Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 796

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پاکستان میں ہرسال 40ہزار بچے پیدائشی طور پر دل کے امراض کے ساتھ پیدا ..

جمعہ 19 فروری 2016 17:27

پاکستان میں ہرسال 40ہزار بچے پیدائشی طور پر دل کے امراض کے ساتھ پیدا ہو رہے ہیں ، ترجمان ایف آئی سی

پاکستان میں ہرسال 40ہزار بچے پیدائشی طور پر دل کے امراض کے ساتھ پیدا ہو رہے ہیں جن کاپیدائش سے ایک ماہ کے اندر اندر آپریشن ضروری ہے لہٰذاامراض قلب فیصل آباد کے ادارہ میں دل کے امراض میں مبتلامذکورہ ... مزید

تمام یونین کونسلوں میں ڈینگی لاروے پر کنٹرول ہے ‘ ایڈیشنل سیکرٹری ..

جمعہ 19 فروری 2016 13:27

تمام یونین کونسلوں میں ڈینگی لاروے پر کنٹرول ہے ‘ ایڈیشنل سیکرٹری رائے جاوید اقبال کو بریفنگ

ایڈیشنل سیکرٹری رائے جاوید اقبال کو آپریٹوکے زیر صدارت ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن اقبال ٹاؤن میں ڈینگی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں بتایا گیا کہ محکمہ ماحولیات کے انسپکٹروں نے ٹاؤ ن ... مزید

رواں موسم سرما کے دوران سوائن فلو سے 313 افراد ہلاک ہوئے ،یوکرینی وزارت ..

جمعہ 19 فروری 2016 12:40

رواں موسم سرما کے دوران سوائن فلو سے 313 افراد ہلاک ہوئے ،یوکرینی وزارت صحت

یوکرین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ رواں موسم سرما کے دوران ملک بھر میں سوائن فلو سے 313 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد اس سے بھی زیادہ ... مزید

کوہاٹ میں ڈینگی بخار سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لئے ڈینگی ورک پلان ..

جمعرات 18 فروری 2016 15:37

کوہاٹ میں ڈینگی بخار سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لئے ڈینگی ورک پلان کی منظوری

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ ظاہر شاہ نے ضلع میں ڈینگی بخار سے بچاؤ سے متعلق ہر سطح پر شعور اجاگر کرنے اور اس سے موثر طور پر نمٹنے کے لئے فوری طور پر کنٹی جینسی ڈینگی ورک پلان کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ڈسٹرکٹ ... مزید

پنجاب حکومت نے محکمہ صحت پنجاب کے بجٹ میں 5فیصد کمی کردی

جمعرات 18 فروری 2016 15:34

پنجاب حکومت نے محکمہ صحت پنجاب کے بجٹ میں 5فیصد کمی کردی

پنجاب حکومت نے محکمہ صحت پنجاب کے بجٹ میں 5فیصد کمی کردی ہے ۔ حکومت نے اس کمی کو کفائت شعاری کا نام دیا گیا ہے جبکہ محکمہ خزانہ پنجاب نے یکم جنوری تا 30جون تک کے بجٹ میں 15فیصد کمی کرکے باقی بجٹ جاری ... مزید

وزیراعظم نے اسلام آباد میں 1200بستروں پر مشتمل ہسپتال تعمیر کرنے کی منظوری ..

جمعرات 18 فروری 2016 15:30

وزیراعظم نے اسلام آباد میں 1200بستروں پر مشتمل ہسپتال تعمیر کرنے کی منظوری دے دی

وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں 1200بستروں پر مشتمل ہسپتال تعمیر کرنے کی منظوری دے دی جبکہ ہسپتال کی تعمیر کیلئے وزارت صحت کو ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں ۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق جمعرات ... مزید

پمز میں وینٹی لیٹر کی کمی:اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

جمعرات 18 فروری 2016 15:28

پمز میں وینٹی لیٹر کی کمی:اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں قائم سب سے بڑے سرکاری ہسپتال پمز میں وینٹی لیٹر سے کمی سے متعلق درخواست دائر کر دی گئی ہے ۔ گزشتہ روز شکیل جنجوعہ نامی شہری نے اپنے وکیل یاسر محمود کے ... مزید

فیصل آباد میں غلط انجکشن لگنے سے حاملہ خاتون اور بچہ جاں بحق ہوگئے

جمعرات 18 فروری 2016 14:07

فیصل آباد میں غلط انجکشن لگنے سے حاملہ خاتون اور بچہ جاں بحق ہوگئے

فیصل آباد میں غلط انجکشن لگنے سے حاملہ خاتون اور بچہ جاں بحق ہوگئے فیصل آباد میں جناح کالونی میں واقع ہسپتال میں جھنگ روڈ کی 25 سالہ امبر کو آپریشن کیلئے لایا گیا۔ ڈاکٹروں نے مبینہ طور پر اسے غلط انجکشن ... مزید

چین میں روایتی ادویات تیار کرنے کی اجازت دے دی گئی

جمعرات 18 فروری 2016 13:37

چین میں روایتی ادویات تیار کرنے کی اجازت دے دی گئی

روایتی چینی ادویات تیار کرنے والے اداروں نے حکومت کی نئی پالیسی کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت کی نئی پالیسی سے ادویات سازی کے میدان میں ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اس سے زیادہ سے زیادہ راویتی ... مزید

فرنٹیئرفاؤنڈیشن کے زیر اہتمام بلڈ کیمپ کا انعقاد‘ درجنوں بیگز خون ..

جمعرات 18 فروری 2016 13:08

فرنٹیئرفاؤنڈیشن کے زیر اہتمام بلڈ کیمپ کا انعقاد‘ درجنوں بیگز خون جمع

فرنٹیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تھیلی سیمیا ‘ہیموفیلیا اور دیگر امراض خون میں مبتلا مریض بچوں کیلئے بلڈ کیمپ لگائے جس میں عوام اور طلباء نے درجنوں بیگزخون عطیہ کیا‘ فرنٹیئر فاؤنڈیشن کی ٹیم ... مزید

ڈینگی کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کیلئے واسا کی پانی کی ٹینکیاں مکمل کور ..

جمعرات 18 فروری 2016 13:00

ڈینگی کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کیلئے واسا کی پانی کی ٹینکیاں مکمل کور کرنے کی ہدایت

موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کیلئے واسا کی پانی کی ٹینکیاں فوری مکمل کور کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے اور تمام متعلقہ حکام سے کہاگیاہے کہ و ہ فوری طور پر واسا کی تمام تنصیبات ... مزید

ڈینگی مچھر کے خاتمہ کیلئے عوامی آگاہی مہم کا آغاز

جمعرات 18 فروری 2016 13:00

ڈینگی مچھر کے خاتمہ کیلئے عوامی آگاہی مہم کا آغاز

ڈویژنل کمشنر نسیم نواز نے کہا ہے کہ فیصل آباد سمیت ڈویژن کے دیگر اضلاع میں ڈینگی بخار پھیلانے والے خطرناک وائرس اور مچھر کے خاتمے کیلئے موٴثر اندازمیں عوامی آگاہی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے ۔انہوں ... مزید

زیکا وائرس کے انسداد کے لئے 56 ملین ڈالر کی رقم درکار ہے،عالمی ادارہ ..

جمعرات 18 فروری 2016 12:30

زیکا وائرس کے انسداد کے لئے 56 ملین ڈالر کی رقم درکار ہے،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحتنے کہا ہے کہ زیکا وائرس کے انسداد کے لئے 56 ملین ڈالر کی رقم درکار ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ رقم تشخیصی عمل کو بہتر بنانے اور مدافعتی دوائیں ... مزید

وفاقی دارلحکومت میں موسم تبدیل ہوتے ہی پولن الرجی کے حملے شروع

جمعرات 18 فروری 2016 12:11

وفاقی دارلحکومت میں موسم تبدیل ہوتے ہی پولن الرجی کے حملے شروع

وفاقی دارلحکومت میں موسم تبدیل ہوتے ہی پولن الرجی کے حملے شروع ہو گئے ہیں،پولن الرجی مارچ تک اپنے عروج پر پہنچ جائے گی جبکہ 15 اپریل تک جاری رہے گی ۔ وزارت صحت الرجی سینٹر کے انچارج ڈاکٹر فریداحمد ... مزید

وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز نے ذیابیطس کی روک تھام کے لیے ایل او یو پر دستخط ..

بدھ 17 فروری 2016 16:39

وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز نے ذیابیطس کی روک تھام کے لیے ایل او یو پر دستخط کئے

وزارت قومی صحت نے ملک میں ذیابیطس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر اعلی سطحی تکنیکی معاونت کے لیے خصوصی معاہدہ پر دستخط کئے۔ دستخط وزارت قومی صحت اور ڈنمارک کی ادویات کی اعلی ترین کمپنی کے مابین ہوئے ... مزید

Records 11926 To 11940 (Total 24906 Records)