Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 785

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

مراقبہ اور یوگا وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں، ماہرین صحت

اتوار 20 مارچ 2016 13:53

مراقبہ اور یوگا وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں، ماہرین صحت

ماہرین صحت کے مطابق اگر آپ وزن کم کررہے ہیں تو غذائی احتیاط اور ورزش کے ساتھ اس میں مراقبے کو بھی شامل کرلیں تو فوری اور بہتر نتائج ثابت ہوسکتے ہیں۔وزن کم کرنے والے خواتین و حضرات اگر دماغی تصویر، ... مزید

انڈہ انسانی صحت کیلئے نہایت مفیدہے، طبی ماہرین

اتوار 20 مارچ 2016 11:38

انڈہ انسانی صحت کیلئے نہایت مفیدہے، طبی ماہرین

طب کے ماہرین نے انڈے کو انسانی صحت کیلئے نہایت مفید قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ انڈے میں وٹامن ڈی، بی 12، سلینم اور کویلین کی وافر مقددار موجود ہوتی ہے جبکہ ہر انڈے میں 80 حرارے بھی پائے جاتے ہیں۔ ... مزید

تپ دق کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر عالمی ادارہ صحت نے تپ دق کے خاتمہ ..

اتوار 20 مارچ 2016 11:38

تپ دق کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر عالمی ادارہ صحت نے تپ دق کے خاتمہ تک متحد رہنے کے موضوع منتخب کیا ہے

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ہر سال دنیا بھر میں 24 مارچ کو تب دق کا عالمی دن بنایا جاتا ہے۔ رواں سال اسی دن کیلئے عالمی ادارہ صحت نے تپ دق کے خاتمہ تک متحد رہنے کا موضوع منتخب کیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت ... مزید

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آ ف کارڈیالوجی، لاہور میں ہفتہ صفائی و شجر کاری کا ..

ہفتہ 19 مارچ 2016 22:37

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آ ف کارڈیالوجی، لاہور میں ہفتہ صفائی و شجر کاری کا آغاز

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آ ف کارڈیالوجی، لاہور میں ہفتہ صفائی اور شجر کاری کا آغاز پورے جوش و خروش کے ساتھ کیاگیا۔ جس میں ڈاکٹرز ، نرسز ، الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل اور دیگر عملہ نے مل کر بھر پور حصہ لیا۔اس سلسلہ ... مزید

ملتان،ہسپتال میں ایک سال کی بچی کو لگائی گئی ڈرپ سے لال بیگ نکل آیا،ورثاء ..

ہفتہ 19 مارچ 2016 22:18

ملتان،ہسپتال میں ایک سال کی بچی کو لگائی گئی ڈرپ سے لال بیگ نکل آیا،ورثاء کا احتجاج

ملتان میں نشتر ہسپتال میں ایک سال کی بچی کو لگائی گئی ڈرپ سے لال بیگ نکل آیا۔بچی کے ورثاء نے ہسپتال انتظامیہ کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔تفصیل کے مطابق ایک سالہ ننھی اقصیٰ کو ... مزید

ہڈیوں کے ٹوٹنے کے کیسز کا 35 فیصد کم عمر بچے ہوتے ہیں، مستند کنسلٹنٹ ..

ہفتہ 19 مارچ 2016 20:43

ہڈیوں کے ٹوٹنے کے کیسز کا 35 فیصد کم عمر بچے ہوتے ہیں، مستند کنسلٹنٹ سے جڑوانا ضروری ہے، طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ہڈیوں کے ٹوٹنے کے کیسز کا 35 فیصد کم عمر بچے ہوتے ہیں، اگر ان کی ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کو فوری طور پر مستند کنسلٹنٹ سے نہ جڑوایا جائے تو بعد میں عمر بڑھنے کے ساتھ بچوں کے بازو اور ٹانگیں ... مزید

ٹی بی خطر ناک مرض ہے ،ہر سال لاکھوں کی تعداد میں قیمتی جانیں ضائع ہوجاتی ..

ہفتہ 19 مارچ 2016 20:18

ٹی بی خطر ناک مرض ہے ،ہر سال لاکھوں کی تعداد میں قیمتی جانیں ضائع ہوجاتی ہیں،ڈاکٹر امین اﷲ بلوچ منیجر ٹی بی کنٹرول پروگرام بلوچستان

صوبائی ٹی بی کنٹرول پروگرام بلوچستان کے منیجر ڈاکٹر امین اﷲ بلوچ نے کہا ہے کہ ٹی بی کا مرض بہت خطر ناک ہے اس سے ہر سال لاکھوں کی تعداد میں قیمتی جانیں ضائع ہوجاتی ہے جس کا زیادہ تر نشانہ ترقی پزیر ... مزید

چین سے ایڈز کا بہت جلد خاتمہ ہو جائے گا ، اقوام متحدہ

ہفتہ 19 مارچ 2016 15:29

چین سے ایڈز کا بہت جلد خاتمہ ہو جائے گا ، اقوام متحدہ

چین نے ایڈ ز کے مرض سے بچاؤ اور علاج کیلئے دنیا بھر میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جس کے نتیجے میں یہ توقع کی جارہی ہے کہ چین سے بہت جلد اس مرض کا خاتمہ ہو جائے گا اور یہ مرض ماں سے بیٹے کی طرف ... مزید

ملک میں تیسری پولیو مہم کے دوران 46 ہزار 9 سو 67 بچوں کے والدین نے پولیو ..

ہفتہ 19 مارچ 2016 14:41

ملک میں تیسری پولیو مہم کے دوران 46 ہزار 9 سو 67 بچوں کے والدین نے پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا

ملک میں تیسری پولیو مہم کے دوران 46 ہزار 9 سو 67 بچوں کے والدین نے پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا ۔ مہم کے دوران ایک لاکھ 30 ہزار 632 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے ہیں ملک میں جاری مہم کے دوران بارش اور ... مزید

تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں کوئی ڈاکٹر تعیناتی کیلئے تیار نہیں ،روزانہ ..

ہفتہ 19 مارچ 2016 13:52

تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں کوئی ڈاکٹر تعیناتی کیلئے تیار نہیں ،روزانہ سینکڑوں مریض خوار، ادویات بھی نایاب

تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال دریا خان میں کوئی ڈاکٹر تعیناتی کیلئے تیار نہیں روزانہ سینکڑوں مریض خوار ہونے لگے ادویات بھی نایاب، تفصیلات کے مطابق دریا خان تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں روزانہ پانچ سو کے ... مزید

گنی میں ایبولا کی وبا پھر پھوٹ پڑی،4 افراد میں ایبولا وائرس کی موجودگی ..

ہفتہ 19 مارچ 2016 11:50

گنی میں ایبولا کی وبا پھر پھوٹ پڑی،4 افراد میں ایبولا وائرس کی موجودگی کی تصدیق

مغربی افریقی ملک گنی میں ایبولا کی وبا پھر سے پھوٹ پڑی ،جنوبی علاقے اینزریکورے میں4 افراد میں ایبولا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گنی کے جنوبی علاقے اینزریکورے میں4 افراد ... مزید

ہیپاٹائٹس سی کے علاج کے لئے ”سوفوس بوویر“ دوا کی انتہائی کم قیمت پر ..

جمعہ 18 مارچ 2016 18:22

ہیپاٹائٹس سی کے علاج کے لئے ”سوفوس بوویر“ دوا کی انتہائی کم قیمت پر دستیابی سے لاکھوں مریضوں کی زندگیاں بچانے میں مدد ملے گی، ماہرین

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس سی کے علاج کے لئے ”سوفوس بوویر“ نامی کھانے والی دوا کی انتہائی کم قیمت پر دستیابی سے پاکستان میں ہیپاٹائٹس کے لاکھوں مریضوں کی زندگیاں بچانے میں مدد ملے گی۔ ... مزید

چین میں نئی مائیں بچوں کی پیدائش کے وقت فائیو سٹار علاج کی خواہاں ہیں

جمعہ 18 مارچ 2016 16:42

چین میں نئی مائیں بچوں کی پیدائش کے وقت فائیو سٹار علاج کی خواہاں ہیں

خود کو یا اپنے نوزائیدہ بچے کو قدیم چینی روایات کے مطابق گھر میں بیٹھنے والے مہینے کے دوران گھر میں محدود کرنے کے بجائے سن ہاؤ نے ایک پرتعیش زچہ بچہ مرکز بک کیا ہے ایک30سالہ سن نے کہا کہ مہینہ آرام ... مزید

ماں اور بچہ کی صحت کے پیغام پر عمل درآمد کیلئے علماء کرام کا تعاون ناگزیر ..

جمعہ 18 مارچ 2016 15:09

ماں اور بچہ کی صحت کے پیغام پر عمل درآمد کیلئے علماء کرام کا تعاون ناگزیر ہے، سیکرٹری بہبود آبادی خیبر پختونخوا

محکمہ بہبود آبادی خیبر پختونخوا کے سیکرٹری فضل نبی خان نے کہا ہے کہ ماں اور بچہ کی صحت کے پیغام پر عمل درآمد کیلئے علمائے کرام کا تعاون ناگزیر ہے، علماء کرام خاندانی منصوبہ بندی کے حوالہ سے عوام ... مزید

گنی میں ایبولا وائرس کے دو نئے کیس سامنے آگئے ‘حکومت کی تصدیق

جمعہ 18 مارچ 2016 13:13

گنی میں ایبولا وائرس کے دو نئے کیس سامنے آگئے ‘حکومت کی تصدیق

گنی میں ایبولا وائرس کے دو نئے کیس سامنے آگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گنی کی حکومت نے بتایا کہ حالیہ دنوں میں ایبولا وائرس کے دو نئے کیس سامنے آئے ہیں اور متاثرہ افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ... مزید

Records 11761 To 11775 (Total 24906 Records)