Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 675

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پھل، سبزیاں کھائیں، ڈپریشن کو دور بھگائیں

منگل 27 فروری 2018 14:40

پھل، سبزیاں کھائیں، ڈپریشن کو دور بھگائیں

حالیہ تحقیق کے مطابق پھلوں، سبزیوں اور اناج کا استعمال ڈپریشن کے خطرے کو 10فیصد کم کرسکتا ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ایسے افراد جو پراسیس فوڈز اور شوگر سے بھرپور مغربی خوراک کھاتے ... مزید

ڈینگی مچھر کی افزائش صرف صاف نہیں بلکہ ہر طرح کے گدلے اور آلودہ پانی ..

منگل 27 فروری 2018 13:46

ڈینگی مچھر کی افزائش صرف صاف نہیں بلکہ ہر طرح کے گدلے اور آلودہ پانی میں بھی ہو سکتی ہے ، ماہرین

جامعہ ز رعیہ فیصل آباد کے ماہرین زرعی حشریات نے کہاہے کہ ڈینگی مچھر کی افزائش صرف صاف پانی میں نہیں بلکہ ہر طرح کے گدلے اور آلودہ پانی میں بھی ہو سکتی ہے حتی کہ مچھر کی اس قسم میں گیلی جگہ پر انڈے ... مزید

ایچ ایم سی پشاور میں 4روزہ لیپروسکوپک ورکشاپ کا آغاز

منگل 27 فروری 2018 12:48

ایچ ایم سی پشاور میں 4روزہ لیپروسکوپک ورکشاپ کا آغاز

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے سرجیکل ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام چارروزہ لیپروسکوپک ورکشاپ شروع ہوگئی جس میں ملکی وغیر ملکی سرجنز نے شرکت کی۔ ورکشاپ کامقصد ٹرینی ڈاکٹر وں کو سرجری کے جدید طریقے کارسے ... مزید

شہبازشریف کی لیڈرشپ عوام کیلئے بے حد اہمیت کی حامل ہے‘ریجنل ڈائریکٹر ..

پیر 26 فروری 2018 19:28

شہبازشریف کی لیڈرشپ عوام کیلئے بے حد اہمیت کی حامل ہے‘ریجنل ڈائریکٹر یونیسیف

یونائٹڈ نیشنز چلڈرنز فنڈ کی ریجنل ڈائریکٹر جین گوف نے وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف سے ملاقات کے دوران ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف وژنری لیڈر ہیں۔ ان ... مزید

اسلامی یونیورسٹی میں  صحت مند زندگی اور سگریٹ سے نجات کی مہم کا آغاز ..

پیر 26 فروری 2018 19:08

اسلامی یونیورسٹی میں صحت مند زندگی اور سگریٹ سے نجات کی مہم کا آغاز ہوگیا

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں صحت مند زندگی کے لیے آگہی اور سگریٹ سے نجات کی مہم شروع ہو گئی، تیس روزہ آگہی مہم کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جبکہ صحت مند زندگی کے سلسلے کا پہلا ... مزید

ٹیچنگ ہسپتالوں میں گیسٹروانٹرالوجی وارڈ ز کیلئے ڈاکٹروں سمیت1457 ملازمین ..

ہفتہ 24 فروری 2018 18:59

ٹیچنگ ہسپتالوں میں گیسٹروانٹرالوجی وارڈ ز کیلئے ڈاکٹروں سمیت1457 ملازمین کی بھرتی کا عمل شروع

" گیسٹروسمٹ 2018 -'' اور پاکستان سوسائٹی آف گیسٹرو انٹرالوجی کی34ویں عالمی کانفرنس کے دوسرے روز طبی ماہرین نے لیکچرز دئیے ، میڈیکل پروسیجرز کی پریزینٹیشن ہوئیں اور ڈاکٹروں نے اپنے ریسرچ پیپر پیش کئے،پرنسپل ... مزید

ماں کا دودھ پینے سے بچے صحت مند اورچست ہوتے ہیں، ڈاکٹر رابعہ عمران

جمعہ 23 فروری 2018 17:57

ماں کا دودھ پینے سے بچے صحت مند اورچست ہوتے ہیں، ڈاکٹر رابعہ عمران

ماں کا دودھ پینے سے بچے صحت مند اورچست ہوتے ہیں، مائیںبچوں کو دودھ کم از کم ایک سال تک ضرورپلائیں ،ان خیالات کا اظہارٹی ایچ کیو ہسپتال عارفوالا کی سینیئر سپشلسٹ زچہ وبچہ ڈاکٹر رابعہ عمران ’’ نے ... مزید

ڈینگی سے بچائو کیلئے خالی پلاٹوں میں کوڑے کے ڈھیروں کا صفایا کرنے کیلئے ..

جمعہ 23 فروری 2018 15:11

ڈینگی سے بچائو کیلئے خالی پلاٹوں میں کوڑے کے ڈھیروں کا صفایا کرنے کیلئے آپریشن کلین اپ شروع

ڈپٹی کمشنر فیصل آبادسلمان غنی نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ انسداد ڈینگی مہم کے سلسلے میں احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے والے ٹائر شاپس کے مالکان کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائیں اور ... مزید

انسداد ڈینگی کے سلسلہ میں محکمہ صحت پنجاب کی خصوصی ہیلپ لائن کا قیام

جمعہ 23 فروری 2018 15:06

انسداد ڈینگی کے سلسلہ میں محکمہ صحت پنجاب کی خصوصی ہیلپ لائن کا قیام

انسداد ڈینگی کے سلسلہ میں محکمہ صحتپنجاب نے خصوصی ہیلپ لائن قائم کر دی ہے اور کہاہے کہ انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں کسی بھی قسم کی اطلاع ، معلومات ، رہنمائی کیلئے انسداد ڈینگی ہیلتھ ہیلپ لائن نمبر ... مزید

بھارت میں ڈاکٹروں نے مریض کے دماغ سے 1.8 کلو کی رسولی نکال لی

جمعہ 23 فروری 2018 15:02

بھارت میں ڈاکٹروں نے مریض کے دماغ سے 1.8 کلو کی رسولی نکال لی

بھارت میں ڈاکٹروں نے 31 سالہ شخص کے سر سے 1.8 کلو وزنی برین ٹیومر یعنی دماغ میں رسولی نکالی جو کہ ممکن ہے تاریخ میں کسی کے جسم سے نکالی گئی سب سے بڑی رسولی ہو۔برطانوی میڈیا کے مطابق سنت لال نامی اس شخص ... مزید

وفاقی حکومت نے بیشترادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ، ترجمان ..

جمعہ 23 فروری 2018 13:24

وفاقی حکومت نے بیشترادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ، ترجمان ڈریپ

وفاقی حکومت نے بیشترادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ ڈریپ نے ڈرگ پرائسنگ پالیسی 2015 میں اپنے پالیسی بورڈ، کیبنٹ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی اور وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد جاری کی۔ یہ پالیسی ... مزید

بچوں کے لیے اونٹنی کے دودھ کا بے بی فارمولہ مارکیٹ میں آ گیا

جمعہ 23 فروری 2018 13:23

بچوں کے لیے اونٹنی کے دودھ کا بے بی فارمولہ مارکیٹ میں آ گیا

متحدہ عرب امارات کی ایک کمپنی نے بچوں کے لیے اونٹنی کے دودھ سے تیار کردہ دنیا کا پہلا بے بی فارمولہ متعارف کرادیا۔دودھ کا یہ پاؤڈر ان بچوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جنہیں گائے کے دودھ سے الرجی ہے۔غیرملکی ... مزید

باقاعدگی سے ناشپاتی اور سیب کھا نے سے فالج کا خطرہ 52 فیصد کم ہو جاتا ..

جمعرات 22 فروری 2018 17:24

باقاعدگی سے ناشپاتی اور سیب کھا نے سے فالج کا خطرہ 52 فیصد کم ہو جاتا ہے، تحقیق

ہالینڈ کیتحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ باقاعدگی سے ناشپاتی اور سیب کھانے سے فالج کا خطرہ 52 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔ ان پھلوں میں ایک خاص اینٹی آکسیڈنٹ ’’کورسیٹن‘‘ خون کے لوتھڑے بننے سے روکتا ہے اور خون ... مزید

وفاقی حکومت نے بیشتر ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

جمعرات 22 فروری 2018 15:41

وفاقی حکومت نے بیشتر ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

ڈریپ کے ترجمان نے بتایا کہ ڈرگ پرائسنگ پالیسی پاکستان کی تاریخ میںپہلی بارسائرہ افضل تارڑ اور ڈریپ کی کوششوں سے متعارف ہوئی جس میں صوابدیدی اختیارات اور کرپشن کا خاتمہ کیا گیا۔ میرٹ کی بنیاد پر ... مزید

پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کی دنیا میں سب سے زیادہ شرح اموات کا سہرا ..

جمعرات 22 فروری 2018 12:00

پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کی دنیا میں سب سے زیادہ شرح اموات کا سہرا نااہل لیگ کی بد ترین صحت پالیسی کو جاتا ہے : مونس الٰہی

پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ یونیسف کی حالیہ رپورٹ جس میں پاکستان نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات کے اعتبار سے دنیا میں سر فہرست ہے اور غریب ترین افریقی ممالک سے بھی آگے ہے، ... مزید

Records 10111 To 10125 (Total 24906 Records)