Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 712

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پاکستان میں پایا جانے والا ایک عام درخت سوہانجنااپنے اندر بے شمار بیماریوں ..

پیر 23 اکتوبر 2017 13:10

پاکستان میں پایا جانے والا ایک عام درخت سوہانجنااپنے اندر بے شمار بیماریوں کا علاج اور انوکھی خصوصیات رکھتا ہے، ماہرین

پاکستان میں پایا جانے والا ایک عام درخت سوہانجنااپنے اندر بے شمار بیماریوں کا علاج اور انوکھی خصوصیات رکھتا ہے۔مورنگاجسے سوہانجنا بھی کہا جاتا ہے ایشیا اور افریقہ دونوں خطوں میں پایا جاتا ہے۔ مشرقی ... مزید

شمالی وزیرستان: نجی کلینک میں ایک خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا

اتوار 22 اکتوبر 2017 13:33

شمالی وزیرستان: نجی کلینک میں ایک خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا

: شمالی وزیرستان کےنجی کلینک میں ایک خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا،پیدا ہونے والےبچوں میں4 بیٹیاں اورایک بیٹا شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی وزیرستان میں ایک خاتون کے ہاں نجی کلینک میں ایک ساتھ ... مزید

آئندہ سال بون میرو ٹرانسپلانٹ کے آپریشن بھی شروع کیے جا ئیں گے،وائس ..

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 16:49

آئندہ سال بون میرو ٹرانسپلانٹ کے آپریشن بھی شروع کیے جا ئیں گے،وائس چانسلر ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز

ڈا یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمدسعید قریشی نے یونیورسٹی کے اوجھا کیمپس میں سات ماہ کی قلیل مدت کے دوران گردوں کی پیوند کاری کے پچیس کیسز مکمل ہونے پر ڈا ؤ انسٹی ٹیوٹ ... مزید

صحت انصاف کارڈ سے خیبر پختونخوا کے ایک کروڑ 92لاکھ لوگ مفت علاج سے مستفید ..

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 16:49

صحت انصاف کارڈ سے خیبر پختونخوا کے ایک کروڑ 92لاکھ لوگ مفت علاج سے مستفید ہو سیکیں گی،ْ شہرام ترکئی

خیبر پختونخوا کے سینئر وزیربرائے صحت شہرام خان ترکئی نے کہا تاریخ میں پہلی بار صحت انصاف کارڈ جیسا منصوبہ موجودہ صوبائی حکومت نے متعارف کروایا، صحت انصاف کارڈ کی اہمیت سے غریب لوگ واقف ہیں بہت سے ... مزید

اسلام آباد کے صارفین کو دودھ اور دودھ سے بنی ہوئی غیرمعیاری ناقص اشیاء ..

جمعہ 20 اکتوبر 2017 16:48

اسلام آباد کے صارفین کو دودھ اور دودھ سے بنی ہوئی غیرمعیاری ناقص اشیاء دی جا رہی ہیں، فعال اور بااختیار فوڈ اتھارٹی ناگزیر ہے، سینٹر فار پیس اینڈ ڈویلپمنٹ انیشی ایٹوز

غیر سرکاری تنظیم سینٹر فار پیس اینڈ ڈویلپمنٹ انیشی ایٹوز نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں صارفین، تاجروں اور تیار کنندگان کے لئے ایک فعال اور بااختیار فوڈ اتھارٹی ناگزیر ہے۔ اسلام آباد کے صارفین کو ... مزید

کلر سیداں میں محکمہ صحت کے تمام ملازمین کے لیے دوروزہ ہیلتھ ڈے فار ایمپلائز ..

جمعہ 20 اکتوبر 2017 15:52

کلر سیداں میں محکمہ صحت کے تمام ملازمین کے لیے دوروزہ ہیلتھ ڈے فار ایمپلائز کیمپ

محکمہ صحت تحصیل کلرسیداں کی381ملازمین کی ٹی ایچ کیو ہسپتال میں سکریننگ کی گئی۔ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدایت پر پنجاب کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع راولپنڈی کی تحصیل کلر سیداں میں محکمہ صحت ... مزید

بھارت میں ڈینگی بے قابو ،

جمعہ 20 اکتوبر 2017 15:09

بھارت میں ڈینگی بے قابو ،

بھارت میں ڈینگی بے قابو ہو گیا ،راجدھانی دہلی میں ڈینگی سے 2خواتین ہلاک جبکہ 5220مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ۔کارپوریشن کے مطابق ڈینگی کی وجہ سے منی پور کی روہدا کو علاج کیلئے سریتا وہار کے ہولی ... مزید

ڈینگی وائرس کی روک تھام اور تدارک کے لئے تیاریوں کی سطح کو مستحکم اور ..

جمعہ 20 اکتوبر 2017 15:02

ڈینگی وائرس کی روک تھام اور تدارک کے لئے تیاریوں کی سطح کو مستحکم اور بہتر بنایا جائے، قومی ادارہ برائے صحت کی ہدایت

قومی ادارہ برائے صحت نے بنیادی صحت سے تعلق رکھنے والے حکام کو ہدایت کی ہے کہ ڈینگی وائرس کی روک تھام اور تدارک کے لئے تیاریوں کی سطح کو مستحکم اور بہتر بنایا جائے۔ این آئی ایچ کے حکام کے مطابق ڈینگی ... مزید

ْاکتوبر میں بچوں کو مناسب گرم کپڑوں کا استعمال شروع کرا دینا چاہئے، ..

جمعہ 20 اکتوبر 2017 15:02

ْاکتوبر میں بچوں کو مناسب گرم کپڑوں کا استعمال شروع کرا دینا چاہئے، ماہر اطفال ڈاکٹر اویس

ملک کے ممتاز ماہر اطفال ڈاکٹر اویس نے کہا ہے کہ اکتوبر کے مہینہ میں ابتدائی طور پر موسم سرما کے اثرات شروع ہو چکے ہیں جبکہ اس عرصہ میں بچوں کیلئے خصوصی حفاظتی اقدامات پر عمل درآمد یقینی بنانا اشد ... مزید

تھرفانڈیشن کی جانب سے تھری نوجوانوں کو سمارٹ فون ایپ بنانے کی تربیت ..

جمعرات 19 اکتوبر 2017 16:56

تھرفانڈیشن کی جانب سے تھری نوجوانوں کو سمارٹ فون ایپ بنانے کی تربیت دینے کے لیے پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

تھرفانڈیشن اور سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے ماہ بین معاہدہ طے پایا گیا ۔تفصیلات کے مطابق تھر فائونڈیشن کی جانب سے تھری نوجوان کی ذھنی مھارات کو جدید دور سے آراستہ اورسہولیات کے بھرپور استعمال کے لیئے ... مزید

کراچی: ڈینگی قابو سے باہر، متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ

جمعرات 19 اکتوبر 2017 15:04

کراچی: ڈینگی قابو سے باہر، متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ

کراچی میں ڈینگی قابو سے باہر، متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا، رواں برس 1605 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔شہر قائد میں ناقص اقدامات کے باعث ڈینگی بے قابو ہو گیا ہے۔ شہر کے مختلف سرکاری ... مزید

پاکستان بیت المال نے تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے مفت علاج و معالجہ کا ..

جمعرات 19 اکتوبر 2017 11:59

پاکستان بیت المال نے تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے مفت علاج و معالجہ کا خصوصی پراجیکٹ شروع کر دیا

وفاقی حکومت کی ہدایت پر پاکستان بیت المال نے تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے مفت علاج و معالجہ کا خصوصی پراجیکٹ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ تھیلیسیمیا کے مریض پاکستان بیت المال ضلع ایبٹ آباد کے دفتر میں ... مزید

میاں بیوی کی جلد پر موجود جراثیم بھی ایک جیسے ہوتے ہیں، طبی تحقیق

جمعرات 19 اکتوبر 2017 11:48

میاں بیوی کی جلد پر موجود جراثیم بھی ایک جیسے ہوتے ہیں، طبی تحقیق

کینیڈا کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ میاں بیوی کے جراثیم بھی ایک جیسے ہو جاتے ہیں۔یونیورسٹی آف واٹرلو کینیڈا میں کی گئی اس تحقیق کے دوران 330 شادی شدہ رضاکاروں کی جلد کے 17 مختلف مقامات سے نمونے حاصل ... مزید

شدید درد ہر سال ڈھائی کروڑ انسانی اموات کا باعث ہے، رپورٹ

جمعرات 19 اکتوبر 2017 11:48

شدید درد ہر سال ڈھائی کروڑ انسانی اموات کا باعث ہے، رپورٹ

دنیا بھر میں ہر سال تقربیاً اڑھائی کروڑ افراد شدید درد کے باعث ہلاک ہو جاتے ہیں جن میں 10 فیصد تعداد بچوں کی ہوتی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مارفین کی مدد ... مزید

تعلیم اور صحت کے میدان میں جنگی بنیادوں پرکام کر رہے ہیں،ڈاکٹر ذوالفقار ..

بدھ 18 اکتوبر 2017 16:21

تعلیم اور صحت کے میدان میں جنگی بنیادوں پرکام کر رہے ہیں،ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی

گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک نمبری 124جنوبی اور گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک نمبری 130جنوبی کو ہائی سکول کا درجہ ملنے پر تقریب کا انعقا د کیا گیا، تقریب میںرکن ِقومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار علی ... مزید

Records 10666 To 10680 (Total 24906 Records)