Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 798

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ضلع کو گزشتہ سال کی طرح ڈینگی فری بنانے کیلئے تمام محکمے بھرپور اقدامات ..

جمعہ 12 فروری 2016 16:50

ضلع کو گزشتہ سال کی طرح ڈینگی فری بنانے کیلئے تمام محکمے بھرپور اقدامات کریں‘ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد نے کہا ہے کہ ضلع کو گزشتہ سال کی طرح ڈینگی فری بنانے کیلئے تمام محکمے بھرپور اقدامات کریں‘ان ڈور اور آؤٹ ڈور سرویلنس ٹیموں کی مانیٹرنگ سخت کی جائے‘ضلع کو ہمیشہ ... مزید

زیکا وائرس کا کوئی کیس رجسٹرڈ نہیں ہوا، سائرہ افضل تارڑ

جمعہ 12 فروری 2016 15:32

زیکا وائرس کا کوئی کیس رجسٹرڈ نہیں ہوا، سائرہ افضل تارڑ

وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ زیکا وائرس اور ڈینگی وائرس ایک ہی قسم کے مچھے کے کاٹنے سے پھیلتا ہے ۔ زیکا وائرس پر مکمل نظر ہے پاکستان میں ابھی تک زیکا وائرس کا کوئی کیس رجسٹرڈ نہیں ... مزید

مورنگا کے عرق سے ڈینگی کے خدشہ کو 99 فیصد کم کیا جا سکتاہے،ماہرین

جمعہ 12 فروری 2016 12:34

مورنگا کے عرق سے ڈینگی کے خدشہ کو 99 فیصد کم کیا جا سکتاہے،ماہرین

جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے زرعی ماہرین نے کہاہے کہ پاکستان میں زیادہ عمر کے افراد اور بچوں میں خوراک جبکہ خواتین میں خون کی کمی کا خاتمہ یقینی بنانے کیلئے کرشماتی پودے مورنگا کو ان کی خوراک کا لازمی ... مزید

کراچی ،پنجاب کے بعد سندھ میں بھی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

جمعرات 11 فروری 2016 22:08

کراچی ،پنجاب کے بعد سندھ میں بھی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

پنجاب کے بعد اب سندھ میں بھی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، ملٹی نیشنل کمپنی نے 7 سے 65 فیصد تک ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔میڈیسن مارکیٹ کے ذرائع کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ملٹی نشینل ... مزید

میر بھٹورو کا8سالہ بچا تھیلسمیا کا شکا ر،وفاقی حکومت نے خصوصی فنڈز ..

جمعرات 11 فروری 2016 16:34

میر بھٹورو کا8سالہ بچا تھیلسمیا کا شکا ر،وفاقی حکومت نے خصوصی فنڈز سے بچے کے علاج کی ہدایات جاری کر دیں

میر بھٹورو کا8سالہ بچا تھیلسمیا کا شکا ر جس کا علا ج کروانے کیلئے وز یر اعظم پا کستان نے فو ری طوپر نوٹس لے لیا بچے کے والد کی طرف سے وز یر اعظم پا کستان کا شکر یہ ادا کیاتفصیلات کے مطا بق میرپوربھٹورو ... مزید

اخروٹ کا زیادہ استعمال وزن میں کمی کا باعث بنتا ہے‘ تحقیق

جمعرات 11 فروری 2016 14:26

اخروٹ کا زیادہ استعمال وزن میں کمی کا باعث بنتا ہے‘ تحقیق

ماہرین کا کہنا ہے کہ موٹاپے کا شکار افراد اخروٹ کے تیل والی غذائیں استعمال کریں، اس سے وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔کیلیفورنیا یونیورسٹی اور سان ڈیاگو اسکول آف میڈیسین کی مشترکہ تحقیق کے مطابق اخروٹ ... مزید

اتفاق کڈنی اینڈ جنرل ہسپتال میں تعزیتی اجلاس

جمعرات 11 فروری 2016 13:59

اتفاق کڈنی اینڈ جنرل ہسپتال میں تعزیتی اجلاس

اتفاق کڈنی اینڈ جنرل ویلفیئر ہسپتال کی ایگزیکٹیو باڈی کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت عبدالحمید گورواڑہ منعقد ہوا جس میں حاجی حلیم جان کو خراج عقیدت پیش کیاگیا حاجی عبدلحمید گورواڑہ نے کہاکہ حاجی حلیم ... مزید

فاطمید فاؤنڈیشن کا پاک فضائیہ کالج میں عطیہ خون کیمپ

جمعرات 11 فروری 2016 13:59

فاطمید فاؤنڈیشن کا پاک فضائیہ کالج میں عطیہ خون کیمپ

فاطمید فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پاک فضائیہ ڈگری کالج پشاور کینٹ میں عطیہ خون کیمپ کا انعقاد کیاگیا جس میں طلباء اور طالبات کی بڑی تعداد نے جوش وخروش سے 100سے زائد خون بیگز کے عطیات دیئے کیمپ کی انعقاد ... مزید

نیشنل کونسل فار طب کے ہایئر ایجوکیشن کمیشن سے مذاکرات جاری

جمعرات 11 فروری 2016 13:15

نیشنل کونسل فار طب کے ہایئر ایجوکیشن کمیشن سے مذاکرات جاری

ملک بھر کے طبیہ کالجز سے کوالیفائیڈ اطباء کو بی ایس سی کے مساوی منظوری کے لیے نیشنل کونسل فار طب کی ہایئر ایجوکیشن کمیشن سے مذاکرات جاری ہیں بہت جلد اطباء خوشخبری سنیں گے ، اسی سال میڈیکل حج مشن میں ... مزید

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ٹی بی ‘لپروسی اینڈ بلائنڈنس کے مریضوں کے لیے ..

جمعرات 11 فروری 2016 12:15

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ٹی بی ‘لپروسی اینڈ بلائنڈنس کے مریضوں کے لیے مفت کھانے کی فراہمی کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ

اصلاحی کمیٹی دین بہار کالونی چارسدہ روڈ پشاور کا ایک اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا ‘ جس میں کمیٹی کے صدر ڈاکٹر سید بلال شاہ ‘نائب صدر افتخار خان ‘نائب صدر قیصر رشید ‘جنرل سیکرٹری محمدرحمان ... مزید

پنجا ب میں انسداد ٹی بی ویکسین نا پید، سینکڑ و ں بچوں کی زندگی خطرات ..

جمعرات 11 فروری 2016 12:08

پنجا ب میں انسداد ٹی بی ویکسین نا پید، سینکڑ و ں بچوں کی زندگی خطرات سے دو چا ر

پنجاب حکومت کو وفاق سے 2 ماہ سے ٹی بی کے انسداد کے ویکسین کی فراہمی نہیں ہو سکی ہے جس کے بعد صوبائی حکومت نے وفاقی وزارت صحت کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے کہ ایسی صورتحال میں بچوں میں ٹی بی یا تپ دق کا ... مزید

ملتان،سوائن فلو سے متاثرہ ایک اور خاتون جاں بحق، تعداد 8 ہو گئی

جمعرات 11 فروری 2016 11:22

ملتان،سوائن فلو سے متاثرہ ایک اور خاتون جاں بحق، تعداد 8 ہو گئی

ملتان میں سوائن فلو وائرس سے متاثرہ مزید ایک مریضہ نشتر اسپتال میں دم توڑ گئی۔ وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہو گئی۔ شاہ رکن عالم کالونی کی رہائشی 67 سالہ خاتون شکیلہ کو چند روز قبل نشترہسپتال ... مزید

ملٹی نیشنل کمپنیوں نے ادویات کی قیمتوں میں 25 سے 30 فیصد تک اضافہ کردیا

بدھ 10 فروری 2016 21:06

ملٹی نیشنل کمپنیوں نے ادویات کی قیمتوں میں 25 سے 30 فیصد تک اضافہ کردیا

ملٹی نیشنل کمپنیوں نے ادویات کی قیمتوں میں 25 سے 30 فیصد تک اضافہ کردیا۔ محکمہ صحت پنجاب نے پرانی دوائیں نئی قیمت پر فروخت کرنے کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ملتی نیشنل کمپنیوں نے دواؤں ... مزید

ضلع ایبٹ آباد میں بھی پو لیو سے بچاؤ کے انجکشن کا با قا عدہ افتتاح کر ..

بدھ 10 فروری 2016 17:02

ضلع ایبٹ آباد میں بھی پو لیو سے بچاؤ کے انجکشن کا با قا عدہ افتتاح کر دیا گیا

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ایبٹ آباد ڈا کٹر قا سم نے ملک کے دیگر اضلاع کی طرح آج ضلع ایبٹ آباد میں وومن اینڈ چلڈرن ہسپتا ل میں لو لیو سے بچاؤ انجکشن پو لیو ویکسین بچوں کو لگا کر با قا ئدہ افتتاح کر دیا۔ اس ... مزید

کراچی، معیا ر ی لیبا ر ٹریز کی ٹیسٹ رپو ر ٹ جمع کروا نے وا لو ں کو میڈیکل ..

بدھ 10 فروری 2016 16:55

کراچی، معیا ر ی لیبا ر ٹریز کی ٹیسٹ رپو ر ٹ جمع کروا نے وا لو ں کو میڈیکل فٹنس سر ٹیفکیٹ جا ر ی کیا جا ئے گا، ڈا کٹر خا لد شیخ

سروسز ہسپتا ل کرا چی کے ایم ایس ڈاکٹر خا لد حسین شیخ نے کہا ہے کہ انہیں سروسز ہسپتال میں نہ صر ف کرپشن کا خا تمہ کیا ہے بلکہ طبی سہو لیا ت کی فرا ہمی کو مزید بہتر بنا یا ہے ۔یہ با ت آج انہو ں نے اپنے دفتر ... مزید

Records 11956 To 11970 (Total 24906 Records)