Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 716

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

بھارت میں 5سال سے کم عمر بچوں کی شرح اموات میں کمی ہو گئی

ہفتہ 7 اکتوبر 2017 14:42

بھارت میں 5سال سے کم عمر بچوں کی شرح اموات میں کمی ہو گئی

بین الاقوامی صحت جرنل لانسٹ کے مطابق گزشتہ 10برسوں کے دوران 5سال سے کم عمر کے بچوں کی شرح اموات میں کمی واقع ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مختلف اقدامات کے باعث ہونے والی اس کمی کے حوالے ... مزید

جڑواں شہروں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 186 ہوگئی

ہفتہ 7 اکتوبر 2017 13:37

جڑواں شہروں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 186 ہوگئی

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں 5اکتوبر تک ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 186تک پہنچ گئی ہے۔وزارت صحت کی جانب سے اس تعداد کے حوالے سے باقاعدہ ایک فہرست جاری کی گئی ہے جس کے مطابق اب تک ڈینگی ... مزید

پشاور میں ڈینگی سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری‘ تعداد 45ہوگئی

ہفتہ 7 اکتوبر 2017 12:25

پشاور میں ڈینگی سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری‘ تعداد 45ہوگئی

پشاور میں ڈینگی کے باعث 50سالہ ایک اور شخص دم توڑ گیا،3ماہ میں ڈینگی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 45ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ڈینگی وائرس تاحال قابو میں نہ آیاجسکے باعث ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔پشاور کے ... مزید

ریڈ کراس کے زیرانتظام ’’پہلے زندگی: ایمبولینس کو راستہ دیں، زندگی ..

جمعہ 6 اکتوبر 2017 18:05

ریڈ کراس کے زیرانتظام ’’پہلے زندگی: ایمبولینس کو راستہ دیں، زندگی کو راستہ دیں‘‘ کے عنوان سے ملک گیر آگاہی مہم کا آغاز

بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے زیرانتظام ’’پہلے زندگی: ایمبولینس کو راستہ دیں، زندگی کو راستہ دیں‘‘ کے عنوان سے ملک گیر آگاہی مہم کے آغاز کے لئے تقریب کا انعقاد ہوا۔ مقامی سطح پر شروع کی جانے والی ... مزید

ا قبال ٹائون کی یونین کونسلوں میں چیکنگ کے دوران834 مقامات پر ایڈیس لاروا ..

جمعہ 6 اکتوبر 2017 17:57

ا قبال ٹائون کی یونین کونسلوں میں چیکنگ کے دوران834 مقامات پر ایڈیس لاروا پایا گیا جسے فوری تلف کر دیا گیا

ا قبال زون کی یونین کونسلوں میں29801 انڈور سپاٹس اور 127137کنٹینرز کو چیک کیا گیا جبکہ 3995آئوٹ ڈور مقامات اور 13571 کنٹینر ز کوبھی چیک کیا گیا، اس دوران 834 مقامات پر لاروا پایا گیا جس کو فوری تلف کر دیا گیا،زون ... مزید

ْڈینگی بخار سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد یقینی بنایا ..

جمعہ 6 اکتوبر 2017 17:07

ْڈینگی بخار سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد یقینی بنایا جائے،ترجمان محکمہ صحت

محکمہ صحت کے ترجمان نے کہا کہ 15نومبر تک ڈینگی بخار کے موسم کے باعث یہ مرض پھیلنے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ اس عرصہ کے دوران عوام حفاظتی تدابیر اختیار کرنے سمیت گھروں میں مچھر مار سپرے کیلئے اقدامات ... مزید

ایوب ٹیچنگ ہسپتال گلگت اور حسن ابدال سے آزاد کشمیر تک صحت کی سہولیات ..

جمعہ 6 اکتوبر 2017 16:21

ایوب ٹیچنگ ہسپتال گلگت اور حسن ابدال سے آزاد کشمیر تک صحت کی سہولیات فراہم کرنے والا واحد بڑا ادارہ ہے

ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد سے گلگت اور حسن ابدال سے آزاد کشمیر تک صحت کی سہولیات فراہم کرنے والا واحد بڑا ادارہ ہے۔ موجودہ انتظامیہ کی اولین ترجیح عوام کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنا ہے، اس مقصد ... مزید

خطے سے پولیوکا مکمل خاتمہ ہمارا ہدف ہے،عابد مجید

جمعہ 6 اکتوبر 2017 16:05

خطے سے پولیوکا مکمل خاتمہ ہمارا ہدف ہے،عابد مجید

سیکرٹری صحت خیبر پختونخواعابد مجید نے کہا ہے کہ انسدادپولیو میں سرگرم ورکرزاوراہلکارہمارے ہیرو ہیں جنکی کاوشوں سے مرض کی روک تھام میں نمایاں کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ... مزید

رنگت نکھارنے کے لیے آلو اور ہلدی مفید ثابت ہو سکتے ہیں، ماہرین طب

جمعہ 6 اکتوبر 2017 15:52

رنگت نکھارنے کے لیے آلو اور ہلدی مفید ثابت ہو سکتے ہیں، ماہرین طب

آلو اور ہلدی صرف کھانے کے لیے نہیں بلکہ چہرے کی جلد کو چمکدار بنانے، چہرے سے داغ دھبے صاف کرنے اور رنگت نکھارنے کے لیے بھی استعمال ہوتے ہں۔ برطانوی ماہرین طب کا کہنا ہے کہ آلو اور ہلدی کا ماسک رنگت ... مزید

بچوں کے کمروں میں ٹی وی اور ویڈیو گیمزان میں موٹاپے کا سبب بنتے ہیں، ..

جمعرات 5 اکتوبر 2017 15:55

بچوں کے کمروں میں ٹی وی اور ویڈیو گیمزان میں موٹاپے کا سبب بنتے ہیں، ماہرین

امریکا کے ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ بچوں کے کمروں میں ویڈیو گیم اور ٹی وی انہیں موٹاپے کی جانب لے جاتے ہیں۔آئیووا اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین نفسیات نے اپنی نوعیت کا ایک منفرد سروے کیا ہے جس میں ... مزید

کراچی ، ایک ہفتے میں 2 افراد ڈینگی بخار سے انتقال گئے ،

جمعرات 5 اکتوبر 2017 12:59

کراچی ، ایک ہفتے میں 2 افراد ڈینگی بخار سے انتقال گئے ،

شہر قائد میں ایک ہفتے کے دوران 2 افراد ڈینگی بخار سے انتقال کرگئے،رواں سال کراچی میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی۔سربراہ انسداد ڈینگی سیل ڈاکٹر عبدالرشید کے مطابق شہر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ... مزید

ڈینگی، ملیریا سے متاثرہ علاقوں میں روزانہ دوبار سپر ے کیا جائے، وزیر ..

منگل 3 اکتوبر 2017 15:01

ڈینگی، ملیریا سے متاثرہ علاقوں میں روزانہ دوبار سپر ے کیا جائے، وزیر صحت سندھ

سندھ کے وزیر صحت ڈاکٹر سکندر میندھرو نے ڈینگی اور ملیریا کے بار ے میں خبروں کا نو ٹس لیتے ہوئے کراچی یا صوبے کے جن علاقوں میں ان امراض کی علاما ت پائی جا رہی ہیں ایسے علاقوں میں دن میں دو مرتبہ سپر ... مزید

’’ورلڈ آسٹیوپروسس ڈے‘‘ پرسوں منایا جائیگا

منگل 3 اکتوبر 2017 14:12

’’ورلڈ آسٹیوپروسس ڈے‘‘ پرسوں منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہڈیوں کی بیماری آسٹیو پروسس کے حوالے سے ورلڈ آسٹیوپروسس ڈے پرسوں5اکتوبر بروز جمعرات کو منایا جائیگا ۔ اس موقع پر عالمی ادارہ صحت ، حکومت پاکستان ، محکمہ صحت پنجاب ، پاکستان ... مزید

اسپرین کیل مہاسے اور جلد کے کھردرے پن کو دور کرتی ہے، امریکی تحقیق

منگل 3 اکتوبر 2017 11:51

اسپرین کیل مہاسے اور جلد کے کھردرے پن کو دور کرتی ہے، امریکی تحقیق

ہارٹ اٹیک میں ابتدائی طبی امداد اور خون کو پتلا کرنے کیلیے اسپرین کا استعمال عام ہے لیکن اس کے کچھ حیران کن فائدے اور بھی ہیں جو بہت کم لوگ جانتے ہیں۔نیویارک میں کی گئی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ اسپرین ... مزید

پشاور میں ڈینگی سے مزید 2 خواتین چل بسیں،

پیر 2 اکتوبر 2017 12:08

پشاور میں ڈینگی سے مزید 2 خواتین چل بسیں،

پشاور میں ڈینگی سے متاثرہ مزید 2 خواتین انتقال کرگئیں جس کے بعد صوبے بھر میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 40 ہوگئی۔ ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق پشاور میںمزید 2 خواتین ڈینگی وائرس کے باعث انتقال کر ... مزید

Records 10726 To 10740 (Total 24906 Records)