Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 794

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

چاکلیٹ کھانے والوں کی دماغی کارکردگی بہترہوتی ہے‘ چاکلیٹ کا انسان

جمعرات 25 فروری 2016 12:11

چاکلیٹ کھانے والوں کی دماغی کارکردگی بہترہوتی ہے‘ چاکلیٹ کا انسان

محققین نے چاکلیٹ کو دماغی کارکردگی کے لیے مفید قراردیا ہے۔تحقیق کے دوران سامنے آیا ہے کہ چاکلیٹ کھانے کا انسان کے دماغ کی علمی قابلیتوں کے ساتھ مثبت تعلق ہے۔تحقیق دانوں نے کہا کہ یہ پہلا مطالعہ ہے، ... مزید

حیدرآبا د میں کرا چی کی طر ز پر امرا ض قلب ہسپتا ل قا ئم کیا جا رہا ہے ..

بدھ 24 فروری 2016 16:49

حیدرآبا د میں کرا چی کی طر ز پر امرا ض قلب ہسپتا ل قا ئم کیا جا رہا ہے ،جا م مہتا ب حسین ڈہر

صوبا ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ حیدرآبا د سندھ کا دوسرا بڑا شہر ہے ۔حیدرآبا د میں کرا چی کی طر ز پر امرا ض قلب ہسپتا ل قا ئم کیا جا رہا ہے تا کہ اندرو ن سندھ سے دل کے امرا ض میں مبتلا ... مزید

ایم ایس دن میں دو مرتبہ”ہسپتال وارڈز“ کا دورہ کرنے کے پابند،ہدایت ..

بدھ 24 فروری 2016 16:26

ایم ایس دن میں دو مرتبہ”ہسپتال وارڈز“ کا دورہ کرنے کے پابند،ہدایت نامہ جاری

تمام میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو دن میں دو مرتبہ اپنے اپنے ہسپتالوں کی تمام وارڈز کا دورہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام ای ڈی او ہیلتھ کو ہدایت جاری ... مزید

رواں سال کے دوران ملک کا تیسرا پولیو ‘ بلوچستان میں پہلا پولیو کیس ..

بدھ 24 فروری 2016 14:42

رواں سال کے دوران ملک کا تیسرا پولیو ‘ بلوچستان میں پہلا پولیو کیس کوئٹہ میں سامنے آگیا

رواں سال کے دوران ملک کا تیسرا پولیو ‘ بلوچستان میں پہلا پولیو کیس کوئٹہ میں سامنے آگیا۔پولیو ایمرجنسی سیل میں ذرائع نے بتایا کہ کوئٹہ کے تقریباً ڈھائی سالہ محمد اکرم میں پولیو وائرس پایا گیاسیل ... مزید

عطیہ کی گئی قیمتی پولیو ویکسین کے ضائع پر پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے ..

بدھ 24 فروری 2016 14:24

عطیہ کی گئی قیمتی پولیو ویکسین کے ضائع پر پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع

رکن اسمبلی باسمہ چودھری اور ایم پی اے خدیجہ عمر کی طرف سے جمع کرائی گئی قرار داد کے مطابق پنجاب میں حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام کے سٹاف کی نااہلی کی بناء پر بیش قیمت پولیو ویکسین ضائع ہوگئی ہے۔ اس ویکسین ... مزید

وزیراعلی پنجاب نے سرگودھا میں کارڈیالوجی سنٹر کے قیام کی منظوری دیکر ..

بدھ 24 فروری 2016 14:16

وزیراعلی پنجاب نے سرگودھا میں کارڈیالوجی سنٹر کے قیام کی منظوری دیکر دو کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، چودھری حامد حمید

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وایم این اے چوہدری حامد حمید نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سرگودہا میں کارڈیالوجی سنٹر کے قیام کی منظوری دیتے ہوئے پہلے مرحلے کیلئے دو کروڑ روپے کے فنڈز ... مزید

دانتوں کی صفائی دل کے امراض سے بچاتی ہے‘ تحقیق

بدھ 24 فروری 2016 14:16

دانتوں کی صفائی دل کے امراض سے بچاتی ہے‘ تحقیق

تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ منہ کی صفائی کا خیال رکھ کر لوگ درحقیقت خود کو خون کی شریانوں کے امراض سے بھی بچاتے ہیں۔ محققین کا کہنا ہے کہ ایسے شواہد موجود ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ منہ کی صفائی ... مزید

زکاوائرس کے چودہ معاملات کی تحقیقات کررہے ہیں ‘ امریکی طبی حکام

بدھ 24 فروری 2016 13:03

زکاوائرس کے چودہ معاملات کی تحقیقات کررہے ہیں ‘ امریکی طبی حکام

امریکہ میں طبی حکام نے کہاہے کہ وہ زکا وائرس کے ایسے 14 معاملات کی تحقیقات کر رہے ہیں جن میں وائرس ممکنہ طور پر جنسی عمل کے نتیجے میں منتقل ہوا۔حکام کے مطابق ایسے تمام معاملات میں مریض یا تو وائرس سے ... مزید

امریکہ نے زکا وائرس کی جنسی عمل کے ذریعے منتقلی کی تحقیقات شروع کردیں

بدھ 24 فروری 2016 12:08

امریکہ نے زکا وائرس کی جنسی عمل کے ذریعے منتقلی کی تحقیقات شروع کردیں

امریکہ نے کہا ہے کہ وہ زکا وائرس کے ایسے 14 معاملات کی تحقیقات کر رہا ہے جن میں وائرس ممکنہ طور پر جنسی عمل کے نتیجے میں منتقل ہوا۔امریکی طبی حکام کے مطابق ایسے تمام معاملات میں مریض یا تو وائرس سے ... مزید

پیڈسٹی اسکین مشین سے پھیپھڑوں‘ سر‘ گردن‘ آنتوں‘ غدود کینسر کی فوری ..

منگل 23 فروری 2016 22:30

پیڈسٹی اسکین مشین سے پھیپھڑوں‘ سر‘ گردن‘ آنتوں‘ غدود کینسر کی فوری تشخیص کی جاسکتی ہے: پروفیسر ستار ہاشم

پیڈسٹی مشین سے پھیپھڑوں‘ سر‘ گردن‘ آنتوں‘غدود‘ خوراک کی نالی‘ چھاتی سمیت دیگر کینسر کی فوری تشخیص کی جاسکتی ہے جبکہ اسٹیریو ٹیکٹک ٹیکنالوجی سے محفوظ شعاعیں دیکر علاج ممکن ہوگیا ... مزید

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں آوارہ کتوں ، بلیوں اور چوہوں کے خاتمے کے خلاف ..

منگل 23 فروری 2016 16:42

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں آوارہ کتوں ، بلیوں اور چوہوں کے خاتمے کے خلاف مہم شروع

ہسپتال میں آوارہ کتوں ، بلیوں اور چوہوں کے خاتمے کا کام شروع کردیاگیاہے ، ہسپتال انتظامیہ ایل آر ایچ ، ایم ٹی آئی کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز میں کہا گیاہے کہ شہر میں چوہوں اور آوارہ کتوں ... مزید

کینو منہ ، جلد ، پھیپھڑوں ، چھاتی، معدے کے کینسر اور گرودں کی پتھری ..

منگل 23 فروری 2016 16:24

کینو منہ ، جلد ، پھیپھڑوں ، چھاتی، معدے کے کینسر اور گرودں کی پتھری سے بچاؤ میں مددگار ہے‘ ماہرین غذائیت

خشک سرد مزاج کا حامل پھل کچا جبکہ گرم تر مزاج کا حامل پختہ کینو حیاتین، لحمیات ا ور فولا د کے حصول کا نیچرل ذریعہ ہے، جدید غذائی تحقیق کے مطابق یہ پھل منہ ، جلد ، پھیپھڑوں ، چھاتی، معدے کے کینسر اور ... مزید

ادویات قیمتوں میں اضافہ ، سندھ ہائیکورٹ کاوزارت صحت کو نوٹس جاری

منگل 23 فروری 2016 16:15

ادویات قیمتوں میں اضافہ ، سندھ ہائیکورٹ کاوزارت صحت کو نوٹس جاری

سندھ ہائیکورٹ نے ہیپاٹائٹس ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق دائر درخواست پر وزارت صحت،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اور دیگر فریقین کو2مارچ کے لیے نوٹس جاری کردیے ہیں۔ہیپاٹائٹس ادویات کی قیمتوں میں ... مزید

محکمہ صحت نے پروفیسرز سے سرکاری ہسپتالوں کی ایمر جنسی اورآؤٹ ڈورز میں ..

منگل 23 فروری 2016 14:32

محکمہ صحت نے پروفیسرز سے سرکاری ہسپتالوں کی ایمر جنسی اورآؤٹ ڈورز میں خدمات لینے کا فیصلہ کر لیا

محکمہ صحت نے پروفیسرز سے سرکاری ہسپتالوں کی ایمر جنسی اورآؤٹ ڈورز میں خدمات لینے کا فیصلہ کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ پروفیسرز دونوں شعبوں میں مہینوں چکر نہیں لگاتے اور سرکاری ہسپتالوں کی ایمرجنسی اور ... مزید

آمدنی میں کمی یا دولت کو کھونا ذہنی طور پر پریشانی کے ساتھ جسمانی تکلیف ..

منگل 23 فروری 2016 14:09

آمدنی میں کمی یا دولت کو کھونا ذہنی طور پر پریشانی کے ساتھ جسمانی تکلیف کا باعث بھی ہوتا ہے‘ تحقیق

آمدنی میں کمی یا دولت کو کھونا صرف ذہنی طور پر پریشانی کا باعث نہیں بنتا بلکہ جسمانی تکلیف کا باعث بھی ہوتا ہے۔یہ بات امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ورجینیا یونیورسٹی کی تحقیق ... مزید

Records 11896 To 11910 (Total 24906 Records)