Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 733

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

بچوں میں گلے کی خرابی امراض قلب کاباعث بن رہی ہے، ماہرین امراض قلب

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 13:56

بچوں میں گلے کی خرابی امراض قلب کاباعث بن رہی ہے، ماہرین امراض قلب

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈ یالوجی کے ماہرین امراض قلب نے انکشاف کیاہے کہ بچوں میں گلے کی خرابی امراض قلب کا باعث بن رہی ہے ۔ ایک ملاقات کے دوران انہوں نے بتایاکہ گلے خراب ہونے سے بچوں میں امراض قلب ... مزید

انسداد ڈینگی میں ما ئیکرو پلان پر عملدر آمد نہ کرنے والے ا فسران کیخلاف ..

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 13:55

انسداد ڈینگی میں ما ئیکرو پلان پر عملدر آمد نہ کرنے والے ا فسران کیخلاف کارروائی کی جائے گی،نثار حسن زیدی

محکمہ کو آپریٹو کے جوائنٹ رجسٹرار نثار حسن زیدی نے انسداد ڈینگی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹاؤن بھر میں واقع تمام سرکاری و پرائیویٹ ہسپتالوں میں ڈینگی کے حوالے سے کئے جانے والے انتظامات کی ... مزید

دنیا میں سب زیادہ نشہ پاکستان میں کیا جاتا ہے

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 12:51

دنیا میں سب زیادہ نشہ پاکستان میں کیا جاتا ہے

معروف ایڈکشن سائیکا ٹرسٹ اورصداقت کلینک کے سربراہ ڈاکٹر صداقت علی نے کہا ہے کہ والدین اپنے بچے کی سات سال کی عمر میں وہ ٹریننگ شروع کردیں جو وہ اسکی 14سال عمر میں کرتے ہیں ،دنیا میں سب سے زیادہ نشہ ... مزید

درد دورکرنے والی دوائیں دل کے دورے کا سبب بن سکتی ہیں‘ماہرین صحت

جمعہ 30 ستمبر 2016 16:20

درد دورکرنے والی دوائیں دل کے دورے کا سبب بن سکتی ہیں‘ماہرین صحت

ماہرین صحت اور ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ درد کم کرنے والی بعض ادویہ کا زائد استعمال دل کے دورے اور امراضِ قلب کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔دنیا بھر میں لاکھوں مریض ایسے ہیں جو درد دور کرنے کے لیے پین کِلرز ... مزید

لاہور ہائیکورٹ نے خسرہ اور خناق کی وباء سے ہونیوالی ہلاکتو ں پر سیکرٹری ..

جمعہ 30 ستمبر 2016 15:12

لاہور ہائیکورٹ نے خسرہ اور خناق کی وباء سے ہونیوالی ہلاکتو ں پر سیکرٹری صحت پنجاب سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی

لاہور ہائیکورٹ نے خسرہ اور خناق کی وباء سے ہونے والی ہلاکتوں کے ذمہ داروں کے تعین اور ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کے علاوہ ویکسیئن کی عدم دستیابی کے خلاف دائر درخواست پر سیکرٹری صحت پنجاب کو دوبارہ ... مزید

انسدادِ ڈینگی کے حوالے سے اقدامات پر عملدرآمدکو یقینی بنا یا جائے، ..

جمعہ 30 ستمبر 2016 14:48

انسدادِ ڈینگی کے حوالے سے اقدامات پر عملدرآمدکو یقینی بنا یا جائے، ظہیرلیاقت

انسدادِ ڈینگی کے حوالے سے تحصیل بھر میں انڈورآؤٹ ڈور ڈینگی سروے کے دوران 25مختلف مقامات پر ڈینگی لاروا پایا گیا جس کو فوری طور پر تلف کردیا گیا‘ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر پسرور ظہیرلیاقت نے ... مزید

اسلام آباد کے دیہی علاقوں کے 3یونین کونسلوں میں ڈینگی کے خلاف خصوصی ..

جمعرات 29 ستمبر 2016 15:26

اسلام آباد کے دیہی علاقوں کے 3یونین کونسلوں میں ڈینگی کے خلاف خصوصی مہم شروع

محکمہ صحت اسلام آباد نے دیہی علاقوں کے 3یونین کونسلوں میں ڈینگی کے خلاف جمعرات کو خصوصی آپریشن شروع کر دیا جو10روز تک جاری رہے گا، دیہی علاقوں کے تین یونین کونسلوں ترلائی ،سوہان اور روات میں سب سے ... مزید

ضلع میں جاری انسداد پولیو مہم کے دوران سو فیصد اہداف کو حاصل کیا جائیگا،ڈاکٹر ..

جمعرات 29 ستمبر 2016 15:24

ضلع میں جاری انسداد پولیو مہم کے دوران سو فیصد اہداف کو حاصل کیا جائیگا،ڈاکٹر نصر ت ریاض

ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسرہیلتھ ڈاکٹر نصر ت ریاض نے کہا ہے کہ ضلع میں جاری انسداد پولیو مہم کے دوران سو فیصد اہداف کو حاصل کیا جائیگا، انہوں نے بتایاکہ ہمارا ٹارگٹ پانچ لاکھ 77 ہزار 584 بچوں کو پولیو کے ... مزید

ٹاؤن شپ میں ملک شیک پینے والے9افراد کی حالت غیر

جمعرات 29 ستمبر 2016 14:26

ٹاؤن شپ میں ملک شیک پینے والے9افراد کی حالت غیر

ٹاؤن شپ میں واقع جوس کارنر سے ملک شیک پینے والے9افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جوس پینے سے حالت غیر ہونے والے افراد میں16سالہ سہراب علی 12سالہ سعدیہ،34سالہ ... مزید

بی ایچ یو گڑھی دوپٹہ بھوت بنگلہ کا روپ دھار گیا‘ڈسپرین کی گولی تک میسر ..

جمعرات 29 ستمبر 2016 13:24

بی ایچ یو گڑھی دوپٹہ بھوت بنگلہ کا روپ دھار گیا‘ڈسپرین کی گولی تک میسر نہیں

بی ایچ یو گڑھی دوپٹہ بھوت بنگلہ کا روپ دھار گیا۔ڈسپرین کی گولی تک میسر نہیں۔نہ ڈاکٹر نہ سرجن انتظامات چوکیداروں،نائب قاصدین اور نرسنگ نے سنبھال لیا۔پرچی کے نام پر لوٹ مار جاری لاکھوں روپے کی قیمتی ... مزید

عارضہ قلب سے محفوظ رہنے کے لئے مرغن غذاؤں، فاسٹ فوڈ،کولا مشروبات اور ..

جمعرات 29 ستمبر 2016 11:12

عارضہ قلب سے محفوظ رہنے کے لئے مرغن غذاؤں، فاسٹ فوڈ،کولا مشروبات اور سگریٹ نوشی سے پرہیز کے ساتھ ساتھ ورزش کو معمول بنایا جائے، میجر جنرل(ر) ڈاکٹر اظہر محمود

راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے چیف ایگزیکٹیو میجر جنرل ڈاکٹر اظہر محمود نے کہا ہے کہ عارضہ قلب سے محفوظ رہنے کے لئے مرغن غذاؤں، فاسٹ فوڈ،کولا مشروبات اور سگریٹ نوشی سے پرہیز کے ساتھ ساتھ ورزش ... مزید

موسم کی تبدیلی کے باعث بچوں کیلئے خصوصی حفاظتی اقدامات پر عملدر آمد ..

بدھ 28 ستمبر 2016 15:22

موسم کی تبدیلی کے باعث بچوں کیلئے خصوصی حفاظتی اقدامات پر عملدر آمد یقینی بنایا جائے،ڈاکٹرنجیب اسلم شیخ

ملک کے ممتاز ماہر اطفال ڈاکٹرنجیب اسلم شیخ نے کہا ہے کہ ستمبر کے آخراور اکتوبر کے مہینہ کے آغاز کے ساتھ ہی ابتدائی طور پر موسم کی تبدیلی کے اثرات شروع ہوجاتے ہیں جبکہ اس عرصہ میں بچوں کیلئے خصوصی ... مزید

ملک بھر میں انسداد پولیومہم جاری،3 کروڑ 69 لاکھ 17سے زائد بچوں کو قطرے ..

بدھ 28 ستمبر 2016 14:57

ملک بھر میں انسداد پولیومہم جاری،3 کروڑ 69 لاکھ 17سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

ملک بھر میں انسداد پولیومہم جاری ہے اس مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے شیر خوار 3 کروڑ 69 لاکھ 17 ہزار 5 سو 51 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے، پاکستان نے گذشتہ سال سے اب تک کے عرصے میں پولیو ... مزید

ورلڈ ریبیز ڈے کا انعقاد

بدھ 28 ستمبر 2016 14:52

ورلڈ ریبیز ڈے کا انعقاد

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ ریبیز ڈے بدھ کو بھر پور طریقے سے منایاگیا۔ ریبیز جسے عرف عام میں باؤلاپن بھی کہتے ہیں سے پاکستان میں ہر سال 3سے 5ہزار جبکہ دنیا بھرمیں 55ہزار افراد کتے کے کاٹنے کے باعث ... مزید

یکم جنوری سے اب تک ڈینگی لاروا ء برآمد ہونے پر 633 افراد گرفتار ،130 مقامات ..

بدھ 28 ستمبر 2016 14:36

یکم جنوری سے اب تک ڈینگی لاروا ء برآمد ہونے پر 633 افراد گرفتار ،130 مقامات سیل کیے گئے ‘ رپورٹ

ڈی سی او لاہور کیپٹن محمد عثمان نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ جنگی بنیادوں پر ڈینگی مچھر اور اس کے لاروا کے تدارک کیلئے کمر بستہ ہے ۔ محکمہ صحت کی جانب سے یکم جنوری 2016 ء سے اب تک کی پیش کردہ رپورٹ کا جائزہ ... مزید

Records 10981 To 10995 (Total 24906 Records)