Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 792

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

خوشی کے لمحات سے دل کو نقصان پہنچتا ہے ‘ نئی تحقیق

جمعرات 3 مارچ 2016 13:36

خوشی کے لمحات سے دل کو نقصان پہنچتا ہے ‘ نئی تحقیق

سوئٹزرلینڈ میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق اعصابی تناوٴ کی وجہ سے پیدا ہونے والے سینے کے درد اور سانس پھولنے جیسی علامات خوشی کے لمحات، غصے کی کیفیت اور صدمے اور خوف کی صورت میں بھی رونما ہوسکتی ہیں۔ٹاکوٹسوبو ... مزید

میکسیکو میں سوائن فلوکیسزمیں تیزی سے اضافہ

جمعرات 3 مارچ 2016 12:06

میکسیکو میں سوائن فلوکیسزمیں تیزی سے اضافہ

میکسیکو میں سوائن فلوکیسزمیں تیزی سے اضافہ ہوگیا ،رواں سیزن میں995 کیسز سامنے آگئے ،ہلاکتوں کی تعداد 68تک جاپہنچی۔ میکسیکو کے صحت حکام کے مطابق رواں سیزن میں ایچ ون این ون وائرس کے995کیسز سامنے آچکے ... مزید

کراچی،متوقع ہیٹ اسٹروک سے نمٹنے کے لئے صوبائی وزیر بحالیات کی زیر صدارت ..

جمعرات 3 مارچ 2016 11:37

کراچی،متوقع ہیٹ اسٹروک سے نمٹنے کے لئے صوبائی وزیر بحالیات کی زیر صدارت اجلاس

وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر کراچی میں متوقع شدید گرمی کے خطرات سے نمٹنے کے لئے ایک اجلاس صوبائی وزیر بحالیات علی حسن ہنگورجو کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری بحالیات سعید احمد اعوان، ... مزید

خیرپور، انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں اہم اجلاس کل ڈی سی آفس میں ہوگا

بدھ 2 مارچ 2016 16:38

خیرپور، انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں اہم اجلاس کل ڈی سی آفس میں ہوگا

ضلعی انسداد پولیو کمیٹی کے چیئرمین و ڈپٹی کمشنر خیرپور فیاض احمد جتوئی نے ضلع میں 14 تا 16 مارچ تک جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں اہم اجلاس 03 مارچ کو 12 بجے ڈی سی آفس کے دربار ہال میں طلب ... مزید

چیچہ وطنی، موسم بہار میں ڈینگی بخارکے امکانات کو ختم کرنے کیلئے ڈی ..

بدھ 2 مارچ 2016 14:18

چیچہ وطنی، موسم بہار میں ڈینگی بخارکے امکانات کو ختم کرنے کیلئے ڈی سی او ساہیوال کی زیر صدارت اجلاس

ضلعی حکومت نے موسم بہار میں ڈینگی بخار کے امکانات کو ختم کرنے کیلئے ضلع بھر میں 1018 مچھروں کی بریڈنگ سائٹس اور 535 قبرستانوں میں فوری طور پر ڈینگی سپرے کرنے کا حکم دیا ہے ۔ یہ حکم ڈی سی او ساہیوال آصف ... مزید

پمزمیں 24بیڈز پر مشتمل نئی ایمرجنسی کی تعمیر شروع، 4بیڈز (وی وی آئی پی)شخصیات ..

بدھ 2 مارچ 2016 13:27

پمزمیں 24بیڈز پر مشتمل نئی ایمرجنسی کی تعمیر شروع، 4بیڈز (وی وی آئی پی)شخصیات کیلئے مخصوص

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں 24بیڈز پر مشتمل نئی ایمرجنسی کی تعمیر شروع کر دی گئی ہے ،جس میں 4بیڈز شخصیات کیلئے مخصوص ہوں گے جبکہ اس میں جدید نوعیت کے 30مانیٹرزکیساتھ سا تھ ایکسرے پلا نٹ ... مزید

برازیل ،641 افراد میں زیکا وائرس کی موجودگی کی تصدیق

بدھ 2 مارچ 2016 13:15

برازیل ،641 افراد میں زیکا وائرس کی موجودگی کی تصدیق

برازیل کی وزارت صحت نے 641افراد میں زیکا وائرس کی تصدیق کر دی۔برازیل کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ ملک بھر میں افراد میں زیکا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ 4ہزار22سوسے زیادہ ... مزید

زیکا وائرس شدید اعصابی خرابی کا سبب بھی بن سکتا ہے،نئی تحقیق

منگل 1 مارچ 2016 14:48

زیکا وائرس شدید اعصابی خرابی کا سبب بھی بن سکتا ہے،نئی تحقیق

نئی تحقیق کے مطابق زیکا وائرس شدید اعصابی خرابی کا سبب بھی بن سکتا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق اس اعصابی خرابی یا بے ترتیبی کو طبی لفظیات میں ’گولین بارے سنڈروم‘ کہا جاتا ہے۔تازہ تحقیق زیکا وائرس ... مزید

روزانہ ایک گلاس نارنجی کا جوس بلڈپریشراورفالج سے محفوظ رکھتا ہے‘ ماہرین

منگل 1 مارچ 2016 14:22

روزانہ ایک گلاس نارنجی کا جوس بلڈپریشراورفالج سے محفوظ رکھتا ہے‘ ماہرین

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ روزانہ صرف 2کپ نارنجی کا رس پینے سے فالج اور بلڈ پریشر سمیت کئی امراض سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ماہرین کے مطابق نارنجی میں ایک خاص قسم کا فائٹو غذائی اجزا پایا جاتا ہے جسے ہیسپریڈن ... مزید

بچوں کا گلا خراب ہونے پر فوری معالج سے رابطہ کیا جا ئے،ڈاکٹر شکیل احمد

منگل 1 مارچ 2016 14:06

بچوں کا گلا خراب ہونے پر فوری معالج سے رابطہ کیا جا ئے،ڈاکٹر شکیل احمد

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ممتاز کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر شکیل احمدنے بتایاہے کہ بچوں میں گلے کی خرابی یا گلے سے متعلق مستقل بیماری کی وجہ سے دل کے والو متاثر ہونے کے خدشات ہوتے ہیں اس لئے بچوں ... مزید

گرمیوں میں سادہ غذا، دہی اور سبزیوں کا استعمال انتہائی مفید ہے، ماہرین ..

پیر 29 فروری 2016 14:41

گرمیوں میں سادہ غذا، دہی اور سبزیوں کا استعمال انتہائی مفید ہے، ماہرین طب

گرمی کے موسم میں درجہ حرارت میں اضافے سے جسم کی حرارت میں غیر معمولی اضافہ ہوجاتا ہے، کراچی میں موسم تبدیل ہورہا ہے اس موسم میں ہیضہ، ڈائریا ہوسکتا ہے، گرمی میں ڈائریاسب سے زیادہ بچوں کومتاثر کرتا ... مزید

فربہ خواتین و حضرات صرف 5 فیصد وزن کم کرکے بہت سے فوائد حاصل کرسکتے ہیں

پیر 29 فروری 2016 14:41

فربہ خواتین و حضرات صرف 5 فیصد وزن کم کرکے بہت سے فوائد حاصل کرسکتے ہیں

ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو خواتین و حضرات اپنا وزن کم کرنے میں مشکلات کے شکار ہیں اگر وہ صرف پانچ فیصد وزن بھی کم کرلیں تو اس کے بہت سے فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔واشنگٹن یونیورسٹی میں غذائی سائنس ... مزید

چینی ٹیبل ٹینس کے ڈاکٹر نے جسم کو رگڑنے کے چینی عمل سے بچی کی جان بچا ..

پیر 29 فروری 2016 14:27

چینی ٹیبل ٹینس کے ڈاکٹر نے جسم کو رگڑنے کے چینی عمل سے بچی کی جان بچا لی

ایک تصویر جس میں چینی ٹیبل ٹینس کی ٹیم کے ایک ڈاکٹر کو تشنج کے مرض میں مبتلا ایک بچی کی مدد کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے ۔ پیر کو انٹر نیٹ پر عام ہو گئی ، قومی ٹیم کے ڈاکٹر میاؤ پو نے شدید بخار کی وجہ سے تشنج ... مزید

پبلک ٹرانسپورٹ اڈوں کو ڈینگی فری بنانے کیلئے خصوصی مہم جاری

پیر 29 فروری 2016 14:02

پبلک ٹرانسپورٹ اڈوں کو ڈینگی فری بنانے کیلئے خصوصی مہم جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے احکامات اور قائمقام ڈی سی او فیصل آباد اعجاز خالق کی ہدایات پر ضلع میں پبلک ٹرانسپورٹ اڈوں میں ڈینگی مکاؤ آگہی مہم جاری ہے ۔اس سلسلے میں سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ... مزید

جعلی ادویات کے کاروبار میں ملوث افرادکیخلاف کارروائی کی جائے گی،کمشنر ..

پیر 29 فروری 2016 13:56

جعلی ادویات کے کاروبار میں ملوث افرادکیخلاف کارروائی کی جائے گی،کمشنر سرگودھا

کمشنر سرگودھا ڈویژن کیپٹنمحمد آصف نے ضلع بھکر میں منعقدہ اجلاس میں کہا کہ جعلی ادویات کے کاروبار میں ملوث افرادکیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی، عوامی خدمت پر کسی قسم کا سمجھوتا نہ کیا جائے۔ای ڈی ... مزید

Records 11866 To 11880 (Total 24906 Records)