Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 727

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پشاور ،سفید ڈھیری میں ڈینگی سروے ٹیم کو کام سے روکنے پر ا یک شخص گرفتار

منگل 29 اگست 2017 12:18

پشاور ،سفید ڈھیری میں ڈینگی سروے ٹیم کو کام سے روکنے پر ا یک شخص گرفتار

پشاور کے علاقے سفیدڈ ھیری میں ڈینگی سروے ٹیم کو کام سے روکنے پر ا یک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے سفید ڈھیری میں ڈینگی سروے ٹیم کو کام سے روکنے پر ایک شخص کو گرفتار کرلیا ... مزید

ڈپٹی کمشنر عمارہ خان کے زیر صدارت تین روزہ پولیو مہم کے انتظامات کا ..

پیر 28 اگست 2017 15:32

ڈپٹی کمشنر عمارہ خان کے زیر صدارت تین روزہ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

ڈپٹی کمشنر قصورعمارہ خان کے زیر صدارت تین روزہ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ جس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر عبدالمجید ‘چیئر ... مزید

خیبرپختونخوا ،ْڈینگی متاثرین کی تعداد 3ہزار تک پہنچ گئی ،ْ

پیر 28 اگست 2017 15:21

خیبرپختونخوا ،ْڈینگی متاثرین کی تعداد 3ہزار تک پہنچ گئی ،ْ

خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 ہزار تک پہنچ گئی ہے ،ْ اس وقت 400 سے زائد مریض صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ ... مزید

اجوائن لبلبے، ہڈیوں کے گودے، رحم، پیڑو، پروسٹیٹ، تھائیرائیڈ اور چھاتی ..

پیر 28 اگست 2017 13:47

اجوائن لبلبے، ہڈیوں کے گودے، رحم، پیڑو، پروسٹیٹ، تھائیرائیڈ اور چھاتی کے کینسر سے بچانے میں معاون ہے، چینی ماہرین

چین کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اجوائن کا استعمال کا مسلسل استعمال لبلبے، ہڈیوں کے گودے، رحم، پیڑو، پروسٹیٹ، تھائیرائیڈ اور چھاتی کے سرطان سے محفوظ رکھتا ہے۔ بیجنگ یونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ماہرین ... مزید

باربی کیو زیادہ صحت بخش ہے، برطانوی ماہرین

پیر 28 اگست 2017 13:47

باربی کیو زیادہ صحت بخش ہے، برطانوی ماہرین

برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ گوشت پکانے کا ایک مقبول طریقہ باربی کیو ہے جو دیگر طریقوں کے مقابلے میں زیادہ صحت بخش ہے کیوںکہ اس طریقے سے گوشت میں موجود چکنائی کم ہوجاتی ہے۔امپیریئل کالج لندن ... مزید

ہڈیاں جوڑنے میں بائیو گلاس کا استعمال اہم دریافت ہے، برطانوی ماہرین

پیر 28 اگست 2017 12:26

ہڈیاں جوڑنے میں بائیو گلاس کا استعمال اہم دریافت ہے، برطانوی ماہرین

طبی سائنس میں مسلسل نئے تجربات میں سے ایک اہم بائیوگلاس کا امپلانٹ ہے۔اس طریقہ علاج کے تحت ہڈیوں کو جوڑنے میں قدرتی گلاس کا استعمال ہوتا ہے۔ بہت سے ممالک میں ڈاکٹر بائیوگلاس کی مدد سے ٹوٹی ہوئی ہڈیوں ... مزید

لائیوسٹاک انتظامیہ کانگووائرس کے خاتمے کیلئے اقدامات کررہی ہے‘ ڈاکٹر ..

پیر 28 اگست 2017 11:37

لائیوسٹاک انتظامیہ کانگووائرس کے خاتمے کیلئے اقدامات کررہی ہے‘ ڈاکٹر نعیم شاہ خٹک

اسسٹنٹ ڈائریکٹر لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ڈاکٹر نعیم شاہ خٹک نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں لائیوسٹاک انتظامیہ کانگو وائرس کے خاتمے کیلئے اقدامات کررہی ہے‘ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے میڈیا سے خصوصی ... مزید

ڈینگی سے بچائو کیلئے شہربھر میں سپرے کرایاجارہاہے‘ زاہد ندیم

پیر 28 اگست 2017 11:36

ڈینگی سے بچائو کیلئے شہربھر میں سپرے کرایاجارہاہے‘ زاہد ندیم

پشاور شہر میں ڈینگی کے کیسز سامنے آنے کے بعد ناظم ٹائون ون زاہد ندیم نے سٹاف کی ہفتہ وار چھٹیاں منسوخ کر کے شہر بھر میں سپرے کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ اس سلسلے میں ناظم ٹاؤن ون پشاور زاہدندیم کی ... مزید

کینو اور لیموں کا استعمال کرنے سے خون کا سرطان ہونے کے امکانات کم ہوتے ..

پیر 28 اگست 2017 03:36

کینو اور لیموں کا استعمال کرنے سے خون کا سرطان ہونے کے امکانات کم ہوتے ہیں، ماہرین صحت

امریکی ماہرین صحت نے کہا کہ کینو اور لیموں کا استعمال کرنے والوں کو خون کا سرطان ہونے کے امکانات کم ہوتے ہیں۔امریکی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے غذائی ماہرین کی تازہ تحقیق کے مطابق کینو اور لیموں ... مزید

ٹماٹر کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے، طبی ماہرین

پیر 28 اگست 2017 03:36

ٹماٹر کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے، طبی ماہرین

امریکا کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ٹماٹر کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔ اوہایو یونیورسٹی کے شعبہ صحت کی جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ تین ٹماٹر کھانے سے فالج اور دیگر امراض کا خطرہ ... مزید

میٹھا کھانے کے عادی دوسروں کی نسبت زیادہ اداس رہتے ہیں، برطانوی ماہرین

پیر 28 اگست 2017 03:36

میٹھا کھانے کے عادی دوسروں کی نسبت زیادہ اداس رہتے ہیں، برطانوی ماہرین

برطانوی ماہرین صحت کہنا ہے کہ جو لوگ زیادہ میٹھا کھانے کے عادی ہوتے ہیں وہ اوسط اور کم مقدار میں میٹھا کھانے والوں کے مقابلے میں زیادہ اداس رہتے ہیں۔ یونیورسٹی کالج لندن میں وبائیات اور عمومی صحت ... مزید

کینسر کا مفت علاج فراہم کرنے کیلئے لاہور میں کینسر کیئر ہسپتال تعمیر ..

ہفتہ 26 اگست 2017 17:13

کینسر کا مفت علاج فراہم کرنے کیلئے لاہور میں کینسر کیئر ہسپتال تعمیر کر رہے ہیں، پروفیسر ڈاکٹر شہریار

کینسر کیئر ہسپتال و ریسرچ سنٹر ، لاہور کے چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر شہریار نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ادارہ ... مزید

انسداد ڈینگی لاروا سرویلنس میں معمولی سی غفلت کی بھی گنجائش نہیں ‘ ..

ہفتہ 26 اگست 2017 17:13

انسداد ڈینگی لاروا سرویلنس میں معمولی سی غفلت کی بھی گنجائش نہیں ‘ مرتضیٰ ملک

سب رجسٹرار راوی ٹاؤن مرتضی ملک نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی لاروا سرویلنس میں معمولی سی غفلت کی بھی گنجائش نہیں ہے،اِن ڈور اور آؤٹ ڈور دونوں میں نہایت جانفشانی سے سرویلنس کی ضرورت ہے،اِ ن ڈور میں گھروں ... مزید

انسداد ڈینگی لاروا سرویلنس میں معمولی سی غفلت کی بھی گنجائش نہیں ہے،مرتضیٰ ..

ہفتہ 26 اگست 2017 17:08

انسداد ڈینگی لاروا سرویلنس میں معمولی سی غفلت کی بھی گنجائش نہیں ہے،مرتضیٰ ملک

سب رجسٹرار راوی ٹاؤن مرتضیٰ ملک نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی لاروا سرویلنس میں معمولی سی غفلت کی بھی گنجائش نہیں ہے، اِن ڈور اور آؤٹ ڈور دونوں میں نہایت جانفشانی سے سرویلنس کی ضرورت ہے،ا ن ڈور میں گھروں ... مزید

صوابی ،ڈینگی کے مزید دو نئے کیسز سامنے آگئے، متاثرہ مریضوں کی تعداد ..

ہفتہ 26 اگست 2017 16:56

صوابی ،ڈینگی کے مزید دو نئے کیسز سامنے آگئے، متاثرہ مریضوں کی تعداد آٹھ ہوگئی

ضلع صوابی میں ڈینگی کے مزید دو نئے کیسز سامنے آجانے سے ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد آٹھ تک پہنچ گئی واپڈا کالونی صوابی میں رہائش پذیر واپڈا اہلکار وقار اور جاوید سکنہ صوابی گذشتہ شام باچا خان ... مزید

Records 10891 To 10905 (Total 24906 Records)