Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 788

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ہونڈوراس میں زیکا وائرس سے متاثر ایک شخص ہلاک ہوگیا

ہفتہ 12 مارچ 2016 15:25

ہونڈوراس میں زیکا وائرس سے متاثر ایک شخص ہلاک ہوگیا

ہونڈوراس میں زیکا روائرس کے باعث ایک شخص ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہونڈوراس میں اعصابی بیماری سے دوچار ایک شخص ہلاک ہوگیا۔اس شخص میں زیا وائرس کے انفیکشن کی علامات بھی پائے گئے تھے اور ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرگودھا میں شعبہ ہیڈ انجری قائم کرنے کیلئے ..

ہفتہ 12 مارچ 2016 14:13

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرگودھا میں شعبہ ہیڈ انجری قائم کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ نے رپورٹ طلب کرلی

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرگودھا میں شعبہ ہیڈ انجری قائم کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ نے رپورٹ طلب کرلی ہے محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق محکمہ صحت کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب اور محکمہ صحت کو ایک رپورٹ بھیجی ... مزید

سرگودھا، بارشوں سے نشیبی آبادیوں میں پانی کھڑا ہوگیا،ڈینگی پھیلنے ..

ہفتہ 12 مارچ 2016 14:10

سرگودھا، بارشوں سے نشیبی آبادیوں میں پانی کھڑا ہوگیا،ڈینگی پھیلنے کا اندیشہ

سرگودھا اور گردونواح میں جمعہ کی شب ہونیوالی بارش نے ٹی ایم اے کی طرف سے کئے گئے انتظامات کے پول کو کھول دیا نشیبی آبادیوں میں پانی کھڑا ہوگیا جس سے ڈینگی پھیلنے کا اندیشہ بھی بڑھ گیا ہے سرگودھا کے ... مزید

جلد پولیو سے پاک فاٹا کی خوشخبری دیں گے،پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی

ہفتہ 12 مارچ 2016 12:11

جلد پولیو سے پاک فاٹا کی خوشخبری دیں گے،پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی

خیبر ایجنسی کے پولیٹیکل ایجنٹ خالد محمود نے کہا ہے کہ پولیو کے حوالے سے پوری دنیا کی نظریں فاٹا پر ہیں۔بہت جلد دنیا کوپولیو سے پاک فاٹا کی خوش خبری سنادیں گے۔ خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں انسداد ... مزید

چین میں آلودگی پھیلانے والوں کو 654ملین ڈالر جرمانہ اور دیگر سزائیں

جمعہ 11 مارچ 2016 16:49

چین میں آلودگی پھیلانے والوں کو 654ملین ڈالر جرمانہ اور دیگر سزائیں

چین بھر میں ماحولیاتی اتھارٹیز نے 2015 آلودگی پھیلانے والوں کو 4.25بلین ژوان جرمانہ کیا جو کہ 2014ء کے مقابلے میں 34فیصد زائد ہے ۔ یہ بات وزیر ماحولیاتی تحفظ شین جننگنے جمعہ کو بتائی ہے ۔ شی نے قومی عوامی ... مزید

پولیو ٹیموں کی کارکردگی جانچنے کے لیے اینڈرائیڈ فونز کی مدد لینے کا ..

جمعہ 11 مارچ 2016 16:29

پولیو ٹیموں کی کارکردگی جانچنے کے لیے اینڈرائیڈ فونز کی مدد لینے کا فیصلہ

2016 کو پاکستان سے پولیو کے خاتمے کا سال تو قرار دیا گیا لیکن اعداد و شمار اس کے برعکس ہیں۔ رواں سال کے ابتدائی سہ ماہی میں 5 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس نے انسداد پولیو کے لیے کام کرنے والوں کو مزید متحرک ... مزید

ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ نے ڈینگی وئیر ہاؤس کا دورہ کیا

جمعہ 11 مارچ 2016 15:25

ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ نے ڈینگی وئیر ہاؤس کا دورہ کیا

سیکرٹری محکمہ لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ محمد زمان وٹونے تحصیل میونسپل ایڈمسٹریشن رحیم یار خان کے ڈینگی وئیر ہاؤس کا دورہ کیا۔انہوں نے اس موقع ... مزید

برطانوی لڑکی خون کے آنسوؤں کی پراسرار بیماری میں مبتلا،ڈاکٹر پریشان

جمعہ 11 مارچ 2016 12:41

برطانوی لڑکی خون کے آنسوؤں کی پراسرار بیماری میں مبتلا،ڈاکٹر پریشان

برطانیہ میں 17 سالہ لڑکی ایک عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہے جس کی نہ صرف آنکھوں بلکہ کان سے بھی خون ٹپکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی شہر اسٹوک آن ٹرینٹ سے تعلق رکھنے والی لڑکی کے اس مرض سے ڈاکٹر ... مزید

اسلام آباد انتظامیہ نے مضر صحت گوشت کی فروخت کر نیوالی 6دکانوں اور معیارات ..

جمعرات 10 مارچ 2016 21:23

اسلام آباد انتظامیہ نے مضر صحت گوشت کی فروخت کر نیوالی 6دکانوں اور معیارات کا خیال نہ رکھنے پر2 منرل واٹر فیکٹریوں اورایک جعلی ہسپتال کو سیل کردیا

اسلام آبادکی ضلعی انتظامیہ نے مضر صحت گوشت فروخت کر نیوالی 6دکانوں اور پاکستان اسٹینڈرڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی سے این او سی کی مدت ختم ہونے کے باوجود کام کر نے پر2 منرل واٹر فیکٹریوں اورایک جعلی ہسپتال ... مزید

پاکستان کی 10 فیصد آبادی کے گردوں کے امراض میں مبتلا ہونے کا انکشاف

جمعرات 10 مارچ 2016 18:08

پاکستان کی 10 فیصد آبادی کے گردوں کے امراض میں مبتلا ہونے کا انکشاف

ملک کی دس فیصد آبادی گردے کے امراض کا شکار ہوچکی ہے۔ گردے کے امراض عوام کو خاموشی سے شکار کر رہے ہیں۔ اکثر مریض ہسپتال اس وقت پہنچتے ہیں جب گردے جواب دے چکے ہوتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی 10 فیصد ... مزید

جینیاتی بیماریوں کے حوالے سے دو روزہ کانفرنس کل سے ڈاؤ میڈیکل کالج ..

جمعرات 10 مارچ 2016 17:19

جینیاتی بیماریوں کے حوالے سے دو روزہ کانفرنس کل سے ڈاؤ میڈیکل کالج میں منعقد ہو گی

خاندانوں میں شادیوں کے سبب بچوں میں ہونے والی جینیاتی بیماریوں کے حوالے سے دو روزہ کانفرنس بروز جمعہ 11 مارچ سے ڈاؤ میڈیکل کالج میں شروع ہو گی۔ کانفرنس ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز، پیڈیایٹرک ڈیپارٹمنٹ ... مزید

بدین کے سرکاری اسپتالوں میں پیپا ٹائٹس کی ویکسین ختم ہوگئی

جمعرات 10 مارچ 2016 16:57

بدین کے سرکاری اسپتالوں میں پیپا ٹائٹس کی ویکسین ختم ہوگئی

بدین کے سرکاری اسپتالوں میں پیپا ٹائٹس کی ویکسین ختم ہونے سے ہزارو ں مریضوں کو پریشانی کا سامناہے ۔سول اسپتال بدین سمیت ضلع کے تمام تحصیل اسپتالوں ،دیہی صحت مراکز اور بنیادی مراکز صحت میں گذشتہ ... مزید

انسان میں عمررسیدگی کاعمل ماں کے پیٹ سے شروع ہوجاتا ہے، تحقیق

جمعرات 10 مارچ 2016 16:57

انسان میں عمررسیدگی کاعمل ماں کے پیٹ سے شروع ہوجاتا ہے، تحقیق

یہ بات عام طور پر مشاہدے میں آتی ہے کہ کچھ لوگ اپنی حقیقی عمر سے کم نظرآتے ہیں اور بڑی عمر کے باوجود فٹ اور سرگرم رہتے ہیں لیکن کچھ لوگ کم عمری میں ہی بوڑھے نظرآنے لگتے ہیں لیکن اب اس راز سے پردہ اٹھاتے ... مزید

نوعمر لڑکیاں زیادہ میک اپ کرکے بیماریوں کا شکار ہوسکتی ہیں، تحقیق

جمعرات 10 مارچ 2016 16:56

نوعمر لڑکیاں زیادہ میک اپ کرکے بیماریوں کا شکار ہوسکتی ہیں، تحقیق

ایک مطالعے سے انکشاف ہوا ہے خواتین اور خصوصا نوعمر لڑکیوں کا شادی سے قبل زیادہ میک اپ کرنا جسم میں مضر کیمیکل کی وجہ بن رہا ہے اور ان کے جسم میں ضروری ہارمون کی پیداوار بھی شدید متاثر ہوتی ہے جس سے ... مزید

9 انتہائی حساس اضلاع سمیت پنجاب بھر میں انسداد پولیو مہم کا دوبارہ آغاز ..

جمعرات 10 مارچ 2016 15:22

9 انتہائی حساس اضلاع سمیت پنجاب بھر میں انسداد پولیو مہم کا دوبارہ آغاز 14 مارچ سے ہوگا

9 انتہائی حساس اضلاع سمیت پنجاب بھر میں انسداد پولیو مہم کا دوبارہ آغاز 14 مارچ سے ہوگا۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے کے 9اضلاع سمیت پنجاب بھر میں انسداد پولیو مہم کیلئے ٹیموں کو فول پروف سیکورٹی ... مزید

Records 11806 To 11820 (Total 24906 Records)