Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 688

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

یمن میں صحت کا نظام مفلوج،ملیریا بخار تیزی سے پھلنے لگا

جمعہ 19 جنوری 2018 16:57

یمن میں صحت کا نظام مفلوج،ملیریا بخار تیزی سے پھلنے لگا

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ تین سال کی خانہ جنگی کے بعد یمن کا صحت کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ہے اور ناکافی علاج کی سہولتوں کی وجہ سے ملیریا کے بخار کی پھیلی ہوئی وبا کی لپیٹ میں کوئی بھی آ سکتا ہے۔ ... مزید

نیند کی کمی ذہنی دبا ئواور پریشانی کا سبب بھی بن سکتی ہے،نئی تحقیق

جمعہ 19 جنوری 2018 16:45

نیند کی کمی ذہنی دبا ئواور پریشانی کا سبب بھی بن سکتی ہے،نئی تحقیق

کیا آپ جانتے ہیں کہ نیند کی کمی آپ کی آنکھوں کے نیچے سیاہ دھبوں سے زیادہ نقصان کا باعث بن سکتی ہی نیند کی کمی آپ میں ذہنی دبا ئواور پریشانی کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ایک تحقیق کے مطابق، ان لوگوں میں منفی ... مزید

ڈاکٹر دکھی انسانیت کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں، سلمان خان لودھی ڈپٹی ..

جمعہ 19 جنوری 2018 16:37

ڈاکٹر دکھی انسانیت کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں، سلمان خان لودھی ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ

ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ سلمان خان لودھی نے ڈاکٹر برادری پر زور دیا ہے کہ وہ دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے پوری توجہ اور لگن کے ساتھ اپنے آپ کو وقف کریں۔ تاکہ عوام کو ان کی دہلیز پر صحت کی بنیادی سہولیات ... مزید

حبیب فزیوتھراپی کیمپس کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ کل ہوگا

جمعہ 19 جنوری 2018 16:15

حبیب فزیوتھراپی کیمپس کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ کل ہوگا

محبوب میڈیکل انسٹی ٹیوٹ فزیوتھراپی کمپلیکس کے زیراہتمام خصوصی بچوں ،پولیو،بڑوں کے فالج ،جوڑوں درداورکمرکے دردسے متاثرہ افرادکیلئے کل بروزہفتہ حبیب فزیوتھراپی کمپلیکس حیات آباد فیز5ایک فری میڈیکل ... مزید

خشک سردی نے چھوٹے بچوں اور بزرگ افراد کو فلو، نمونیا، کھانسی اور بخار ..

جمعہ 19 جنوری 2018 16:15

خشک سردی نے چھوٹے بچوں اور بزرگ افراد کو فلو، نمونیا، کھانسی اور بخار میں مبتلا کر دیا، ہسپتالوں میں رش بڑھ گیا

خشک سردی اور سرد ہوائوں نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا بالخصوص چھوٹے بچوں اور بزرگ افراد کو فلو، نمونیا، کھانسی اور بخار کی وجہ سے کلینک اور ہسپتالوں میں رش بڑھ گیا ہے۔ اسکول جانے والے چھوٹے ... مزید

کوئٹہ میں پولیو مہم سخت حفاظتی انتظامات میں جاری

جمعہ 19 جنوری 2018 16:09

کوئٹہ میں پولیو مہم سخت حفاظتی انتظامات میں جاری

کوئٹہ میں پولیوورکروں پرفائرنگ کے واقعے بعد جمعہ کو سخت سیکورٹی میں پولیومہم جاری رہی۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ پانچ سال تک بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائیں تاکہ وہ ہمیشہ کی معذوری سے محفوظ رہ ... مزید

تین روزہ پولیومہم کے دوران 6لاکھ سی زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے، ڈاکٹرمحمدخالد

جمعہ 19 جنوری 2018 16:07

تین روزہ پولیومہم کے دوران 6لاکھ سی زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے، ڈاکٹرمحمدخالد

ضلع قصور میں تین روزہ پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں پانچ سال سے کم عمر 6لاکھ62ہزار 143بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے جس کیلئے مجموعی طور پریونین کونسل کی سطح پر 1386ٹیمیں تشکیل دی گئی جنہوں نے تین روزہ ... مزید

حکیم رفیق احمد صابر کی طب پاکستان کے فروغ کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد ..

جمعہ 19 جنوری 2018 15:46

حکیم رفیق احمد صابر کی طب پاکستان کے فروغ کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

علاج بالغذاء کونسل پاکستان کے مرکزی صدر، صابر ہربل لیبارٹریز لاہور کے چیف ایگزیکٹو، ماہنامہ غذا و صحت لاہور کے مدیر اعلیٰ بیشتر طبی کتب کے مصنف، طبی کالم نگار، صحافی ملک کے نامور طبیب حکیم رفیق ... مزید

سوائن فلو ،ْملتان و رحیم یار خان میں مزید 3مریض جاں بحق

جمعہ 19 جنوری 2018 15:08

سوائن فلو ،ْملتان و رحیم یار خان میں مزید 3مریض جاں بحق

ملتان اور رحیم یارخان میں مزید 3مریض سوائن فلو سے چل بسے، جاں بحق ہونے والوں میں ساجدہ، بلقیس اور عبد الشکور شامل ہیں جبکہ وومن یونیورسٹی ملتان کی ایک طالبہ میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔تفصیلات کے ... مزید

برطانوی طبی ماہرین نے 8 اقسام کی سرطانی رسولیوں کا پتہ چلانے والا بلڈ ..

جمعہ 19 جنوری 2018 15:03

برطانوی طبی ماہرین نے 8 اقسام کی سرطانی رسولیوں کا پتہ چلانے والا بلڈ ٹیسٹ دریافت کر لیا

برطانیہ کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ انہوں نی8 اقسام کی سرطانی رسولیوں کا پتہ چلانے والا بلڈ ٹیسٹ دریافت کر لیاہے جوسرطانی رسولیوں کے پورے جسم میں پھیلنے سے قبل ہی ان کی تشخیص کر سکتاہے ۔ ہیلتھ جرنل ... مزید

ہٹیاں بالا میں چارروزہ پولیو مہم اختتام پذیر ہوگئی ‘100اہداف مکمل کرلئے ..

جمعہ 19 جنوری 2018 13:15

ہٹیاں بالا میں چارروزہ پولیو مہم اختتام پذیر ہوگئی ‘100اہداف مکمل کرلئے گئے

ہٹیاں بالا میںچارروزہ پولیو مہم اختتام پذیر ہوگئی ‘100اہداف مکمل کرلئے گئے ہیں ہیں اس موقع پر اختتامی میٹنگ ہوئی جس میں چیئرمین ڈپٹی کمشنرعبدالحمید کیانی،ڈی ایچ او ڈاکٹرمحمدفاروق اعوان،ڈبلیو ایچ ... مزید

ہٹیاں بالا میںچارروزہ پولیو مہم اختتام پذیر ہوگئی

جمعرات 18 جنوری 2018 15:02

ہٹیاں بالا میںچارروزہ پولیو مہم اختتام پذیر ہوگئی

ہٹیاں بالا میںچارروزہ پولیو مہم اختتام پذیر ہوگئی تیسرے روزتک 88فیصداہداف مکمل کیئے گئے تھے جبکہ چوتھے روز12فیصد اہداف مکمل کرکے 100اہداف مکمل کرلیئے گئے ہیں ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی ایچ او ... مزید

وزارت صحت اور نیس پاک کے مابین ادویات کی بین الاقوامی معیار کے مطابق ..

جمعرات 18 جنوری 2018 15:00

وزارت صحت اور نیس پاک کے مابین ادویات کی بین الاقوامی معیار کے مطابق سٹوریج کو یقینی بنانے کے لئے ویئر ہائوس کی تعمیر کا معاہدہ

وزارت صحت ادویات کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ذخیرہ کرنے کے حوالے سے مختلف اقدامات کررہی ہے۔ جمعرات کو وزارت کے ترجمان کے مطابق ادویات کی بین الاقوامی معیار کے مطابق سٹوریج کو یقینی بنانے کے لئے ... مزید

نشتراسپتال ملتان میں موسمی انفلوئنزا ایچ ون ،این ون سے جاں بحق ہونے ..

بدھ 17 جنوری 2018 20:23

نشتراسپتال ملتان میں موسمی انفلوئنزا ایچ ون ،این ون سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 23 ہوگئی، ترجمان محکمہ صحت

محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق نشتراسپتال ملتان میں اب تک موسمی انفلوئنزا ایچ ون ،این ون سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 23 ہوچکی ہے، جن میں سے 16 کا تعلق ملتان، 2 کا خانیوال، 3 کا مظفرگڑھ جبکہ 2 کا تعلق ... مزید

واہ جنرل ہسپتال کی تعمیر رواں ماہ کے آخرمیں مکمل ہوگی

بدھ 17 جنوری 2018 16:50

واہ جنرل ہسپتال کی تعمیر رواں ماہ کے آخرمیں مکمل ہوگی

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی ڈاکٹر محمد سہیل چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے اڑھائی ارب روپے کی لاگت سے زیر تعمیر واہ جنرل ہسپتال کا منصوبہ رواں ماہ کے آخرمیں مکمل ... مزید

Records 10306 To 10320 (Total 24906 Records)