Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 690

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

موسمی انفلوئنزا کے وار جاری‘ مزید دو افراد جاں بحق ، ایک ماہ کے دوران ..

منگل 16 جنوری 2018 13:26

موسمی انفلوئنزا کے وار جاری‘ مزید دو افراد جاں بحق ، ایک ماہ کے دوران جاں بحق مریضوں کی تعداد 23ہوگئی

موسمی انفلوئنزا کے وار جاری‘ مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے‘ ایک ماہ کے دوران جاں بحق مریضوں کی تعداد 23ہوگئی۔ منگل کو موسمی انفلوئنزا کے وار جاری مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایک ماہ کے دوران جاں بحق ... مزید

آلودگی سے دنیا بھر میں ہرسال 90 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوجاتے ہیں

منگل 16 جنوری 2018 12:06

آلودگی سے دنیا بھر میں ہرسال 90 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوجاتے ہیں

ماہرین نے کہا ہے کہ آلودگی سے ہرسال 90 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوجاتے ہیں۔اس میں زہریلی گیسوں سے آلودہ ہوا، مضر صحت پانی، گندے علاقے اور کام کرنے کے مقامات پر موجود آلودگی بھی شامل ہے۔فضائی آلودگی ... مزید

مردان میں انسداد پولیومہم کا آغاز ہوگیا

منگل 16 جنوری 2018 12:06

مردان میں انسداد پولیومہم کا آغاز ہوگیا

مردان میں سال نو کی پہلی تین روزہ انسداد پولیومہم کا آغاز ہوگیا مہم کے دوران پانچ سے کم عمر بچوں کو پولیو مہم کے قطرے پلوائے جا ئینگے جس کیلئے ضلع بھر میں ٹیمیں تشکیل دی گئی ہے جس میں موبائل، فکسڈ ... مزید

کراچی میں سوائن فلو کے 3 کیس رجسٹرڈ

پیر 15 جنوری 2018 17:34

کراچی میں سوائن فلو کے 3 کیس رجسٹرڈ

ترجمان محکمہ صحت ڈاکٹر ظفر مہدی نے کہا ہے کہ کراچی میں سوائن فلو کے مزید 3کیسز سامنے آئے ہیں۔ڈاکٹر ظفر کے مطابق متاثرہ افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں اور یہ تمام افراد نیشنل اسٹیڈیم روڈ پر ... مزید

دماغی امراض کی آگاہی کے لیے برٹش کونسل کے زیر اہتمام پروگرام

پیر 15 جنوری 2018 15:46

دماغی امراض کی آگاہی کے لیے برٹش کونسل کے زیر اہتمام پروگرام

کراچی میں برٹش کونسل کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں دماغی امراض کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی۔یہ پروگرام برٹش کونسل اور ایک نجی اسکول کے تعاون سے منعقد کیا گیا جس میں ہر عمر کے ... مزید

ضلع بھر میں تین روزہ انسداد پولیو مہم پرسوں سے شروع ہوںگئی

پیر 15 جنوری 2018 15:16

ضلع بھر میں تین روزہ انسداد پولیو مہم پرسوں سے شروع ہوںگئی

سرگودھا میںتین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز پرسوں سے ہوگا،یہ مہم 19جنوری تک جاری رہے گی ۔ اس دوران ضلع بھر میں پانچ لا کھ 77ہزار سے زا ئد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیاگیاہے ،جس ... مزید

سماجی تنظیم آر کے ایف کی چیئرپرسن ریحام خان کی تھیلی سیمیا سنٹر ہری ..

پیر 15 جنوری 2018 12:59

سماجی تنظیم آر کے ایف کی چیئرپرسن ریحام خان کی تھیلی سیمیا سنٹر ہری پور کا دورہ

سماجی تنظیم آر کے ایف کی چیئرپرسن ریحام خان نے تھیلی سیمیا سنٹر ہری پورکے دورہ کے دوران متاثرہ بچوں سے ملاقات کی۔ سنٹر کے چیئرمین شاہد حسن آفریدی نے ان کو سنٹر کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع ... مزید

ملک بھرمیں تین روزہ انسداد پولیو مہم  شروع ، پانچ سال تک عمر کے 3 کروڑ ..

پیر 15 جنوری 2018 12:38

ملک بھرمیں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ، پانچ سال تک عمر کے 3 کروڑ 80 لاکھ بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے،2 لاکھ ساٹھ ہزار ہیلتھ ورکر ملک بھر میں گھر گھر جاکر پولیو سے بچائو کے قطرے پلائیں گے ..

ملک بھرمیں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی، مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے 3 کروڑ 80 لاکھ بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے،2 لاکھ ساٹھ ہزار ہیلتھ ورکر پورے ملک میں گھر گھر جاکر پولیو ... مزید

متبادل طریقہ علاج کی ترویج و ترقی کیلئے ہر سال23جنوری کو عالمی انٹیگریٹڈ ..

ہفتہ 13 جنوری 2018 21:38

متبادل طریقہ علاج کی ترویج و ترقی کیلئے ہر سال23جنوری کو عالمی انٹیگریٹڈ میڈیکل ڈے منایا جاتا ہے، ڈاکٹر ساجد قیوم

انٹرنیشنل انٹیگریٹڈ میڈیکل ڈے ایلوپیتھی ، ہومیو پیتھی، طب یونانی، ایورویدک، آکوپنکچر ، نیچروپیتھی، طب نبویؐ ،حجامہ، طب مفرد اعضاء اوردیگر تمام متبال طریقہ ہائے علاج کے ترویج و ترقی کے لیے ہر ... مزید

روزہ پولیو مہم 15جنوری سے شروع ہوگی،ڈاکٹرمحمدخالد

ہفتہ 13 جنوری 2018 13:41

روزہ پولیو مہم 15جنوری سے شروع ہوگی،ڈاکٹرمحمدخالد

پولیوانچارج ڈاکٹرمحمدخالدنے ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ضلع قصور میں 3 روزہ پولیو مہم 15جنوری سے 17جنوری 2018ء تک منعقد ہو رہی ہے جبکہ18اور 19جنوری کو فالو اپ ہوگا۔ اس مہم کے دوران ضلع بھر ... مزید

انگلینڈ پلاسٹک سرجنز کا فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی وسر گنگارام ہسپتال ..

جمعہ 12 جنوری 2018 21:08

انگلینڈ پلاسٹک سرجنز کا فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی وسر گنگارام ہسپتال کا دورہ

انگلینڈ کے پلاسٹک سرجنزپروفیسر پیٹرڈیواسکی،ڈاکٹر بروس ایمرسن اور ایس کے سین نے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی اور سرگنگارام اسپتال کا دورہ کیا،دورہ کا مقصد فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں نئی سب ... مزید

شوق میں بھی سگریٹ ٹرائی نہ کیجئے عادی بن جائیں گے

جمعہ 12 جنوری 2018 15:40

شوق میں بھی سگریٹ ٹرائی نہ کیجئے عادی بن جائیں گے

شوق میں تمباکونوشی کرنے والے زیادہ تر افراد عادی سگریٹ نوش بن جاتے ہیں۔ ریسرچ سے پتہ چلا ہے کہ سگریٹ کو بطور ٹرائی آزمانے والے کم از کم دو تہائی افراد عادی تمباکو نوشی کرنے لگتے ہیں۔برطانیہ، امریکہ، ... مزید

ٹماٹر کھائیں یا سیب چبائیں اورکینسر بھگائیں، تحقیق

جمعہ 12 جنوری 2018 15:40

ٹماٹر کھائیں یا سیب چبائیں اورکینسر بھگائیں، تحقیق

برطانیہ میں تین ممالک کے افراد پر کی جانے والی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ روز ٹماٹر اور سیب کھانے والے افراد پھیپھڑوں کے کینسر سمیت ان نقصانات سے بچ سکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ٹماٹر اور فروٹ کا سگریٹ ... مزید

بہاولپور اور ملتان میں سیزنل انفلوائنزا کے مرض میں اضافہ

جمعہ 12 جنوری 2018 14:52

بہاولپور اور ملتان میں سیزنل انفلوائنزا کے مرض میں اضافہ

بہاولپور اور ملتان میں سیزنل انفلوائنزا کامرض بڑھنے لگا ،ْ دونوں شہروں میں اب تک 22افراد انتقال کرچکے ہیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں زیرعلاج 52 سالہ خاتون گزشتہ روز موسمی انفلوائنزا ... مزید

ڈی ایچ کیوہسپتال منڈی بہائوالدین کے ڈاکٹروں کی لاپرواہی‘ڈلیوری کے ..

جمعہ 12 جنوری 2018 13:45

ڈی ایچ کیوہسپتال منڈی بہائوالدین کے ڈاکٹروں کی لاپرواہی‘ڈلیوری کے دوران نومولود کے ٹانگیں اور بازو ٹوٹ گئے

پانڈووال کی خاتون کوڈلیوری کیلئے 3جنوری ڈی ایچ کیوہسپتال منڈی بہاوالدین لجایاگیا۔جہاں دوران ڈلیوری نومولودبچے کے دونوں بازواورٹانگیں ٹوٹ گئیں۔والدین بچے کولیکرچلڈرن ہسپتال لاہورپہنچے جہاں ... مزید

Records 10336 To 10350 (Total 24906 Records)