Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 677

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

چیف جسٹس آف پاکستان کا جناح اسپتال کا دورہ،

ہفتہ 17 فروری 2018 14:46

چیف جسٹس آف پاکستان کا جناح اسپتال کا دورہ،

چیف جسٹس سپریم کورٹ سندھ کے سرکاری اسپتالوں کی حالت زارکیس کی سماعت کرتے ہوئے اچانک جناح اسپتال پہنچے جس کے باعث اسپتال انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں ۔چیف جسٹس نے اسپتال آمد کے موقع پر مریضوں کو دی ... مزید

سرگودھا کے گاؤں کوٹ عمرانہ میں 22 افراد میں ایڈز کی تصدیق

جمعہ 16 فروری 2018 17:33

سرگودھا کے گاؤں کوٹ عمرانہ میں 22 افراد میں ایڈز کی تصدیق

سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے گاؤں کوٹ عمرانہ میں 22 افراد میں ایڈز کی تصدیق ہوئی ہے۔سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے گاؤں کوٹ عمرانہ کے نمبردار چوہدری محمد اکرم نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے نا م ایک ... مزید

پسماندہ علاقاں میں موبائل سروس یونٹس کی کارکردگی کا دائرہ کا ر مزید ..

جمعہ 16 فروری 2018 14:25

پسماندہ علاقاں میں موبائل سروس یونٹس کی کارکردگی کا دائرہ کا ر مزید بڑھایا جائیگا ‘ ملک مختار احمد بھرت

صوبائی وزیر بہبود آبادی ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرت نے کہا ہے کہ محکمہ بہبود آبادی پسماندہ علاقاں میں موبائل سروس یونٹس کی کارکردگی کا دائرہ کا ر مزید بڑھارہا ہے اس ضمن میں عوام الناس کو خاندانی ... مزید

چارسدہ،خاندانی منصوبہ بندی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے فری میڈیکل ..

جمعہ 16 فروری 2018 12:55

چارسدہ،خاندانی منصوبہ بندی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئرآفیسرچارسدہ سمیع اللہ خان کی ہدایت پرچارسدہ کے دوردرازعلاقوں کے غریب عوام کوطبی اورخاندانی منصوبہ بندی کی سہولیات کی فراہمی کیلئے یونین کونسل تنگی،قارون ڈھیری اورشاخ ... مزید

پاک فوج کی زیرنگرانی خیبرایجنسی کے مختلف علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ ..

جمعہ 16 فروری 2018 12:55

پاک فوج کی زیرنگرانی خیبرایجنسی کے مختلف علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

جمرود خیبر ایجنسی باڑہ کلانگہ ،لوئی شلمان دارمان کلے لنڈی کو تل میں ایک روزہ موبائل ہسپتال فری میڈیکل کاانعقاد کیا گیا۔ فری میڈ یکل کیمپ باڑہ اور لنڈی کوتل میں پاک فوج کے زیر نگرانی میںمنعقدکیا ... مزید

اسلام آباد میں دودھ دینے والے جانوروں کو مضر صحت انجیکشن نہیں لگائے ..

جمعہ 16 فروری 2018 12:55

اسلام آباد میں دودھ دینے والے جانوروں کو مضر صحت انجیکشن نہیں لگائے جاتے، وزیر مملکت برائے داخلہ کا ایوان بالا میں جواب

ایوان بالا کو بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد میں دودھ دینے والے جانوروں کو مضر صحت انجیکشن نہیں لگائے جاتے۔ جمعہ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر فرحت الله بابر کے سوال کے جواب میں وزیر ... مزید

پنجاب میں ہفتہ صحت 19سے 24فروری تک منایا جائے گا

جمعہ 16 فروری 2018 12:54

پنجاب میں ہفتہ صحت 19سے 24فروری تک منایا جائے گا

پنجاب بھر میں 6روزہ ہفتہ صحت 19سے 24فروری تک منایا جائے گا جبکہ اس ہفتہ کے دوران ہیپا ٹائٹس بی و سی ،ٹی بی ٹیسٹ اور حاملہ خواتین کا طبی معائنہ کیا جائے گا نیز خواتین کو حفاظتی ٹیکے بھی مفت لگائے جائیں ... مزید

ایل آرایچ میں خواتین میں دل کی بیماریوں سے متعلق سیمینارکاانعقاد

جمعہ 16 فروری 2018 12:35

ایل آرایچ میں خواتین میں دل کی بیماریوں سے متعلق سیمینارکاانعقاد

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے Preventive Cardiology Sactionکے زیراہتمام خواتین میں دل کی بیماریوں سے متعلق ایک روزہ سیمینارکاانعقادکیاگیا۔ہسپتال ترجمان ذوالفقارعلی باباخیل کے مطابق سیمینارمیںا ... مزید

گاجر کا رس معدے کے کینسر، لیوکیمیا کے تدارک، چھاتی کے سرطان سے بچائو، ..

جمعہ 16 فروری 2018 12:30

گاجر کا رس معدے کے کینسر، لیوکیمیا کے تدارک، چھاتی کے سرطان سے بچائو، سانس اور پھیپھڑوں کے امراض میں مفید ہے، امریکی ماہرین

امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ گاجر غذائی اجزا کا خزانہ ہے اور اس کا رس معدے کے کینسر، لیوکیمیا کا تدارک، چھاتی کے سرطان سے بچائو، سانس اور پھیپھڑوں کے امراض سے بچائو سمیت کئی امراض کے علاج میں مددگار ... مزید

چین میں ایچ 7این 4برڈ فلو کے پہلے انسانی کیس کی تصدیق

جمعرات 15 فروری 2018 16:52

چین میں ایچ 7این 4برڈ فلو کے پہلے انسانی کیس کی تصدیق

چین نے برڈ فلو وائرس ایچ7این 4کے ابتک کے پہلے انسانی کیس کی تصدیق کی ہے۔ چین کے صوبہ جیانگ سو کے 68سالہ مریضہ میں جو اب صحت یاب ہوگیا ہے کرسمس کے موقع پر اس وائرس کی اعلامات پائی گئی۔ اور اسے علاج معلجے ... مزید

چقند ر کا جو س بلڈ پر یشرکم کر سکتا ہے ،طبی ماہرین

جمعرات 15 فروری 2018 16:35

چقند ر کا جو س بلڈ پر یشرکم کر سکتا ہے ،طبی ماہرین

طبی ماہرین نے ا پنی ر یسر چ میں قرار د یا ہے کہ ا یک گلا س چقند ر کا جو س بلڈپر یشر کوکم کر سکتا ہے ۔طبی ما ہر ین کے مطا بق چقند ر میں مو جو د نا ئٹر یٹ خو ن کی نا لیوں کو کھلا کر تا ہے اور بہائو کو بڑ ھا تا ... مزید

ڈینگی وائرس کی مؤثر روک تھام کیلئے تدارکی انتظامات کی ہدایت

جمعرات 15 فروری 2018 15:47

ڈینگی وائرس کی مؤثر روک تھام کیلئے تدارکی انتظامات کی ہدایت

حکومت پنجاب نے موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی وائرس کی مؤثر روک تھام کیلئے وسیع تر حفاظتی ، انسدادی ، تدارکی انتظامات کی ہدایت کر دی ہے اور تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز ،چیف ایگزیکٹو آفیسرز ڈسٹرکٹ ... مزید

شعبہ طب طبی دنیا میں ایک قلعہ کی حیثیت رکھتا ہے‘ڈاکٹر زاہد اشرف

جمعرات 15 فروری 2018 14:25

شعبہ طب طبی دنیا میں ایک قلعہ کی حیثیت رکھتا ہے‘ڈاکٹر زاہد اشرف

’’شعبہ طب-، طب یونانی ‘‘طبی دنیا میں ایک مضبوط قلعہ کی حیثیت رکھتا ہے جس کے تاریخی پس منظر میں بہت سے قابل و ناقابلِ فراموش طبی شخصیات کو جنم دیا،جن کی طبی خدمات رہتی دنیا تک اپنی اہمیت و افادیت ... مزید

محکمہ صحت بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے سے رہ جانے والے علاقوں ..

جمعرات 15 فروری 2018 13:36

محکمہ صحت بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے سے رہ جانے والے علاقوں میں فوری پولیو ٹیمیں روانہ کرے

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن اورنگزیب حیدر نے ضلع میں جاری پولیو مہم کے حوالہ سے محکمہ صحت کو سختی سے ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن علاقوں میں بچوں کو تاحال پولیو سے بچائو کے قطرے نہیں پلائے گئے وہاں ... مزید

ہیلتھ کیئر کمیشن کے سینئر انسپکٹر اور صوبائی ڈرگ انسپکٹر کا غیر رجسٹرڈٖ ..

جمعرات 15 فروری 2018 13:36

ہیلتھ کیئر کمیشن کے سینئر انسپکٹر اور صوبائی ڈرگ انسپکٹر کا غیر رجسٹرڈٖ میڈیکل سٹوروں کے خلاف آپریشن، تین کلینکس سیل

ہیلتھ کیئر کمیشن کے سینئر انسپکٹر سعید الرحمن خان اور صوبائی ڈرگ انسپکٹر مہتاب اختر نے مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے حطار روڈ اور لورہ چوک میں عطائی ڈاکٹروں اور غیر رجسٹرڈٖ میڈیکل سٹور وں کے خلاف ... مزید

Records 10141 To 10155 (Total 24905 Records)