Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 713

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

مرغیوں کے انڈے سرطان اور ہیپاٹائٹس جیسے مہلک امراض سے بچائو کے لیے ..

بدھ 18 اکتوبر 2017 15:22

مرغیوں کے انڈے سرطان اور ہیپاٹائٹس جیسے مہلک امراض سے بچائو کے لیے بھی استعمال کئے جا سکیں گے۔ ماہرین

جاپانی سائنس دانوں نے جینیاتی ٹیکنالوجی سے کام لیتے ہوئے مرغیوں کو اس قابل بنادیا ہے کہ وہ انٹرفیرون سے بھرپور انڈے دیں تاکہ انہیں سرطان اور ہیپاٹائٹس جیسے مہلک امراض سے بچائو کے لیے بھی استعمال ... مزید

چینی ،کینسر جیسے مہلک مرض کی پرورش کرتی ہے: تحقیق

بدھ 18 اکتوبر 2017 14:31

چینی ،کینسر جیسے مہلک مرض کی پرورش کرتی ہے: تحقیق

ایک نئے تحقیقی مقالے میں سائنس دانوں نے دریافت کیاہے کہ چینی کس طرح کینسر جیسی مہلک بیماری کو پالتی ہے۔ اس دریافت کو زبردست کامیابی گردانا جارہا ہے۔گزشتہ روز شائع ہونے و الی تحقیق میں بتایا گیا کہ ... مزید

شریک حیات سے جھگڑے موٹاپے کا سبب ہیں:تحقیق

بدھ 18 اکتوبر 2017 14:31

شریک حیات سے جھگڑے موٹاپے کا سبب ہیں:تحقیق

کیا آپ اپنے شوہر یا بیوی سے اکثر جھگڑا کرنے کے عادی ہیں اگر ہاں تو بری خبر یہ ہے کہ ایسا کرنا آپ کو موٹا کرسکتا ہے ۔ یہ بات امریکہ میں ہونیوالی ایک تحقیق میں سامنے آئی ۔ اوہائیو سٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق ... مزید

چھاتی کا سرطان،سالانہ 40 ہزار خواتین کی اموات

بدھ 18 اکتوبر 2017 14:31

چھاتی کا سرطان،سالانہ 40 ہزار خواتین کی اموات

پاکستان میں سالانہ 90ہزار خواتین کو چھاتی کا سرطان لاحق ہوتا ہے۔ جن میں سے 40 ہزار انتقال کر جاتی ہیں ۔ ملک میں ہر 9میں سے ایک خاتون اس مہلک مرض میں مبتلا ہے اگر اس مرض کی جلد تشخیص ہو جائے تواس سے 90فیصد ... مزید

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ٹیڑھے پائوں والے سو بچوں کا مفت علاج جاری

بدھ 18 اکتوبر 2017 12:36

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ٹیڑھے پائوں والے سو بچوں کا مفت علاج جاری

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں صوبے کے واحد کلب فوٹ کلینک میں 100 کے قریب پائوں کے ٹیڑھے پن کا شکار بچوں کا مفت علاج جاری ہے ، ہسپتال ترجمان کے مطابق معذور بچے علاج کے مختلف مراحل سے گزررہے ہیں اوراب تک 26 مختلف ... مزید

والدین بدلتے ہوئے موسم میں بچوں کو موسمی بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے ..

منگل 17 اکتوبر 2017 15:19

والدین بدلتے ہوئے موسم میں بچوں کو موسمی بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لئیاقدامات کریں، ڈاکٹر اویس

ملک کے ممتاز ماہر اطفال ڈاکٹر اویس نے کہا ہے کہ اکتوبر کے مہینہ میں ابتدائی طور پر موسم سرما کے اثرات شروع ہو چکے ہیں جبکہ اس عرصہ میں بچوں کیلئے خصوصی حفاظتی اقدامات پر عملدر آمد یقینی بنانا اشد ... مزید

موسم میں تبدیلی ،کھانسی اور گلے کے امراض میں اضافہ

منگل 17 اکتوبر 2017 15:14

موسم میں تبدیلی ،کھانسی اور گلے کے امراض میں اضافہ

خشک اوربدلتے موسم سے کھانسی اور گلے کی امراض میں اضافہ ہوجاتاہے،اس کے ساتھ خشک موسم سے شہریوں خصوصا چھوٹے بچے ملیریا اور بخار میں مبتلاہوجاتے ہیں،طبی ماہرین کے مطابق شہری ا س بدلتے موسم میں خود ... مزید

ٹی بی پیشنٹ ویلفیئر کونسل کے زیر اہتمام ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد

منگل 17 اکتوبر 2017 15:14

ٹی بی پیشنٹ ویلفیئر کونسل کے زیر اہتمام ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد

ٹی بی پیشنٹ ویلفیئر کونسل کے زیر اہتمام ٹی بی ہسپتال سلانوالی روڈ پر ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیاگیا ،ای ڈی او کمیونٹی ڈویلپمنٹ ناصر محمود چیمہ ‘ ڈسٹرکٹ آفیسر نعیم وڑائچ ‘ میڈیم نادیہ‘عرفان ... مزید

چینی یونیورسٹی میں طلباء کے لیے وزن گھٹائو کورس شروع

منگل 17 اکتوبر 2017 14:58

چینی یونیورسٹی میں طلباء کے لیے وزن گھٹائو کورس شروع

مشرقی چین کی ایک یونیورسٹی نے طلباء کے لیے وزن گھٹائو کورس شروع کیا ہے، وزن کم کرنے والے طلباء کو خصوصی نمبر دیے جائیں گے،یہ کورس جیانگ سو صوبے کی نان جینگ زرعی یونیورسٹی کے ایک استاد ژائو کوان فو ... مزید

فرنٹیئر فائونڈیشن نے ستمبر میں 1016 خون کے بلڈ بیگز فراہم کیے

منگل 17 اکتوبر 2017 14:15

فرنٹیئر فائونڈیشن نے ستمبر میں 1016 خون کے بلڈ بیگز فراہم کیے

فرنٹیئر فائونڈیشن نے تھیلی سمیماوہیموفیلیا ودیگر امراض خون میں مبتلا بچوں اور مریضوں کو ماہ ستمبر میں 1016بیگز خون واجزائے خون فراہم کیا۔ فرنٹیئر فائونڈیشن مجموعی طورپر 215824بیگز خون واجزائے خون ... مزید

محکمہ ہیلتھ سٹاف کی بلڈ سکریننگ کا عمل مکمل کرلیا گیا،ڈاکٹر نصرت ریاض

پیر 16 اکتوبر 2017 16:26

محکمہ ہیلتھ سٹاف کی بلڈ سکریننگ کا عمل مکمل کرلیا گیا،ڈاکٹر نصرت ریاض

چیف ایگزیکٹوآفیسر ہیلتھ اتھارٹی سرگودھا ڈاکٹر نصرت ریاض اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ساہیوال ڈاکٹر قاضی سہیل اصغر نے کہا ہے کہ تحصیل ساہیوال سمیت ضلع بھر میں محکمہ صحت کے پروفیشلز اور سپورٹنگ ... مزید

بلڈ گروپ بھی ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھانے کا باعث بن سکتا ہے ، تحقیق

پیر 16 اکتوبر 2017 16:26

بلڈ گروپ بھی ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھانے کا باعث بن سکتا ہے ، تحقیق

نیدر لینڈ میں ہونے والی حالیہ تحقییق میں بتایا گیا ہے کہ بلڈ گروپ بھی ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھانے کا باعث بن سکتا ہے۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق گرونینگن یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کی تحقیق میں بتایا گیا ... مزید

قصور،ڈپٹی کمشنر کے زیر صدارت ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام بارے جائزہ ..

پیر 16 اکتوبر 2017 15:21

قصور،ڈپٹی کمشنر کے زیر صدارت ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام بارے جائزہ اجلاس

ڈپٹی کمشنر قصور سائرہ عمر کے زیر صدارت ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالے سے تمام محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ڈپٹی کمشنر کمیٹی روم میں منعقد ہوا،جس میں تمام متعلقہ افسران نے ... مزید

پاکستانی ڈاکٹروں نے دنیا بھر میں اپنی پیشہ وارانہ مہارت سے ملک کا نام ..

پیر 16 اکتوبر 2017 14:46

پاکستانی ڈاکٹروں نے دنیا بھر میں اپنی پیشہ وارانہ مہارت سے ملک کا نام روشن کیا ہے جس پر ہمیں فخرہے، نثاراحمدکھوڑو

سند ھ حکومت کے سینئر وزیر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈاکٹروں نے دنیا بھر میں اپنی پیشہ وارانہ مہارت سے ملک کا نام روشن کیا ہے جس پر ہمیں فخرہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے اے او کلینک کے ... مزید

چلڈرن ہسپتال میں بون میرو ٹرانسپلانٹ والے دونوں بچے انتقال کر گئے

پیر 16 اکتوبر 2017 14:23

چلڈرن ہسپتال میں بون میرو ٹرانسپلانٹ والے دونوں بچے انتقال کر گئے

چلڈرن ہسپتال میں بون میرو ٹرانسپلانٹ والے دونوں بچے انتقال کر گئے ،ملکی تاریخ میں پہلی بار 2سالہ بلال اور 4سالہ عاشر کا بون ایک ماہ قبل چلڈرن ہسپتال میں میروٹرانسپلانٹ کیا گیا تھا ۔ ہسپتال انتظامیہ ... مزید

Records 10681 To 10695 (Total 24906 Records)