Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 732

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

آلو براہِ راست بلڈ پریشر نہیں بڑھاتے،امریکی ماہرین صحت

منگل 4 اکتوبر 2016 11:26

آلو براہِ راست بلڈ پریشر نہیں بڑھاتے،امریکی ماہرین صحت

امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ آلو براہِ راست بلڈ پریشر نہیں بڑھاتے ہیں۔نجی ٹی وی چینل نے بوسٹن یونیورسٹی کے ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آلو پوری دنیا کی مرغوب ترین غذا ہے لیکن ... مزید

میو ہسپتال ڈاکٹرو ں کی قلت کا شکار

پیر 3 اکتوبر 2016 16:55

میو ہسپتال ڈاکٹرو ں کی قلت کا شکار

پاکستان کا سب سے بڑا میو ہسپتال اس وقت انستھیزیا ڈاکٹرو ں کی قلت کا شکار ہے ۔ سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی کمی کی وجہ سے ہسپتال میں سرجریز کا کام متاثر ہو رہا ہے ۔ اس وقت ہسپتال میں 26انستھزیا ڈاکٹروں کی سیٹیں ... مزید

محکمہ تحفظ ماحولیات کی طرف سے ڈینگی لاروا کی سیمپلنگ سے متعلق ڈینگی ..

پیر 3 اکتوبر 2016 16:34

محکمہ تحفظ ماحولیات کی طرف سے ڈینگی لاروا کی سیمپلنگ سے متعلق ڈینگی اسکواڈز کو تربیت دی گئی

محکمہ تحفظ ماحولیات کی طرف سے ڈینگی کے 9 اسکواڈز کوڈینگی لاروا کی شناخت اور سیمپلنگ سے متعلق محکمہ تحفظ ماحولیات کے سیکر ٹری آفس میں تربیت دی گئی تربیت کے فرائض میڈیکل انٹومولو جسٹ سعید الرحمن نے ... مزید

ہڈیوں کی بیماری اوسٹو پروسس (ہڈیوں کا بھر بھرا ہوجانا) کے حوالے سے عوامی ..

پیر 3 اکتوبر 2016 14:17

ہڈیوں کی بیماری اوسٹو پروسس (ہڈیوں کا بھر بھرا ہوجانا) کے حوالے سے عوامی آگاہی مہم کا آغاز

غلام محمد مہر میڈیکل کالج سکھر کی جانب سے ہڈیوں کی بیماری اوسٹو پروسس کے حوالے سے عوامی آگاہی مہم “ کا آغاز کر دیا گیا، غلام محمد مہر میڈیکل کالج سکھرکے شعبہ آرتھو پیڈک کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ... مزید

30سال سے زائد عمر کے افراد ہوشیار رہیں کسی وقت بھی عارضہ قلب میں مبتلا ..

پیر 3 اکتوبر 2016 14:14

30سال سے زائد عمر کے افراد ہوشیار رہیں کسی وقت بھی عارضہ قلب میں مبتلا ہو سکتے ہیں

ماہرین طب نے خبردارکیا ہے کہ30سال سے زائد عمر کے افراد ہوشیار رہیں کسی وقت بھی عارضہ قلب میں مبتلا ہو سکتے ہیں اس سے بچنے کے لئے سادہ غذاؤں،ورزش، تمباکونوشی سے پرہیز کے ساتھ ساتھ اپنا طبی معائنہ کرائیں،ہفتے ... مزید

تین روزہ فری آئی کیمپ 18 اکتوبر سے شروع ہوگا

پیر 3 اکتوبر 2016 14:11

تین روزہ فری آئی کیمپ 18 اکتوبر سے شروع ہوگا

سرگودہا شہر میں سعید میموریل ہسپتال کے زیرِ اہتمام فری آئی کیمپ18 اکتوبر سے 23 بلاک سعید میموریل ہسپتال میں شروع ہوگا ۔اس فری آئی کیمپ میں مریضوں کے مفت علاج کے علاوہ آپریشن اور عینکیں بھی فراہم کی ... مزید

روزانہ مطالعے کی عادت زندگی میں کئی برس کا اضافہ کا سبب بن سکتی ہے،امریکی ..

پیر 3 اکتوبر 2016 14:00

روزانہ مطالعے کی عادت زندگی میں کئی برس کا اضافہ کا سبب بن سکتی ہے،امریکی ماہرین

امریکا کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ روزانہ مطالعے کی عادت زندگی میں کئی برس کا اضافہ کا سبب بن سکتی ہے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق یلے یونیورسٹی نیو ہیون کے ماہرین کی جانب سے 12سالہ طویل مطالعے میں پچاس ... مزید

ادویات تیاری میں استعمال،چین میں گدھوں کی تعدادایک کروڑ سے کم ہو کر ..

پیر 3 اکتوبر 2016 13:11

ادویات تیاری میں استعمال،چین میں گدھوں کی تعدادایک کروڑ سے کم ہو کر 60 لاکھ رہ گئی

چین میں ادویات کی تیاری میں مسلسل استعمال ہونے کی وجہ سے گدھوں کی تعدادایک کروڑ 10 لاکھ سے کم ہو کر 60 لاکھ رہ گئی ہے جبکہ چینی ماہر چن یونگ فن نے چین کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ہے ،وہ دواسازی کی صنعت کی ... مزید

پنجاب ڈینٹل کالج کے پرنسپل پروفیسر وحید الحامد نے کہا ہے کہ محدود وسائل ..

پیر 3 اکتوبر 2016 10:56

پنجاب ڈینٹل کالج کے پرنسپل پروفیسر وحید الحامد نے کہا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود پنجاب بھر سے آنے والے مریضوں کوبہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں،،محکمہ صحت پنجاب نے ہسپتال میں پرانے ڈینٹل ..

میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئےپنجاب ڈینٹل کالج کے پرنسپل وحید الحامد نے بتایا کہ پنجاب ڈینٹل کالج کی سو سالہ پرانی عمارت کی تزئین و آرائش مکمل کر دی گئی ہے۔چار سو مریضوں کے گنجائش والے پنجاب کے ... مزید

روزانہ ڈھائی گھنٹے سے زیادہ ٹی وی دیکھنے والوں کو پھیپھڑوں میں خون ..

اتوار 2 اکتوبر 2016 22:01

روزانہ ڈھائی گھنٹے سے زیادہ ٹی وی دیکھنے والوں کو پھیپھڑوں میں خون کے لوتھڑے جمنے سے موت واقع ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے‘ ماہرین

جاپانی ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ ڈھائی گھنٹے سے زیادہ ٹی وی دیکھنے والوں کو پھیپھڑوں میں خون کے لوتھڑے جمنے سے موت واقع ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ جاپانی سائنس دانوں کی جانب سے کی گئی 20 سالہ طویل ... مزید

کوئٹہ : کانگو کے شبے میں ایک اور مریض ہسپتال داخل

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 16:39

کوئٹہ : کانگو کے شبے میں ایک اور مریض ہسپتال داخل

فاطمہ جناں چیسٹ ہسپتال میں کانگو کے شبے میں ایک اور مریض کو داخل کر دیا انچارج شعبہ وبائی امراض ڈاکٹر نصیرکے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد کا50 سالہ عبدالرسول کو فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال میں داخل ... مزید

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں تین روز کے دوران ڈینگی سے متاثرہ چھ افراد ..

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 16:01

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں تین روز کے دوران ڈینگی سے متاثرہ چھ افراد کوداخل کرادیا

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں تین روز کے دوران ڈینگی سے متاثرہ چھ افراد کوداخل کرادیا ہے ،متاثرہ افراد کاتعلق سوات،بٹ خیلہ اورمردان سے ہے ہسپتال انتظامیہ کے مطابق گزشتہ تین دن میں ڈینگی سے متاثرہ ... مزید

مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت سٹیئرنگ کمیٹی برائے ہیپا ٹائٹس ..

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 15:59

مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت سٹیئرنگ کمیٹی برائے ہیپا ٹائٹس کنٹرول کا اجلاس ‘ مختلف امورپرتبادلہ خیال

مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ صوبے میں وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ہیپا ٹائٹس کی بیماری پر قابو پانے اور مریضوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کرنے ... مزید

موسم کی تبدیلی کے باعث بچوں کیلئے خصوصی حفاظتی اقدامات پر عملدر آمد ..

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 14:11

موسم کی تبدیلی کے باعث بچوں کیلئے خصوصی حفاظتی اقدامات پر عملدر آمد یقینی بنایا جائے ،ڈاکٹر نجیب اسلم شیخ

ملک کے ممتاز ماہر اطفال ڈاکٹرنجیب اسلم شیخ نے کہا ہے کہ اکتوبر کے مہینہ کے آغاز کے ساتھ ہی ابتدائی طور پر موسم کی تبدیلی کے اثرات شروع ہوجاتے ہیں جبکہ اس عرصہ میں بچوں کیلئے خصوصی حفاظتی اقدامات پر ... مزید

بچوں میں گلے کی خرابی امراض قلب کاباعث بن رہی ہے، ماہرین امراض قلب

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 14:11

بچوں میں گلے کی خرابی امراض قلب کاباعث بن رہی ہے، ماہرین امراض قلب

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈ یالوجی کے ماہرین امراض قلب نے انکشاف کیاہے کہ بچوں میں گلے کی خرابی امراض قلب کا باعث بن رہی ہے ۔ ایک ملاقات کے دوران انہوں نے بتایاکہ گلے خراب ہونے سے بچوں میں امراض قلب ... مزید

Records 10966 To 10980 (Total 24906 Records)