Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 685

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گٹکے اور نسوار کی فروخت پر پابندی کی حتمی ڈیڈ لائن ..

منگل 30 جنوری 2018 13:58

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گٹکے اور نسوار کی فروخت پر پابندی کی حتمی ڈیڈ لائن دیدی

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گٹکے اور نسوار کی فروخت پر پابندی کی حتمی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے چبانے والے تمباکو بشمول نسوار کے کاروبار سے منسلک افراد کو31 مارچ2018ء تک کاروبار کی منتقلی کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع نے ... مزید

ملتان ،ْ انفلوائنزہ سے 3 مریض انتقال کر گئے، تعداد 44 ہو گئی

منگل 30 جنوری 2018 13:49

ملتان ،ْ انفلوائنزہ سے 3 مریض انتقال کر گئے، تعداد 44 ہو گئی

ملتان میں سیزنل انفلوائنزہ سے 3 مریض انتقال کر گئے ،ْ ملتان میں سیزنل انفلوائنزہ سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 44 ہو گئی۔ترجمان محکمہ صحت ملتان ڈاکٹر عطا الرحمان کے مطابق نشتر ہسپتال میں زیر علاج ... مزید

ادو یا ت قیمتو ں میں اضا فہ عوام پر ایک اور ڈرون حملہ ہے ‘ڈاکٹر شاہد ..

منگل 30 جنوری 2018 13:30

ادو یا ت قیمتو ں میں اضا فہ عوام پر ایک اور ڈرون حملہ ہے ‘ڈاکٹر شاہد صدیق

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ ملک لو ٹنے والو ں سے عوام رو ٹھ چکی ہے نواز شریف کو ملک اور قوم سے ز یادہ دو بارہ اقتدار میں آ نے کی فکرہے ملک میں بے رو گاری اور لا قا نو ... مزید

ابتدائی طبی امداد کی تربیت ہر فرد کا بنیادی حق ہے، ملکی صورتحال میں ..

منگل 30 جنوری 2018 12:45

ابتدائی طبی امداد کی تربیت ہر فرد کا بنیادی حق ہے، ملکی صورتحال میں ہر گھر میں فرسٹ ایڈ کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن اورنگزیب حیدر نے کہا ہے کہ ابتدائی طبی امداد کی تربیت ہر فرد کا بنیادی حق ہے، موجودہ ملکی صورتحال میں ہر گھر میں ایک فرسٹ ایڈ کی ضرورت ہے۔ وہ ریڈ کریسنٹ کے زیراہتمام ایبٹ ... مزید

ابتدا ئی مرا حل میں بر وقت اسکریننگ سے چھا تی کے کینسر کا مکمل علا ج ..

پیر 29 جنوری 2018 16:15

ابتدا ئی مرا حل میں بر وقت اسکریننگ سے چھا تی کے کینسر کا مکمل علا ج ممکن ہے ،ڈاکٹرسکندر میندھرو

سندھ کے وزیر صحت ڈاکٹر سکندر میندھرو نے کہا کہ چھا تی کے کینسر کے مو ثر علا ج کیلئے سندھ کے 5اضلا ع ٹھٹھہ ،بدین ،مٹھی ،کو ٹر ی اور سیہون میں بریسٹ کینسر اسکریننگ مشینیں نصب کی جا ر ہی ہیں ۔بریسٹ کینسر ... مزید

ہسپتالوں میں نصب شدہ انسنی ریٹرز کی کارکردگی و فعالیت بارے جائزہ رپورٹ ..

پیر 29 جنوری 2018 16:07

ہسپتالوں میں نصب شدہ انسنی ریٹرز کی کارکردگی و فعالیت بارے جائزہ رپورٹ مرتب

سیکرٹری محکمہ تحفظ ماحول پنجاب ریٹائرڈ کیپٹن سیف انجم کی خصوصی ہدایات کے تحت محکمہ کے ڈائریکٹرز نے پنجاب کے تمام ڈویثنزکے ہسپتالوں میں پہلے سے نصب شدہ انسنی ریٹرز کی کارکردگی و فعالیت مبنی جائزہ ... مزید

لاہور شہر میں سوائن فلو کے حملے جاری، مزید دو شہریوں کے سوائن فلو میں ..

جمعہ 26 جنوری 2018 23:02

لاہور شہر میں سوائن فلو کے حملے جاری، مزید دو شہریوں کے سوائن فلو میں مبتلا ہونے کی تصدیق ،

لاہور شہر میں سوائن فلو کے حملے جاری، مزید دو شہریوں کے سوائن فلو میں مبتلا ہونے کی تصدیق ، چوبیس گھنٹوں کے دوران ہسپتالوں میں مزید بارہ افراد کو سوائن فلو کی علامات کے باعث داخل کر لیا۔سروسز ہسپتال ... مزید

ْخیبرپختونخوا میں انسانی اعضاء کی پیوند کاری کے لئے ہسپتالوں کی رجسٹریشن ..

جمعہ 26 جنوری 2018 20:24

ْخیبرپختونخوا میں انسانی اعضاء کی پیوند کاری کے لئے ہسپتالوں کی رجسٹریشن کاعمل شروع کردیا

خیبرپختونخوا میں انسانی اعضاء کی پیوند کاری کے لئے ہسپتالوں کی رجسٹریشن کاعمل شروع کردیاگیا،محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انسانی اعضاء کی پیوند کاری کے لئے پہلے مرحلے میں ایک ... مزید

پنجاب میں ہیلتھ اور لوکل گورنمنٹ سیکٹرز کی ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے ..

جمعہ 26 جنوری 2018 16:51

پنجاب میں ہیلتھ اور لوکل گورنمنٹ سیکٹرز کی ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے 1ارب روپے سے زائد کی منظوری

حکومت پنجاب نے رواں مالی سال2017-18 کے دوران صوبائی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے 48 ویں اجلاس میں ہیلتھ اور لوکل گورنمنٹ سیکٹرز کی4 ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کے لیے ... مزید

حکومت انسداد پولیو کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے ، ڈپٹی کمشنر

جمعہ 26 جنوری 2018 16:26

حکومت انسداد پولیو کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے ، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر صائمہ احد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت انسداد پولیو کیلئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے مصروف عمل ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پاکستان سے پولیو ختم ہونے کے قریب ہے ،ہمیں طے شدہ ایس ... مزید

ْڈائریکٹوریٹ آف ملیریا کنٹرول نے گلوبل فنڈز سے وسائل کو محرک کیا ، ..

جمعہ 26 جنوری 2018 15:38

ْڈائریکٹوریٹ آف ملیریا کنٹرول نے گلوبل فنڈز سے وسائل کو محرک کیا ، یہ نان پرافٹ تنظیم ہے

وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن بیگم سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ ڈائریکٹوریٹ آف ملیریا کنٹرول نے گلوبل فنڈز سے وسائل کو محرک کیا جو نان پرافٹ تنظیم ہے ایچ ای وی‘ ایڈز‘ تپ ... مزید

ہر سال 40ہزار خواتین بریسٹ کینسر کی وجہ سے موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں ..

جمعہ 26 جنوری 2018 15:09

ہر سال 40ہزار خواتین بریسٹ کینسر کی وجہ سے موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں ‘ڈاکٹر ظفر اقبال میاں

گلو بل این جی اوو سا ؤتھ ایشیا وویمن آرگنا ئزیشن کے با ہمی اشترا ک سے بر یسٹ کینسر کی آگا ہی وروک تھا م و علا ج کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں مقررین نے بریسٹ کینسر سے بچا ؤ اور علا ج ... مزید

فالج کے علاج میں معاون ایک نئی انقلابی ٹیکنالوجی تیار، ماہرین

جمعہ 26 جنوری 2018 13:22

فالج کے علاج میں معاون ایک نئی انقلابی ٹیکنالوجی تیار، ماہرین

امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ امیجنگ سسٹم کے تحت بہت درستگی کے ساتھ فالج کے مقام کا پتا لگایا جاسکتا ہے۔اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے فالج کی درست نشاندہی اور علاج میں مددگار ایک ٹیکنالوجی ... مزید

ہلدی حافظے کو حیرت انگیز حد تک بڑھانے میں معاون ہے، ماہرین

جمعہ 26 جنوری 2018 13:22

ہلدی حافظے کو حیرت انگیز حد تک بڑھانے میں معاون ہے، ماہرین

امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ ہلدی دماغ میں جمع ہونے والے مضر پروٹین کو کم کرکے ڈپریشن کو بھی دور کرتی ہے۔امریکن جرنل آف جیرائٹرک سائیکاٹری میں ہلدی سے متعلق شائع ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جذام(کوڑھ) کی روک تھام کا عالمی دن28جنوری کو ..

جمعرات 25 جنوری 2018 19:11

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جذام(کوڑھ) کی روک تھام کا عالمی دن28جنوری کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میںجذام کی روک تھام کا عالمی دن28جنوری کو منایا جائے گااس دن کے منائے جانے کا مقصد دنیا بھر میں جلد کی موذی مرض جذام کی روک تھام کے متعلق شعور و آگہی پیدا کرنا اور جذام کے مریضوں ... مزید

Records 10261 To 10275 (Total 24906 Records)