Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 698

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

فیڈرل انسپکٹرز کو بچوں کے دودھ سیلیا اور گرومور ایسے تمام برانڈز کو ..

پیر 18 دسمبر 2017 12:38

فیڈرل انسپکٹرز کو بچوں کے دودھ سیلیا اور گرومور ایسے تمام برانڈز کو فوری طور پر مارکیٹ سے ہٹانے کا حکم

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے میسرز لیکٹیالس انٹرنیشنل کا تیار کردہ بچوں کا دودھ کمپنی کی طرف سے مارکیٹ سے ہٹائے جانے کی اطلاع کے پیش نظر فوری کارروائی کرتے ہوئے فیڈرل انسپکٹرز کو متحرک کر دیا ہے اور ... مزید

ایوب میڈیکل کمپلیکس میں زچہ و بچہ کیلئے صحت کی سہولیات میں فقدان

جمعہ 15 دسمبر 2017 15:18

ایوب میڈیکل کمپلیکس میں زچہ و بچہ کیلئے صحت کی سہولیات میں فقدان

صوبہ خیبر پختونخوا کی بڑی تدریسی ہسپتال ایوب میڈیکل کمپلیکس میں زچہ و بچہ کیلئے صحت کی سہولیات میں فقدان کے باعث شہری بڑے شہروں کا رخ کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں ہزارہ بھر سمیت ... مزید

دا نتوں اور مسوڑھوں کی مناسب دیکھ بھال سے کئی امراض سے بچا جا سکتا ہے، ..

جمعہ 15 دسمبر 2017 15:16

دا نتوں اور مسوڑھوں کی مناسب دیکھ بھال سے کئی امراض سے بچا جا سکتا ہے، ماہرین امراض دندان

ماہرین امرض دندان نے کہا ہے کہ دا نتوں اور مسوڑھوں کی مناسب دیکھ بھال سے نہ صرف منہ اور مسوڑھوں کے کئی امراض سے بچا جا سکتاہے بلکہ ایسا کرنے سے مسکرا ہٹ بھی بہتر ہو سکتی ہے ۔ مقامی طبی ادارہ میں شبہ ... مزید

فائبر سے بھر پور غذائیں طویل العمری اور صحت مند زندگی کی کنجی ہیں، ماہرین

جمعہ 15 دسمبر 2017 12:55

فائبر سے بھر پور غذائیں طویل العمری اور صحت مند زندگی کی کنجی ہیں، ماہرین

امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ فائبر سے بھر پور غذاؤں کا باقائدہ استعمال طویل العمری اور صحت مند زندگی میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ہاورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق فائبر دو اقسام کا ہوتا ہے ایک کولیسٹرول ... مزید

ہیپاٹائٹس اے، بی، سی اور کینسر کے مریضوں تک جدید علاج،

جمعہ 15 دسمبر 2017 12:54

ہیپاٹائٹس اے، بی، سی اور کینسر کے مریضوں تک جدید علاج،

ادویات کی قیمتوں کے تعین کے لئے ڈرگ پرائسنگ کمیٹی کے گزشتہ اجلا س میں نئی ادویات کی قیمتوںکو فکس کرنے کے حوالے سے اپنی سفارشات پیش کی گئیں، ان میں ہیپاٹائٹس اے، بی اور سی، کینسر، پھیپھڑوں کے انفیکشن، ... مزید

مچھلی صحت کے لیے بہترین غذاہے، ما ہر طب

جمعہ 15 دسمبر 2017 12:54

مچھلی صحت کے لیے بہترین غذاہے، ما ہر طب

فاضل طب الجراحت ‘قصورکے معروف ماہر طب میاں لیاقت احمدعلی نے مچھلی کے فوائدکے متعلق ’’ میڈیا ‘ ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ مچھلی جلد ہضم ہو کر جنسی ہارمون کی تحریک کو بڑھاتی ہے‘ ہرقسم کی کمزور ... مزید

برطانوی سرجن کا دو مریضوں کے جگر پر مختصر دستخط کا اعتراف

جمعہ 15 دسمبر 2017 12:42

برطانوی سرجن کا دو مریضوں کے جگر پر مختصر دستخط کا اعتراف

برطانیہ میں ایک سرجن نے ٹرانسپلانٹ سرجری کے دوران دو مریضوں کے جگر پر اپنے مختصر دستخط کرنے کا اعتراف کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برمنگھم کراؤن کورٹ میں 53 سالہ سرجن سائمن بریم ہال نے اقرار کیا کہ ... مزید

برطانیہ میں نومولود بچی کی کامیاب سرجری کے بعد سینے کے اوپر دھڑکنے ..

جمعرات 14 دسمبر 2017 16:44

برطانیہ میں نومولود بچی کی کامیاب سرجری کے بعد سینے کے اوپر دھڑکنے والا دل اس کے جسم کے اندر لگا دیا گیا

برطانیہ میں ایک نومولود بچی کی کامیاب سرجری کے بعد سینے کے اوپر دھڑکنے والا دل اس کے جسم کے اندر لگا دیا گیا۔دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق بچی کا دل پیدائشی طور پر اس کے جسم سے باہر تھا، ڈاکٹرز نے نومولود ... مزید

شہری صحت کے مسائل اور حادثات سے بچنے کے لئے سونے سے پہلے گیس ہیٹر بند ..

جمعرات 14 دسمبر 2017 11:40

شہری صحت کے مسائل اور حادثات سے بچنے کے لئے سونے سے پہلے گیس ہیٹر بند کریں، طبی ماہرین

ماہرین صحت نے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سونے سے پہلے گیس ہیٹر بند کردیں تاکہ حادثات سے بچا جاسکے۔ سردی کی شدت میں اضافہ کے باعث ہیٹرز کا استعمال بڑھ چکا ہے اور زیادہ تر لوگ اس حوالے سے ضروری ... مزید

فرنٹیئرفائونڈیشن نے 2770 بلڈ بیگ فراہم کئے،

بدھ 13 دسمبر 2017 16:55

فرنٹیئرفائونڈیشن نے 2770 بلڈ بیگ فراہم کئے،

فرنٹیئرفائونڈیشن نے تھیلی سیمیاوہیموفیلیاودیگرامراض خون میں مبتلابچوں اورمریضوں کوتین ماہ میں 2ہزار770بیگ خون واجزائے خون فراہم کیا، فرنٹیئرفائونڈیشن اب تک مجموعی طورپر2لاکھ 18ہزار594بیگ خون واجزائے ... مزید

بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات کے پروگرام کے دائرہ کار میں 15 تا 20 فیصد اضافہ ..

بدھ 13 دسمبر 2017 15:37

بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات کے پروگرام کے دائرہ کار میں 15 تا 20 فیصد اضافہ ہوا، پلڈاٹ سروے

بچوں کو بیماریوں سے محفوظ بنانے کے لئے حفاظتی ٹیکہ جات کے پروگرام ای پی آئی میں مزید بہتری لائی گئی ہے۔اس کے دائرہ کار میں 15 سے 20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔پلڈاٹ کے حالیہ سروے نے بھی اس کا اعتراف کیا ہے۔ ... مزید

بند گوبھی، سویا بین، بروکلی(شاخ دار گوبھی) چھاتی کے سرطان ، ذیابیطس ..

منگل 12 دسمبر 2017 13:01

بند گوبھی، سویا بین، بروکلی(شاخ دار گوبھی) چھاتی کے سرطان ، ذیابیطس کوکنٹرول کرنے میں مدد دیتی ہے، ماہرین

سوئٹزرلینڈ کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ بند گوبھی، سویا بین، بروکلی چھاتی کے سرطان سمیت ذیابیطس کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتی ہے۔ سوئٹزرلینڈ کی لیونڈ یونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ماہرین نے کہا ہے کہ چھاتی ... مزید

ٹماٹر معدے کے سرطان سے بچاؤ میں مددفراہم کرتا ہے، ماہرین

منگل 12 دسمبر 2017 13:01

ٹماٹر معدے کے سرطان سے بچاؤ میں مددفراہم کرتا ہے، ماہرین

امریکا کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ ٹماٹروں میں کئی ایسے اہم اجزا دریافت ہوچکے ہیں جو کئی اقسام کے سرطان سے بچانے میں معاون ثابت ہوسکتے ہیں ۔ فلاڈیلفیا کی ٹیمپل یونیورسٹی میں سبارو انسٹی ٹیوٹ فار مالیکیولر ... مزید

پولیس لائنز لکی مروت میں ڈسپنسری کا افتتاح کردیا گیا

منگل 12 دسمبر 2017 12:41

پولیس لائنز لکی مروت میں ڈسپنسری کا افتتاح کردیا گیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لکی مروت عارف شہباز خان نے پولیس لائنز میں ڈسپنسری کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن توحیدخان‘ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عبدالغفار وزیر ... مزید

خیبر آئی فائونڈیشن کا فری کیمپ‘

منگل 12 دسمبر 2017 12:41

خیبر آئی فائونڈیشن کا فری کیمپ‘

خیبر آئی فائونڈیشن نے فری آئی کیمپس کا آغاز کردیا‘ خیبر آئی فائونڈیشن ہسپتال کے چیئرمین حاجی محمدلقمان شاہ نے خیبر آئی فائونڈیشن کیلئے فری آئی کیمپس کاآغاز کرتے ہوئے کہاہے کہ میری کوشش ہے کہ اب ... مزید

Records 10456 To 10470 (Total 24906 Records)