Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 678

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ہیلتھ کیئر کمیشن کے سینئر انسپکٹر اور صوبائی ڈرگ انسپکٹر کا غیر رجسٹرڈٖ ..

جمعرات 15 فروری 2018 13:36

ہیلتھ کیئر کمیشن کے سینئر انسپکٹر اور صوبائی ڈرگ انسپکٹر کا غیر رجسٹرڈٖ میڈیکل سٹوروں کے خلاف آپریشن، تین کلینکس سیل

ہیلتھ کیئر کمیشن کے سینئر انسپکٹر سعید الرحمن خان اور صوبائی ڈرگ انسپکٹر مہتاب اختر نے مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے حطار روڈ اور لورہ چوک میں عطائی ڈاکٹروں اور غیر رجسٹرڈٖ میڈیکل سٹور وں کے خلاف ... مزید

سبز چائے امراض قلب کے خطرات کو کم کرتی ہے، جاپانی ماہرین

جمعرات 15 فروری 2018 12:35

سبز چائے امراض قلب کے خطرات کو کم کرتی ہے، جاپانی ماہرین

جاپان کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ سبز چائے کا مسلسل استعمال ایل ڈی ایل کولیسٹرول کو کم کر کے امراض قلب اور ہارٹ اٹیک سے ہونے والی موت کے خطرات کو کم کرتا ہے۔ جاپان میں 40 ہزار رضاکاروں پر کئے گئے مطالعہ ... مزید

ہائی بلڈ پریشر کی بڑی وجہ پیدل نہ چلنا‘

جمعرات 15 فروری 2018 12:05

ہائی بلڈ پریشر کی بڑی وجہ پیدل نہ چلنا‘

ہائی بلڈپریشر کا مرض انتہائی خطرناک حدتک پہنچ چکاہے جس کی وجہ سے شرح اموات میں بھی اضافہ ہورہاہے،تحقیق کے مطابق اس مرض میں مبتلا ہونے کی بڑی وجہ پیدل نہ چلنا‘ پانی کاکم استعمال اور زیادہ سوچنا ہے‘ ... مزید

الخدمت فائونڈیشن کا بونیرمیں مفت آئی کیمپ کاانعقاد

جمعرات 15 فروری 2018 12:05

الخدمت فائونڈیشن کا بونیرمیں مفت آئی کیمپ کاانعقاد

الخدمت فائونڈیشن خیبرپختونخوا نے ضلع بونیرمیں تین روزہ آئی کیمپ کاانعقادکیا۔جس میں 560مریضوں کامفت معائنہ اور 25مریضوں کے آپریشن کئے گئے ۔الخدمت فائونڈیشن کے ترجمان نورالواحدجدون کے مطابق الخدمت ... مزید

حکومت عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کررہی ہے‘ ڈاکٹر عبدالمجید

جمعرات 15 فروری 2018 12:04

حکومت عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کررہی ہے‘ ڈاکٹر عبدالمجید

حکومت پنجاب عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کررہی ہے‘صحتمند افرادہی ملک کی ترقی میں اہم کردار اداکرسکتے ہیں، ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کو صحتمنداور تندرست بناناہے جس کیلئے انہیں مختلف امراض ... مزید

DGہیلتھ کے آفس میں وکیل کا حملہ قابل مذمت اور افسوسناک ہے‘محترمہ قمرالنساء

بدھ 14 فروری 2018 14:59

DGہیلتھ کے آفس میں وکیل کا حملہ قابل مذمت اور افسوسناک ہے‘محترمہ قمرالنساء

DGہیلتھ کے آفس میں وکیل کا حملہ قابل مذمت اور افسوسناک ہے ۔محکمہ صحت کے تمام ملازمین اس غنڈہ گردی اور شہاز نامی وکیل کی بزدلانہ حرکت پر سراپا احتجاج ہیں ۔ اس افسوسناک واقع میں ملوث افراد کو فوری ... مزید

انٹر نیشنل یورالوجی کیمپ 8 مارچ سے مجاہد ہسپتال میں شروع ہو گا

بدھ 14 فروری 2018 14:38

انٹر نیشنل یورالوجی کیمپ 8 مارچ سے مجاہد ہسپتال میں شروع ہو گا

فری انٹر نیشنل یورالوجی کیمپ 8مارچ سے مجاہد ہسپتال میں شروع ہو گا جبکہ آسٹریلیا ، انگلینڈ ، بحرین کے ماہر ڈاکٹرز 3سے 6اپریل تک مریضوں کے مفت آپریشن کریں گے۔چیف ایگزیکٹو مجاہد ہسپتال ڈاکٹر شفقت ... مزید

ملتان ،ْ انفلوئنزا کے مزید 4 کیسز سامنے آگئے

بدھ 14 فروری 2018 14:18

ملتان ،ْ انفلوئنزا کے مزید 4 کیسز سامنے آگئے

ملتان کے نشتر ہسپتال میں سیزنل انفلوائنزہ کے شبہ میں4 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔ ترجمان محکمہ صحت ملتان ڈاکٹر عطا الرحمان کے مطابق نشتر ہسپتال میں سیزنل انفلوائنزہ کیمزید 4 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ان ... مزید

ایل آر ایچ میں میڈیکل لیب سے متعلق تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

بدھ 14 فروری 2018 13:06

ایل آر ایچ میں میڈیکل لیب سے متعلق تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں پاکستان نیشنل اکریڈیشن کونسلکے تعاون سے خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن نے میڈیکل لیب سے متعلق تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا ۔ہسپتال دو روزہ اس تربیتی پروگرام کا مقصد مختلف ہسپتالوں ... مزید

حمزہ فائونڈیشن نے ایک لاکھ بیگ خون کے عطیات جمع کرلئے

بدھ 14 فروری 2018 13:06

حمزہ فائونڈیشن نے ایک لاکھ بیگ خون کے عطیات جمع کرلئے

حمزہ فائونڈیشن کی جانب سے تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کی زندگی بچانے کیلئے اب تک ایک لاکھ سے زائد بیگ خون جمع کیا گیا ہے اور صوبے کے غریب اور نادار تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کی زندگی بچانے میں اہم کردار ... مزید

فضائی آلودگی دنیامیں اموات کی چوتھی بڑی وجہ ہے، ماہرین صحت

بدھ 14 فروری 2018 13:01

فضائی آلودگی دنیامیں اموات کی چوتھی بڑی وجہ ہے، ماہرین صحت

ماہرین صحت نے بتایا ہے کہ فضائی آلودگی کے باعث دنیامیں ہرسال70لاکھ افرادہلاک ہوجاتے ہیں‘ہائی بلڈپریشر‘تمباکونوشی اور خوراک سے جڑی بیماریوں کے بعد فضائی آلودگی دنیامیں اموات کی چوتھی بڑی وجہ ہے‘ہوامیں ... مزید

نصیر ہسپتال کوہاٹ روڈ ‘ شام کی اوپی ڈی کیلئے مختلف شعبے فعال

بدھ 14 فروری 2018 13:00

نصیر ہسپتال کوہاٹ روڈ ‘ شام کی اوپی ڈی کیلئے مختلف شعبے فعال

جنرل ریٹائرڈ نصیرالله بابر ہسپتال کوہاٹ روڈ نے شام کے وقت او پی ڈی کیلئے مختلف شعبہ جات کو فعال کردیا‘ ہسپتال کے ایم ایس سراج محمداور ڈی ایم ایس ظفر علی خان کے مطابق شام کے وقت ڈینٹل اور پی ڈی ‘آرتھوپیڈک ... مزید

گلگت بلتستان میں ہارٹ اٹیک، بلڈ پریشر، شوگر اور کینسر کے امراض کی شرح ..

بدھ 14 فروری 2018 12:04

گلگت بلتستان میں ہارٹ اٹیک، بلڈ پریشر، شوگر اور کینسر کے امراض کی شرح میں70فیصد اضافہ ہوا،سعیدالله نیازی

سیکرٹری صحت سعید اللہ نیازی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں ہارٹ اٹیک، بلڈ پریشر، شوگر اور کینسر کے امراض کی شرح میں70فیصد اضافہ ہوا ہے جو کہ تشویشناک ہے، محکمہ صحت کے حکام اس حوالے سے مکمل سروے کریں ... مزید

ضلع میانوالی میں سہ روزہ پولیو مہم کا آغاز

منگل 13 فروری 2018 16:47

ضلع میانوالی میں سہ روزہ پولیو مہم کا آغاز

ضلع میانوالی میں سہ روزہ پولیو مہم کا آغازکردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر شوزب سعید نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو پو لیو سے بچا ؤ کے حفاظتی قطرے پلو ا کر مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ پو لیو مہم پندرہ فروری ... مزید

ہفتہ فیملی پلاننگ 19فروری سے منایاجائے گا

منگل 13 فروری 2018 16:47

ہفتہ فیملی پلاننگ 19فروری سے منایاجائے گا

ڈپٹی ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسرمحمد رمضان اعوان نے کہاہے کہ محکمہ بہبودآبادی کے زیر انتظام پنجاب بھرمیں فیملی پلاننگ ویک 19 سے 24فروری تک بھرپور اندازمیں منایاجائے گا۔جس کابنیادی مقصد عوا م ... مزید

Records 10156 To 10170 (Total 24906 Records)