Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 682

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ہانگ کانگ میں انفلوئنز کی مہلک وباء ،1سو سے زیادہ افراد ہلاک

بدھ 7 فروری 2018 13:20

ہانگ کانگ میں انفلوئنز کی مہلک وباء ،1سو سے زیادہ افراد ہلاک

ہانگ کانگ کے کنڈر گاٹن اور پرائمری سکول کے طلبہ چینی نئے سال کی تعطیلات اصل پروگرام کے برعکس جمعرات سے جلد شروع کریں گے۔ایسا انفلوئنزا کی وباء پھوٹنے کی وجہ سے کیا جارہاہے۔ جس سے شہر میں ایک سے زیادہ ... مزید

ملتان ،ْ سیزنل انفلوئنزا کے شبہ میں مزید 2 افراد نشتر ہسپتال میں داخل ..

منگل 6 فروری 2018 14:33

ملتان ،ْ سیزنل انفلوئنزا کے شبہ میں مزید 2 افراد نشتر ہسپتال میں داخل ہونے سے زیر علاج مریضوں کی تعداد 8 ہوگئی

ملتان میں سیزنل انفلوئنزا کے شبہ میں مزید 2 افراد نشتر ہسپتال میں داخل ہونے سے زیر علاج مریضوں کی تعداد 8 ہوگئی جبکہ گزشتہ 7 ہفتوں کے دوران رپورٹ ہونے والے مریضوں کی تعداد 274 تک پہنچ گئی ہے اور 45 افراد ... مزید

غذائی اجزاء کے اعتبار سے آملہ میںوٹامن سی کو اہمیت حاصل ہے، طبی ماہرین

منگل 6 فروری 2018 14:08

غذائی اجزاء کے اعتبار سے آملہ میںوٹامن سی کو اہمیت حاصل ہے، طبی ماہرین

طبی ماہرین نے بتایاہے کہ آملہ پاکستان سمیت دنیامیں پایاجا نے والاکثیرالمقاصدپھل ہے آملہ کے غذائی اجزاء میںسب سے زیادہ اہمیت وٹامن سی کوحاصل ہے اس کا ترش ذائقہ بھی وٹامن سی کی وجہ سے ہی ہوتا ہے، ... مزید

پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کی ضلع میں عطائیوں کیخلا ف کارر وائی‘سرگودھا ..

منگل 6 فروری 2018 12:04

پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کی ضلع میں عطائیوں کیخلا ف کارر وائی‘سرگودھا شہر اور تحصیلوں میں 58عطائیوں کے سٹور سیل

پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن نے ضلع میں عطائیوں کے خلا ف کارر وائی کرتے ہوئے سرگودھا شہر اور تحصیلوں میں 58عطائیوں کے سٹور سیل کر دئیے۔ذرائع کے مطابق ہیلتھ کئیرکمیشن کی ٹیموں نے سرگودھا میں اچانک کاروائی ... مزید

تمباکو نوشی سے پرہیز کرکے 15 اقسام کے کینسر سے بچا جاسکتا ہے، پروفیسر ..

پیر 5 فروری 2018 17:34

تمباکو نوشی سے پرہیز کرکے 15 اقسام کے کینسر سے بچا جاسکتا ہے، پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشد

چیئرمین انکالوجی سوسائٹی آف پاکستان پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشد نے کہا ہے کہ تمباکو نوشی سے پرہیز کرنے سے 15 اقسام کے کینسر سے بچا جاسکتا ہے، کینسر کا بہترین طریقہ علاج سرجری کے ذریعے ممکن ہے جس کے باعث ... مزید

مچھلی پٹھوں اور جسمانی طاقت کیلئے انتہائی موثر ہے،میاں لیاقت علی

پیر 5 فروری 2018 17:18

مچھلی پٹھوں اور جسمانی طاقت کیلئے انتہائی موثر ہے،میاں لیاقت علی

مچھلی پٹھوں اور جسمانی طاقت کیلئے انتہائی موثر ہے کیونکہ مچھلی جلد ہضم ہو کرہارمون کی تحریک کو بڑھاتی ہے‘ ہرقسم کی کمزوریوں کا ازالہ کرکے دماغ ا ور مردانہ صلاحیتوں میں خوب اضافہ کرتی ہے‘ پٹھوں ... مزید

پاکستانی ادویات کی برآمدات 200 ملین ڈالر ہیں جن میں اضافہ کیا جا سکتا ..

پیر 5 فروری 2018 14:43

پاکستانی ادویات کی برآمدات 200 ملین ڈالر ہیں جن میں اضافہ کیا جا سکتا ہے،عائشہ حق

بین الاقوامی فارماسیوٹیکل کمپنی فارما بیورو کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر عائشہ ٹمی حق نے کہا ہے کہ ادویہ سازی کی پاکستانی برآمدات 200 ملین ڈالر ہیں جن میں خاطر خواہ اضافہ کیا جا سکتا ہے۔یہ بات انھوں نے ایک ... مزید

کینسر کا عالمی دن کل منایا جائیگا، محکمہ صحت پنجاب تاحال کینسر ہسپتال ..

ہفتہ 3 فروری 2018 22:09

کینسر کا عالمی دن کل منایا جائیگا، محکمہ صحت پنجاب تاحال کینسر ہسپتال نہ بنا سکا

محکمہ صحت پنجاب تاحال کینسر ہسپتال نہ بنا سکا،کل کینسر کا عالمی دن ہے ،محکمہ صحت اور حکومت پنجاب رواں سال بھی کینسر ہسپتال نہ بنا سکی۔کینسر کے ہزاروں مریضوں کے لیے بیڈز کی تعداد انتہائی کم جبکہ ... مزید

دنیا کا سب سے موٹابچہ آخرکاراپنے پائوں پر چلنے کے قابل ہوگیا

جمعہ 2 فروری 2018 17:02

دنیا کا سب سے موٹابچہ آخرکاراپنے پائوں پر چلنے کے قابل ہوگیا

انڈونیشیا میں دنیا کے موٹے ترین بچّے کے طور پر پہچانا جانے والا 12 سالہ آریا برمانا آخر کار اپنے پاؤں پر چلنے کے قابل ہو گیا۔ اس کا وزن 195 کلو گرام ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دو برس قبل دس سال کی عمر ... مزید

پروسٹیٹ کینسر چھاتی کے کینسر سے زیادہ مہلک ہے،برطانوی تحقیق

جمعہ 2 فروری 2018 17:02

پروسٹیٹ کینسر چھاتی کے کینسر سے زیادہ مہلک ہے،برطانوی تحقیق

برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق کے اعداد و شمارمیں کہاگیاہے کہ پہلی مرتبہ پروسٹیٹ کینسر کی وجہ سے مرنے والے مردوں کی تعداد چھاتی کے کینسر سے مرنے والی خواتین کے مقابلے میں زیادہ ہو گئی ہے۔عوام ... مزید

برطانیہ میں پہلی مرتبہ پروسٹیٹ کینسر کی وجہ سے مرنے والے مردوں کی تعداد ..

جمعہ 2 فروری 2018 16:05

برطانیہ میں پہلی مرتبہ پروسٹیٹ کینسر کی وجہ سے مرنے والے مردوں کی تعداد بریسٹ کینسر سے مرنے والی خواتین کے مقابلے میں بڑھ گئی

برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں پہلی مرتبہ پروسٹیٹ کینسر کی وجہ سے مرنے والے مردوں کی تعداد چھاتی کے کینسر سے مرنے والی خواتین کے مقابلے میں زیادہ ہو گئی ہے۔برطانوی ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر (سرطان )کے بارے آگاہی کا عالمی دن پرسوں ..

جمعہ 2 فروری 2018 15:21

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر (سرطان )کے بارے آگاہی کا عالمی دن پرسوں منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر کے بارے میں آگاہی کا عالمی دن پرسوں بھرپور طریقے سے منایا جائے گا ۔ اس دن کے منانے کا مقصد عوام میں اس خطرناک اورجان لیوا مرض سے آگاہی اور اس سے بچائو کے متعلق شعور ... مزید

بچپن میں صحت مند رہنے والے بچوں کے پھیپھڑے بلوغت میں بہتر کام کرتے ہیں، ..

جمعہ 2 فروری 2018 13:34

بچپن میں صحت مند رہنے والے بچوں کے پھیپھڑے بلوغت میں بہتر کام کرتے ہیں، طبی ماہرین

صحت مند پھیپھڑے انسان کو پھیپھڑوں کی دائمی بیماری کے خطرے سے بچاتے ہیں، بچپن میں صحت مند رہنے والے بچوں کے پھیپھڑے بلوغت میں بہتر کام کرتے ہیں۔ نیوزی لینڈ یونیورسٹی آف اوگو کے پروفیسر باب ہانکسکس ... مزید

خواجہ عمران نذیر کا کینسر کی ادویات تیار کرنیوالی اونکو فارما اور کاسمیٹکس ..

جمعہ 2 فروری 2018 13:26

خواجہ عمران نذیر کا کینسر کی ادویات تیار کرنیوالی اونکو فارما اور کاسمیٹکس بنانے والے ادارے کا دورہ

صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ فارما سیوٹیکل انڈسٹریز میں گڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز اور سٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز کے اعلیٰ معیار کے حوالے سے دورہ ترکی کے ... مزید

کینسرجیسے موذی مرض سے نمٹنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پراقدامات کی ضرورت ..

جمعہ 2 فروری 2018 12:39

کینسرجیسے موذی مرض سے نمٹنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پراقدامات کی ضرورت ہے، ڈاکٹرایوب روز

ڈائریکٹرجنرل ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا ڈاکٹرایوب روزنے کہاہے کہ کینسرایک موذی اورخطرناک مرض ہے جس سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اوردیرپابنیادوں پراقدامات کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کااظہارانہوںنے خیبرمیڈیکل ... مزید

Records 10216 To 10230 (Total 24906 Records)