Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 736

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

اعصابی تناؤ، تمباکو نوشی ،ناقص غذا ،جنک فوڈ قبل از وقت بڑھاپے کا سبب ..

جمعہ 23 ستمبر 2016 11:06

اعصابی تناؤ، تمباکو نوشی ،ناقص غذا ،جنک فوڈ قبل از وقت بڑھاپے کا سبب بن سکتی ہیں،امریکی ماہرین

امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ اعصابی تناؤ، تمباکو نوشی ،ناقص غذا ،جنک فوڈ اورچربی والی غذائیں قبل از وقت بڑھاپے کا سبب بن سکتی ہیں۔ ہار ورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے جاری کردہ جدید تحقیقی رپورٹ ... مزید

ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی نشتر ٹاؤن کی سیزن میں44ویں میٹنگ منفرد اہمیت ..

جمعرات 22 ستمبر 2016 15:04

ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی نشتر ٹاؤن کی سیزن میں44ویں میٹنگ منفرد اہمیت کی حامل ہے،عیدالاضحی کے موقع پر ایل ڈبلیو ایم سی اور کوآپریٹو سوسائٹی کا کردار قابل تحسین ہے،شاہد حسین

حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق ڈینگی سے بروقت نمٹنے کیلئے ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن نشتر ٹاؤن لاہورمیں ٹی ای آ ر سی کے نام پر چیئرمین سی ایم آئی ٹی شاہد حسین اور ایڈ منسٹریٹر ٹی ایم اے نشتر ٹاؤن اسد ... مزید

ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی نشتر ٹاؤن کی سیزن میں44ویں میٹنگ ایک منفرد اہمیت ..

جمعرات 22 ستمبر 2016 14:06

ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی نشتر ٹاؤن کی سیزن میں44ویں میٹنگ ایک منفرد اہمیت کی حامل ہے‘شاہد حسین

حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق ڈینگی سے بروقت نمٹنے کے لئے ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن نشتر ٹاؤن لاہورمیں TERCکے نام پر چیئرمین سی ایم آئی ٹی شاہد حسین اور ایڈ منسٹریٹر ٹی ایم اے نشتر ٹاؤن اسد عباس مگسی ... مزید

فاطمہ جناح ہسپتال میں مزید دو مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ، تعداد ..

جمعرات 22 ستمبر 2016 12:33

فاطمہ جناح ہسپتال میں مزید دو مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ، تعداد 126 ہو گئی

کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں زیر علاج دو افراد میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی جبکہ کانگو کے شبے میں ایک خاتون سمیت 3 افراد کو کانگو کے شبے ہسپتال منتقل کیا گیا جس کے بعد رواں سال کانگو کے شبے میں ... مزید

بیماریوں کے خلاف جنگ کیلئے بانی فیس بْک کا 3 ارب ڈالر کا عطیہ

جمعرات 22 ستمبر 2016 12:08

بیماریوں کے خلاف جنگ کیلئے بانی فیس بْک کا 3 ارب ڈالر کا عطیہ

دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بْک کے روحِ رواں مارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ پریسیلا چین نے اعلان کیا ہے کہ ان کی فلاحی تنظیم ”چین زکربرگ انیشی ایٹیو“ آئندہ دس سال کے دوران بیماریوں کے خلاف ... مزید

معاشرے کو نشہ کے ناسور سے پاک کرنے کیلئے گلوبل ویلفےئر آرگنائزیشن کا ..

بدھ 21 ستمبر 2016 17:01

معاشرے کو نشہ کے ناسور سے پاک کرنے کیلئے گلوبل ویلفےئر آرگنائزیشن کا ساتھ دیں‘ڈاکٹر ظفراقبال میاں

گلوبل این جی او و ری ہیب سینٹر کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں امراض چشم ، ذہنی ، نفسیاتی و نشہ جیسے مرض میں مبتلا مریضوں کا فری چیک اپ علاج و بحالی کا اہتمام کیا گیا ۔ معاشرہ ... مزید

سی ڈی اے انسداد پولیومہم ، انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

بدھ 21 ستمبر 2016 16:11

سی ڈی اے انسداد پولیومہم ، انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

وفاقی ترقیاتی ادارہ کے زیر اہتمام انسداد پولیومہم 26 ستمبر سے شروع ہوگی جس کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ سی ڈی اے کے حکام کے مطابق مہم میں 600 پولیو ٹیمیں شامل ہوں گی جن میں 453 موبائل ٹیمیں ... مزید

ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں کانگو وائرس کا مریض دم توڑ گیا

بدھ 21 ستمبر 2016 12:16

ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں کانگو وائرس کا مریض دم توڑ گیا

راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں کانگو وائر س کا ایک اور مریض دم توڑ گیا۔ ذرائع کے مطابق ہولی فیملی ہسپتال میں چار روز سے زیر علاج کانگو وائرس کا مریض آج دم توڑ گیا۔ذرائع کے مطابق اقبال نامی شخص ... مزید

ہلدی کینسر کے خاتمے میں مددگار ہے، تحقیق

بدھ 21 ستمبر 2016 12:08

ہلدی کینسر کے خاتمے میں مددگار ہے، تحقیق

آپ کے باورچی خانے میں رکھا ایک مصالحہ دنیا کی بہترین دوا ہے جسے ہلدی کہتے ہیں کیونکہ اس میں موجود جادوئی اجزا سینے کی جلن سے لے کر زہرخورانی تک کا علاج ہیں۔ ہلدی میں موجود بعض اجزا کئی طرح کے کینسر ... مزید

ملتان،4 مریضوں میں کانگو کی تصدیق ،3 جاں بحق ہوگئے

بدھ 21 ستمبر 2016 11:42

ملتان،4 مریضوں میں کانگو کی تصدیق ،3 جاں بحق ہوگئے

ملتان کے نشترہسپتال میں دم توڑ جانے والے شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی، اب تک 4 مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق نشترہسپتال ملتان میں کانگو کے شبہ میں 17 افراد ... مزید

شیخ زائد ہسپتال راولاکوٹ:10روپے کی داخلہ چٹ نہ ہونے پرخاتون نے ہسپتال ..

منگل 20 ستمبر 2016 17:45

شیخ زائد ہسپتال راولاکوٹ:10روپے کی داخلہ چٹ نہ ہونے پرخاتون نے ہسپتال کے سامنے بچے کو جنم دیدیا

:شیخ زائد ہسپتال راولاکوٹ میں عملے کی من مانیاں عروج پر محض دس روپے کی داخلہ چٹ نہ ہونے پر راولاکوٹ کے نواحی گاؤں کھیریاں مان کوٹ سے لائی جانے اویس علی کی اہلیہ والی مریضہ کی ڈیلوری ہسپتال کی شاندار ... مزید

ڈینگی کے مریضوں کی تفصیلات طلب

منگل 20 ستمبر 2016 15:08

ڈینگی کے مریضوں کی تفصیلات طلب

محکمہ صحت پنجاب نے سرگودھا میں ڈینگی کے مریضوں کی ہسپتال میں آمد کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ چند روز پہلے ڈسڑکٹ ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا میں تحصیل بھیرہ کے رہائشی محمد شہباز کی ڈینگی وائرس میں مبتلا ہونے ... مزید

گاجر کینسر کی گلٹیاں بننے کا عمل روکتی ہے ،طبی ماہرین

منگل 20 ستمبر 2016 15:04

گاجر کینسر کی گلٹیاں بننے کا عمل روکتی ہے ،طبی ماہرین

زرعی ماہرین نے بتایا ہے کہ گاجر کے کاشتکار جدید پیداواری عوامل اپنا کر نہ صرف عوام کو سستی گاجر فراہم کر سکتے ہیں بلکہ اپنی آمدنی میں خاطر خواہ اضافہ بھی کر سکتے ہیں۔انہوں نے بتایا ہے کہ گاجر کا آبائی ... مزید

گردوں کے امراض سے محفوظ رہنے کے لئے درد کش ادویات اور مرغن غذاؤں سے ..

منگل 20 ستمبر 2016 11:56

گردوں کے امراض سے محفوظ رہنے کے لئے درد کش ادویات اور مرغن غذاؤں سے پر ہیز ضروری ہے،ڈاکٹر زاہد نبی

ماہر امراض گردہ ڈاکٹر زاہد نبی کا کہنا ہے کہ گردوں کے امراض سے محفوظ رہنے کے لئے درد کش ادویات اور مرغن غذاؤں سے پر ہیز ضروری ہے۔ پی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ گردے انسانی جسم کا اہم حصہ ... مزید

کوئٹہ میں کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض جاں بحق

پیر 19 ستمبر 2016 16:57

کوئٹہ میں کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض جاں بحق

کانگو وائرس سے متاثر ہونے کے شبے میں کوئٹہ اور پشین سے لائے جانیوالے 4مریضوں میں سے ایک مریض جاں بحق ہوگیا، ان مریضوں کو گزشتہ روز کانگوسے بچاؤ کے خصوصی وارڈ میں داخل کردیاگیاہے جن کے خون کے نمونے ... مزید

Records 11026 To 11040 (Total 24906 Records)