Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 728

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

کینسر کا مفت علاج فراہم کرنے کیلئے لاہور میں کینسر کیئر ہسپتال تعمیر ..

ہفتہ 26 اگست 2017 15:33

کینسر کا مفت علاج فراہم کرنے کیلئے لاہور میں کینسر کیئر ہسپتال تعمیر کر رہے ہیں،

کینسر کیئر ہسپتال و ریسرچ سنٹر ، لاہور کے چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر شہریار نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ادارہ ... مزید

لورالائی،کانگو وائر س سے متاثرہ دو افراد ہلاک ہو گئے

ہفتہ 26 اگست 2017 15:22

لورالائی،کانگو وائر س سے متاثرہ دو افراد ہلاک ہو گئے

کانگو وائرس کی وباء سے متاثر دو افراد ہلاک ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق لورالائی کے علاقے چمازہ سے تعلق رکھنے والا باچا خان ولد سلطان یاسین زئی جو کانگو وائر س کا شکار ہوگئے تھے مزید علاج کیلئے کوئٹہ ... مزید

پشاور ، ڈینگی خاتمے کیلئے آنے والا ڈاکٹر خود ڈینگی  مرض کا شکار ہوگیا

ہفتہ 26 اگست 2017 13:19

پشاور ، ڈینگی خاتمے کیلئے آنے والا ڈاکٹر خود ڈینگی مرض کا شکار ہوگیا

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مرض میں مسلسل اضافہ، پشاور میں ڈینگی کے خاتمے کیلئے آنے والا ڈاکٹر خود ڈینگی مرض کا شکار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز ... مزید

صفوت غیور ہسپتال میں ڈینگی سے متعلق آگاہی سیشن کا انعقاد

ہفتہ 26 اگست 2017 12:32

صفوت غیور ہسپتال میں ڈینگی سے متعلق آگاہی سیشن کا انعقاد

پشاور کے صفوت غیور شہید میموریل ہسپتال میں خواتین کو ڈینگی وائرس کے حوالے سے آگاہی دینے کیلئے خصوصی سیشن کا انعقاد کیا گیا، سیشن ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹرمحمدعلی اور ڈی ایم ایس ڈاکٹرمشتاق کی ہدایت ... مزید

ڈینگی کے بعد کانگو وائرس سے بچائو کیلئے آگاہی مہم کاآغاز

ہفتہ 26 اگست 2017 12:32

ڈینگی کے بعد کانگو وائرس سے بچائو کیلئے آگاہی مہم کاآغاز

ڈینگی کے بعد پشاور سمیت صوبے بھر میں کانگو وائرس سے بچائو کیلئے بھی آگاہی مہم کا آغازکردیا گیا ، مویشی منڈیوں میں جانوروں پر پلنے والے چیچڑوں کے خاتمے کیلئے سپرے بھی کیاجارہا ہے ، اس ضمن میں بیوپاری ... مزید

پاکستان اور بھارت دل کی بیماریو ں کے باعث سب سے زیادہ اموات والے 5ممالک ..

جمعہ 25 اگست 2017 16:46

پاکستان اور بھارت دل کی بیماریو ں کے باعث سب سے زیادہ اموات والے 5ممالک میں شامل ہوگئے

پاکستان اور بھارت دل کی بیماریوں کے باعث سب سے زیادہ اموات والے 5ممالک میں شامل ہوگئے ۔ایک مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک لاکھ 38ہزار اموات کے ساتھ پاکستان اور بھارت ان 5ممالک انڈونیشیا،کانگو ... مزید

پشاور میں ڈینگی کے وار سے خیبر ٹیچنگ اسپتال کے 2ڈاکٹرز بھی متاثر

جمعہ 25 اگست 2017 16:44

پشاور میں ڈینگی کے وار سے خیبر ٹیچنگ اسپتال کے 2ڈاکٹرز بھی متاثر

پشاور میں ڈینگی کی زد میں خیبر ٹیچنگ اسپتال کے 2ڈاکٹرز بھی متاثرہوئے ہیں ،ْدونوں ڈاکٹرز کو آئسو لیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے 2ڈاکٹرز بھی ڈینگی سے متاثرہوئے ... مزید

سائنسدانوںنے انسانی جسم میں بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھانے والے ..

جمعہ 25 اگست 2017 15:54

سائنسدانوںنے انسانی جسم میں بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھانے والے غذائی اجزاء پر تحقیق شروع کردی

زرعی سائنسدانوںنے انسانی جسم میں بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھانے والے غذائی اجزاء پر تحقیق شروع کردی ہے جبکہ ڈیزائنرز فوڈز کے اس نظریہ پر عملدرآمد کیلئے یونیورسٹی میں فنکشنل اینڈ نیوٹراسیوٹیکل ... مزید

ٹماٹر کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے، طبی ماہرین

جمعہ 25 اگست 2017 15:42

ٹماٹر کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے، طبی ماہرین

امریکا کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ٹماٹر کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔ اوہایو یونیورسٹی کے شعبہ صحت کی جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ تین ٹماٹر کھانے سے فالج اور دیگر امراض کا خطرہ ... مزید

میٹھا کھانے کے عادی دوسروںکی نسبت زیادہ اداس رہتے ہیں، برطانوی ماہرین

جمعہ 25 اگست 2017 15:42

میٹھا کھانے کے عادی دوسروںکی نسبت زیادہ اداس رہتے ہیں، برطانوی ماہرین

برطانوی ماہرین صحت کہنا ہے کہ جو لوگ زیادہ میٹھا کھانے کے عادی ہوتے ہیں وہ اوسط اور کم مقدار میں میٹھا کھانے والوں کے مقابلے میں زیادہ اداس رہتے ہیں۔ یونیورسٹی کالج لندن میں وبائیات اور عمومی صحت ... مزید

کینسر کا سبب بننے والی پٹرولیم مصنوعات کی درآمد کا انکشاف

جمعہ 25 اگست 2017 15:06

کینسر کا سبب بننے والی پٹرولیم مصنوعات کی درآمد کا انکشاف

ملک میں کینسر کا سبب بننے والی کروڑوں ٹن پٹرولیم مصنوعات درآمد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کے فروخت کے لیے ایچ ڈی آئی پی سے کوئی ٹیسٹ بھی نہیں لیاگیا اور جو پٹرولیم ... مزید

تھرپارکر: چکن گونیا کا مرض عروج پر، 18 دیہات لپیٹ میں آگئے

جمعہ 25 اگست 2017 15:06

تھرپارکر: چکن گونیا کا مرض عروج پر، 18 دیہات لپیٹ میں آگئے

صحرائے تھر میں چکن گونیا کے مرض نے 18 دیہات کے مکینوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جبکہ ماہ رواں کے دوران2000 سے زائد افراد کو علاج کے لئے سرکاری اسپتالوں میں لایا گیا۔تھر کے صحرا میں چکن گونیا کے مرض پر تاحال ... مزید

الخدمت کا ڈینگی سے متاثرہ علاقوں میں تشخیصی کیمپ جاری

جمعہ 25 اگست 2017 11:51

الخدمت کا ڈینگی سے متاثرہ علاقوں میں تشخیصی کیمپ جاری

ڈینگی سے متاثرہ شاہین ٹائون ،غریب آباد، تہکال پایاں اوردیگر علاقوں میں الخدمت فائونڈیشن کی موبائل ڈائیگناسٹک لیبارٹری کا مفت تشخیصی کیمپ تیسریروز بھی جاری رہا ، اب تک 840 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے ... مزید

مساجد میں ڈینگی کے حوالے سے آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ

جمعہ 25 اگست 2017 11:50

مساجد میں ڈینگی کے حوالے سے آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ

ڈپٹی کمشنر پشاور ثاقب رضا اسلم نے جمعتہ المبارک کے موقع پر مساجد میں ڈینگی کے بارے میں احتیاطی تدابیر سے آگاہی کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈینگی کے خا تمے کیلئے تمام ادارے متحرک ہیں۔ ان خیالات کا ... مزید

ملک کو پولیو فری بنانے کے لیے آخری حد تک جائیں گے ،ڈاکٹر مخدوم بشارت

جمعرات 24 اگست 2017 23:49

ملک کو پولیو فری بنانے کے لیے آخری حد تک جائیں گے ،ڈاکٹر مخدوم بشارت

ملک کو پولیو فری بنانے کے لیے آخری حد تک جائیں گے اور آنے والی نسلوں کو ہمیشہ کی معذوری سے بچائیں گے ۔ بہت جلد ملک پولیو فری ہوگا، محکمہ ہیلتھ نے پولیو مہم شروع ہونے سے پہلے تمام ترانتظامات مکمل ... مزید

Records 10906 To 10920 (Total 24906 Records)