بند کریں
صحت صحت کی خبریں

صحت کی خبریں

جمعرات ستمبر

بدھ ستمبر

   نواز شریف مسلح ونگ رکھنے والی سیاسی جماعتوں پر پابندی کے مطالبے سے پہلے اپنے اراکین اسمبلی کاریکارڈ بھی دیکھ لیں،گورنر پنجاب،کالا باغ ڈیم کا چاہئے کوئی بھی نام رکھ دیا جائے، تعمیر ناگزیر ہے، فوجی آمروں نے پاکستان میں نفرت کے بیج بوئے،شہباز شریف ڈینگی کے خاتمے کیلئے متحرک ہیں، 100 فیصد اقدامات نہیں کئے جا رہے ، ڈبلیو ایچ او نے ڈینگی کے خاتمے کیلئے کئے جانیوالے سپرے کو بھی ناقص قرار دیدیا،ایل سی سی آئی کے وفد سے ملاقات کے موقع پر سردار دلطیف خان کھوسہ کی گفتگو
وقت اشاعت:
21/09/2011 - 17:30:12

منگل ستمبر

پیر ستمبر

   وفاقی حکومت ڈینگی کنٹرول کیلئے صوبوں کو بین الاقوامی فنڈز سے امداد دیگی، قومی کانفرنس میں فیصلہ ،چاروں صوبوں سیاسی جماعتوں ، وکلاء ، ٹریڈرز ، سول سوسائٹی اور دیگر تنظیموں کے ساتھ ملکر آگاہی مہم چلا ئی جائیگی ،ملک بھر میں ہیلپ لائن کاقیام اور پولیو مہم کے دوران ڈینگی سے بچاؤ کیلئے لٹریچر بھی فراہم کیا جائیگا ،18ویں ترامیم کے بعد صحت صوبائی معاملہ ہے،وفاقی حکومت صوبوں سے مکمل تعاون کریگی،وزیر اعظم گیلانی،ڈینگی وفاقی یا صوبائی نہیں بلکہ ایک انسانی مسئلہ ہے، ہم سب نے ملکر حل کرنا ہے،پنجاب میں وزیر صحت کا ہونا ضروری ہے، فردوس عاشق اعوان کی کانفرنس کے بعد بریفنگ
وقت اشاعت:
19/09/2011 - 21:22:35
   وزیراعظم کی وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ شیخ زیدہسپتال میں ڈینگی کے مریضوں کی عیادت، پھولوں کے گلدستے اور پھل پیش کئے، ہسپتال انتظامیہ کو ڈینگی کے مریضوں کیلئے ہسپتال میں مزید بیڈ مختص کرنے کی ہدایت، جگر کی پیوند کاری کے مرکز کا بھی دورہ ، انتظامیہ نے ڈینگی کے مریضوں اور جگر کی پیوند کاری کے حوالے سے جن ضرورت سے آگاہ کیا انکو پورا کیا جا ئیگا،ڈینگی کے خاتمے کے حوالے سے قومی کانفرنس کا مقصد اس موذی مرض کے خاتمے کیلئے اقدامات کو یقینی بنانا ہے، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی میڈیا سے گفتگو
وقت اشاعت:
19/09/2011 - 18:29:07
فہرست 13661 سے 13680  تک   (16021 ریکارڈز )