Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 726

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پشاور میں ڈینگی کی تشخیص وعلاج کیلئے رضاکاروں کی تربیتی ورکشاپ

جمعرات 31 اگست 2017 13:08

پشاور میں ڈینگی کی تشخیص وعلاج کیلئے رضاکاروں کی تربیتی ورکشاپ

پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن نے پشاور میں ڈینگی سے بچائو کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے، اس سلسلے میں پرائم انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں رضاکار وںکیلئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا،ورکشاپ ... مزید

ٹی ایچ کیو ہسپتال سلانوالی میں ڈاکٹرز کیلئے تعمیر کی گئی تین رہائش ..

بدھ 30 اگست 2017 16:48

ٹی ایچ کیو ہسپتال سلانوالی میں ڈاکٹرز کیلئے تعمیر کی گئی تین رہائش گاہیں محکمہ صحت کے حوالیکرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر سرگودہا لیاقت علی چٹھہ نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سلانوالی میں ڈاکٹرز کیلئے 2012ء میں تعمیر کی گئی تین رہائش گاہوں کی محکمہ بلڈنگز کی طرف سے محکمہ ہیلتھ کو ہینڈاوور نہ کرنے کا نوٹس لیتے ... مزید

پانی کا وافر استعمال، چہل قدمی، سافٹ ڈرنک سے پرہیز، دودھ اور دہی کا ..

بدھ 30 اگست 2017 16:02

پانی کا وافر استعمال، چہل قدمی، سافٹ ڈرنک سے پرہیز، دودھ اور دہی کا استعمال گردوں کی پتھری سے محفوظ رکھتا ہے، امریکی ماہرین

امریکا کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ سادہ تدابیر اختیار کرکے گردوں کی پتھری سے ہمیشہ کے لیے بچا جا سکتا ہے اور اگر کسی کے گردوں میں پتھری ہو تو وہ ان تدابیر پر عمل کرکے اسے مزید بڑھنے سے روکا جاسکتا ... مزید

پو لیو اجتماعی مسئلہ ہے جس کیخلاف ڈ ینگی جد و جہد والا جذ بہ اپنا نے ..

بدھ 30 اگست 2017 15:55

پو لیو اجتماعی مسئلہ ہے جس کیخلاف ڈ ینگی جد و جہد والا جذ بہ اپنا نے کی ضرورت ہے ،طلعت محمو د گو ند ل

قا ئم مقا م کمشنر را ولپنڈی طلعت محمو د گو ند ل نے کہا کہ پو لیو ایک اجتماعی مسئلہ ہے جس کے خلا ف ڈ ینگی جد و جہد والا جذ بہ اپنا نے اور اس با ت کی یقین د ہا نی کر نے کی ضرورت ہے کہ ڈ ینگی کی طر ف ہماری تو ... مزید

ڈینگی بخار چین پہنچ گیا 148مریض 	سامنے آگئے

بدھ 30 اگست 2017 15:18

ڈینگی بخار چین پہنچ گیا 148مریض سامنے آگئے

مشرقی چین میں بھی ڈینگی بخار کے 148واقعات منظرعام پر آگئے مقامی وزارت صحت کے مطابق صوبہ ژیجہانگ میں رواں سال ڈینگی بخار کے 148واقعات ریکارڈ کیے گئے ہیں جن میں سے 44افراد غیر ملکی ہیں جبکہ 33.33فیصد گزشتہ ... مزید

ٹی بی ایسوسی ایشن چارسدہ کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

بدھ 30 اگست 2017 14:44

ٹی بی ایسوسی ایشن چارسدہ کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

ٹی بی ایسوسی ایشن چارسدہ کے زیراہتمام سوشل ویلفیئرڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کے تعاون سے یونین کونسل شیخوسرڈھیری میں ممبرتحصیل کونسل ہارون خان کی رہائش گاہ پرفری میڈیکل کیمپ کاانعقاد کیاگیا، اے اے ... مزید

عیدپرامراض خون میں مبتلا بچوں کو یاد رکھا جائے، فرنٹیئر فائونڈیشن

بدھ 30 اگست 2017 12:31

عیدپرامراض خون میں مبتلا بچوں کو یاد رکھا جائے، فرنٹیئر فائونڈیشن

فرنٹیئرفائونڈیشن کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حلیم نے کہا ہے کہ تھیلی سیمیا اور دیگرامراض خون میں مبتلا بچوں کو بھی عید کی خوشیوں میں یاد رکھا جائے،معصوم بچوں کی سانسیں رواں دواں رکھنے کیلئے قربانی ... مزید

کانگو وائرس سے بچائو کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، ڈاکٹر معصوم

بدھ 30 اگست 2017 12:31

کانگو وائرس سے بچائو کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، ڈاکٹر معصوم

ڈائریکٹر لائیو سٹاک پشاور ڈاکٹر معصوم شاہ کے مطابق پشاور میں اس وقت 9مویشی منڈیاں قائم ہیں جن میں لائیوسٹاک کی 4رکنی ٹیم موجود ہے ٹیم کے ارکان باہر سے لائے جانے والے ہر جانور پر کانگو سے بچائو کا ... مزید

پشاور میں ڈینگی نے ایک اور جان لے لی‘

بدھ 30 اگست 2017 11:39

پشاور میں ڈینگی نے ایک اور جان لے لی‘

پشاور میں ڈینگی نے ایک اور جان لے لی‘ دو ماہ کے دوران ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 12ہوگئی ‘ پشاور کے بعد ڈینگی وائرس بڈھ بیر اور جمرود میں بھی پھیل گیا ہے۔ بدھ کو پشاور میں ڈینگی کے وار سے ایک اور مریض ... مزید

کافی پینے والے افراد، کافی نہ پینے والے افراد کی نسبت زیادہ زندہ رہتے ..

منگل 29 اگست 2017 23:45

کافی پینے والے افراد، کافی نہ پینے والے افراد کی نسبت زیادہ زندہ رہتے ہیں۔ نئی تحقیق

راولپنڈی ،تین روزہ انسداد پولیو مہم 18سی20 ستمبر تک چلائی جائیگی

منگل 29 اگست 2017 16:45

راولپنڈی ،تین روزہ انسداد پولیو مہم 18سی20 ستمبر تک چلائی جائیگی

ضلع راولپنڈی میںتین روزہ انسداد پولیو مہم 18سی20 ستمبر تک چلائی جائے گی جس کے دوران ضلع بھر میںپانچ سال تک کی عمر کے 08لاکھ 29ہزار بچوں کو پولیوسے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔تاہم حکومتی کاوشوں کے ساتھ ... مزید

ٹوپی: ڈینگی وائرس کا خدشہ صفائی کی حالت ابتر

منگل 29 اگست 2017 15:31

ٹوپی: ڈینگی وائرس کا خدشہ صفائی کی حالت ابتر

ٹوپی میں ڈینگی وائرس کا خدشہ صفائی کی حالت ابتر گلی محلوں میں پانی نے جوہڑوں کی شکل اختیار کرلی جب کہ جگہ جگہ فلتھ ڈپو بن گئے ہیں ہر طرف تغفن اور بدبو کا راج جب کہ ٹوپی ہسپتال میں دینگی علاج تودور ... مزید

تین روزہ قومی انسداد پولیو مہم18ستمبرسے شروع ہوگی

منگل 29 اگست 2017 13:37

تین روزہ قومی انسداد پولیو مہم18ستمبرسے شروع ہوگی

ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ 18سے 20 ستمبر 2017 تین روزہ قومی انسداد پولیو مہم کے دوران ضلع سرگودہا میں پانچ لاکھ 77 ہزار 751 بچوں کو پولیو کی ویکسین پلانے کا ہدف مقرر کر دیاگیا ہے جس کیلئے ضلع ... مزید

یونیورسٹی کیمپس میں ڈینگی سپرے کا سلسلہ جاری

منگل 29 اگست 2017 12:51

یونیورسٹی کیمپس میں ڈینگی سپرے کا سلسلہ جاری

یونیورسٹی کیمپس کے تمام تعلیمی اداروں میں ڈینگی سپرے کا سلسلہ جاری ہے ۔چاروں یونیورسٹیوں میڈیکل کالج اور فارسٹ کے رہائشی مکانات ‘سبزہ زاروں اور دفاتر اورتدریسی شعبہ جات کے گرائونڈز میں روزانہ ... مزید

ایل آرایچ میں ڈینگی مریضوں کے لئے الگ کائونٹر کھولنے کا حکم

منگل 29 اگست 2017 12:51

ایل آرایچ میں ڈینگی مریضوں کے لئے الگ کائونٹر کھولنے کا حکم

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز نے پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا اچانک دورہ کرکے ڈینگی کے مریضوں کیلئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیااورایمرجنسی میں بھی مریضوں کیلئے الگ کائونٹر کھولنے کی ہدایت کی، ڈی ... مزید

Records 10876 To 10890 (Total 24906 Records)