Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 791

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پنجا ب فو ڈ اتھا رٹی کی ملا وٹ ما فیا، ریسٹو رنٹس اور ہو ٹلز میں صفا ئی ..

جمعہ 4 مارچ 2016 21:04

پنجا ب فو ڈ اتھا رٹی کی ملا وٹ ما فیا، ریسٹو رنٹس اور ہو ٹلز میں صفا ئی کی نا قص صو ر تحال کیخلا ف کار ر وا ئیا ں جا ری

ڈا ئر یکٹر آپر یشنز پنجا ب فوڈاتھا رٹی عائشہ ممتا ز کی سر بر ا ہی میں ملا وٹ ما فیا، ریسٹو رنٹس اور ہو ٹلز میں صفا ئی کی نا قص صو ر تحال کے خلا ف کا ر وا ئیا ں جا ری۔پنجا ب فو ڈاتھا رٹی کی اسپیشل ٹا سک ٹیم ... مزید

پنجاب فوڈ اتھارٹی‘ جانوروں کی چربی سے تیل بنانے والی فیکٹری سیل کر ..

جمعہ 4 مارچ 2016 20:18

پنجاب فوڈ اتھارٹی‘ جانوروں کی چربی سے تیل بنانے والی فیکٹری سیل کر دی

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور کے علاقے بند روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے جانوروں کی چربی سے تیل بنانے والی فیکٹری سیل کر دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی اہلکاروں نے ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ... مزید

دنیا بھر میں امراض گردہ کا عالمی دن منایا گیا

جمعہ 4 مارچ 2016 18:23

دنیا بھر میں امراض گردہ کا عالمی دن منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراض گردہ کا عالمی دن گزشتہ روز منایا گیا ۔ اس موقع پر مختلف تنظیموں کے اشتراک سے صوبائی دارالحکومت سمیت تمام ڈویژنل ہیڈکوارٹرز اور ضلعی صدر مقامات پر خصوصی تقریبات ، ... مزید

محکمہ صحت کی سست روی حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام کی کوریج میں بہتری لانے ..

جمعہ 4 مارچ 2016 16:35

محکمہ صحت کی سست روی حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام کی کوریج میں بہتری لانے کے لیے گا ڑ یا ن نہ خر یدی جا سکیں

محکمہ صحت کی سست روی کے باعث حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام کی کوریج میں بہتری لانے کے لیے 16سو سے زائد موٹر سائیکلز اور ڈبل کیبن ڈالے نہ خریدئے جا سکے ۔ پنجاب اس وقت حفاظتی ٹیکوں کی کوریج جیسے مسائل سے دوچار ... مزید

لاہور، موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی کے حملہ کا خدشہ بڑ ھ گیا

جمعہ 4 مارچ 2016 16:35

لاہور، موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی کے حملہ کا خدشہ بڑ ھ گیا

موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی مچھر کے حملہ کا خدشہ بڑ ھ گیا ہے ۔ محکمہ صحت نے لاکھوں روپے مالیت کے 3800ڈیکستھران 40 کی بوتلیں استعمال ہی نہ کر سکا ۔ ان بوتلوں کا زائد المعیاد مئی 2016ء ہے ۔ ڈی جی ہیلتھ ... مزید

پاکستان میں تپ دق (ٹی بی) کے خلاف جنگ کو تیز کرنے کی اشد ضرورت ہے، ماہرین

جمعرات 3 مارچ 2016 16:29

پاکستان میں تپ دق (ٹی بی) کے خلاف جنگ کو تیز کرنے کی اشد ضرورت ہے، ماہرین

اسٹاپ ٹی بی پاکستان کے چیئرمین پروفیسر مسعود حمید خان اور وائس چیئرمین ڈاکٹر شرف علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں تپ دق کے خلاف جنگ کو تیز کرنے کی اشد ضرورت ہے، ٹی بی کے متاثرہ افراد کی تشخیص ... مزید

چین کی نیپال کو 22لاکھ امریکی ڈالر کی طبی امداد

جمعرات 3 مارچ 2016 16:18

چین کی نیپال کو 22لاکھ امریکی ڈالر کی طبی امداد

چین نے نیپال کو 22لاکھ امریکی ڈالر کی طبی امداد فراہم کر دی ہے ، یہ امداد چین کے صحت کے شعبے کو ترقی دینے کیلئے استعمال کی جائے گی اس سلسلے میں نیپال میں چینی سفیر اور نیپالی محکمہ صحت کے سیکرٹری نے ... مزید

امریکی سائنسدانوں کا انسانی دماغ میں علم کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا دعویٰ

جمعرات 3 مارچ 2016 15:18

امریکی سائنسدانوں کا انسانی دماغ میں علم کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا دعویٰ

امریکی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ مستقبل قریب میں انسانی دماغ میں کسی بھی چیز کے علم کو کمپیوٹر کی طرح ڈاوٴن لوڈ کیا جا سکے گا۔ہالی وڈ فلم دی میٹرکس میں ہیرو نیو کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے سیکنڈز ... مزید

ملتان میں چار دنوں کے دوران مزید 34 افراد میں سینڈ فلائی کی تصدیق ہو ..

جمعرات 3 مارچ 2016 15:05

ملتان میں چار دنوں کے دوران مزید 34 افراد میں سینڈ فلائی کی تصدیق ہو گئی

ملتان میں چار دنوں کے دوران مزید 34 افراد میں سینڈ فلائی کی تصدیق ہو گئی ، دو ماہ کے دوران متاثرہ مریضوں کی تعداد 46 تک پہنچ چکی ہے ۔ ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں گزشتہ چار دنوں کے دوران 34 مریض لائے ... مزید

مارچ، اپریل میں بھرپور ڈینگی سرویلنس بیماری کو پھیلنے سے روکے گی‘ ..

جمعرات 3 مارچ 2016 14:48

مارچ، اپریل میں بھرپور ڈینگی سرویلنس بیماری کو پھیلنے سے روکے گی‘ خواجہ سلمان رفیق

مارچ اور اپریل کے مہینوں میں بھرپور ڈینگی سرویلنس بیماری کو پھیلنے سے روکنے میں بہت معاون ثابت ہوگی،تمام سرکاری محکمے اور ادارے طے شدہ معیارات کے مطابق انسداد ڈینگی کے اقدامات جاری رکھیں، ڈینگی ... مزید

پرتگال میں سگریٹ نوشی ہلاکتیں 12 ہزار سالانہ ہو گئیں

جمعرات 3 مارچ 2016 14:30

پرتگال میں سگریٹ نوشی ہلاکتیں 12 ہزار سالانہ ہو گئیں

پرتگال کے محکمہ صحت نے کہا ہے کہ پرتگال میں سگریٹ نوشی سے ہرسال تقریبا 12000 افراد ہلاک ہوجاتے ہیں جو 32اموات یومیہ ہیں حالیہ شائع شدہ ایک رپورٹ کے مطابق پرتگالی ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ہیلتھ کا کہناہے ... مزید

آسٹریلوی ماہرین کا سرطان اور ذہنی دباؤ میں تعلق دریافت کرنے کا دعویٰس

جمعرات 3 مارچ 2016 14:30

آسٹریلوی ماہرین کا سرطان اور ذہنی دباؤ میں تعلق دریافت کرنے کا دعویٰس

آسٹریلین محققین نے کہا ہے کہ سرطان کے جسم میں پھیلنے اور ذہنی دباؤ میں تعلق پایا جاتاہے جس کی وجہ سے ڈاکٹر کے اس متعلقہ مریض کے علاج کرنے کا طریقہ بھی متاثر ہوسکتاہے ۔ حالیہ شائع شدہ رپورٹ کے مطابق ... مزید

کیوبا میں زیکا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

جمعرات 3 مارچ 2016 14:24

کیوبا میں زیکا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

کیوبا میں زیکا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ ایک کیوبن لیڈی ڈاکٹر میں زیکا وائرس کی موجودگی کی تصدیق کے بعد ان کو ہوانا کے ایک ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے ۔ 28 سالہ لیڈی ڈاکٹر جن کا نام ظاہر نہیں ... مزید

امراض گردہ کا عالمی 10مارچ کو منایا جائے گا

جمعرات 3 مارچ 2016 13:41

امراض گردہ کا عالمی 10مارچ کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراض گردہ کا عالمی 10مارچ کو منایا جائے گا۔ امراض گردہ کا عالمی دن ہر سال مارچ کی دوسری جمعرات کو منایا جاتا ہے۔ امراض گردہ کا دن منانے کا مقصد لوگوں میں گردہ کے امراض کی ... مزید

خوشی کے لمحات سے دل کو نقصان پہنچتا ہے ‘ نئی تحقیق

جمعرات 3 مارچ 2016 13:36

خوشی کے لمحات سے دل کو نقصان پہنچتا ہے ‘ نئی تحقیق

سوئٹزرلینڈ میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق اعصابی تناوٴ کی وجہ سے پیدا ہونے والے سینے کے درد اور سانس پھولنے جیسی علامات خوشی کے لمحات، غصے کی کیفیت اور صدمے اور خوف کی صورت میں بھی رونما ہوسکتی ہیں۔ٹاکوٹسوبو ... مزید

Records 11851 To 11865 (Total 24905 Records)