمی دن منایاگیا

جمعرات 8 مارچ 2018 15:07

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 8مارچ کو گردوں کا عالمی دن منایاگیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 8مارچ کو گردوں کا عالمی دن منایاگیا، اس بار یہ دن عورتوں سے منسوب کیا گیا ہے ، طبی ماہرین کے مطابق حاملہ خواتین گردوں کے مرض کی زیادہ شکار ہوتی ہیں جن کے تندرست ہونے کے امکانات ... مزید

حفظان صحت کے اصولوں‘ لیبر قوانین پر عملدرآمد اور تمباکو نوشی سے متعلق ..

جمعرات 8 مارچ 2018 14:38

حفظان صحت کے اصولوں‘ لیبر قوانین پر عملدرآمد اور تمباکو نوشی سے متعلق قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے

چیف کمشنر اسلام آباد آفتاب اکبر درانی نے ہدایت کی ہے کہ حفظان صحت کے اصولوں ‘ لیبر قوانین پر عملدرآمد اور تمباکو نوشی سے متعلق قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔یہ ہدایت انہوں نے اپنی ذمہ داریاں ... مزید

سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایکسپو یو کے میں شرکت کی خواہشمند کمپنیوں سے درخواستیں ..

جمعرات 8 مارچ 2018 14:09

سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایکسپو یو کے میں شرکت کی خواہشمند کمپنیوں سے درخواستیں طلب

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان برطانیہ میں منعقد ہونے والے سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایکسپو میں شرکت کے خواہشمند پاکستانی کمپنیوں سے درخواستیں طلب کرلیں۔ اتھارٹی کے مطابق ایکسپو 19جون سے لندن میں شروع ... مزید

عالمی یوم گردہ (ورلڈ کڈنی ڈی) جمعرات کو منایا گیا

جمعرات 8 مارچ 2018 14:01

عالمی یوم گردہ (ورلڈ کڈنی ڈی) جمعرات کو منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم گردہ جمعرات کو منایا گیا ۔اس دن کو منانے کا مقصد افراد کے لئے گردوں کی اہمیت اور اس کی صحت کی افادیت اجاگر کرنا اور گردوں کے امراض بارے شعور بیدار کرنا ہے۔ اس موقع ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ‘  ویٹرنری ڈاکٹر کی ملی بھگت سلاٹر ہائوس میں شہریوں کے ..

جمعرات 8 مارچ 2018 13:47

ٹوبہ ٹیک سنگھ‘ ویٹرنری ڈاکٹر کی ملی بھگت سلاٹر ہائوس میں شہریوں کے لیے موذی امراض کا باعث بننے لگا

ویٹرنری ڈاکٹر کی ملی بھگت سلاٹر ہائوس میں شہریوں کے لیے موذی امراض کا باعث بننے لگا مادہ جانوروں کا کھلے عام ذبح کرکے شہریوں کو کھلائے جانے لگے سلاٹر ہائوس پیرمحل میں جانوروں چیکنگ نہ ہونے کے باعث ... مزید

ہزارہ فاسفیٹ فیکٹری سے نکلنے والی زہریلی گیس انسانی زندگیوں کیلئے ..

جمعرات 8 مارچ 2018 13:35

ہزارہ فاسفیٹ فیکٹری سے نکلنے والی زہریلی گیس انسانی زندگیوں کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے، ڈاکٹر حسنین رضا

معروف معالج ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر حسنین رضا نے کہا ہے کہ ہزارہ فاسفیٹ سے نکلنے والی زہریلی گیس انسانی زندگیوں کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے، زہریلی گیس کے خلاف آواز نہ اٹھانا اور ضلعی انتظامیہ ... مزید

جعلی ادویات کے معاملے پر کام نہیں ہوا ،

جمعرات 8 مارچ 2018 13:19

جعلی ادویات کے معاملے پر کام نہیں ہوا ،

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ تکلیف دہ بات ہے کہ جعلی ادویات کے معاملے پر کام نہیں ہوا ،ایک آدمی بیمار ہے اور بجائے اسے ... مزید

بادام ، اخروٹ کا استعمال ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتا ہے، ماہرین صحت

جمعرات 8 مارچ 2018 11:55

بادام ، اخروٹ کا استعمال ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتا ہے، ماہرین صحت

آسٹریلیاکے ماہرین صحت نے کہاہے کہ روزانہ بادام اور اخروٹ کا استعمال ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتاہے‘آسٹریلیا کے جارج انسٹی ٹیوٹ فارگلوبل ہیلتھ کے ڈاکٹر جیسن ودکے مطابق اعدادوشمار اورلیبارٹری ٹیسٹ ... مزید

Records 10066 To 10080 (Total 24906 Records)