Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 803

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پسینے سے صحت کا حال بتانے والا آلہ دریافت

جمعہ 29 جنوری 2016 18:34

پسینے سے صحت کا حال بتانے والا آلہ دریافت

ماہرین نے پسینے سے صحت کا حال بتانے والا آلہ دریافت کرلیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برکلے اور سٹینفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین اور انجینیئرز نے بتایا کہ ان کی بنائی ہوئی ڈیوائس پسینے کا تجزیہ کر کے یہ ... مزید

سپریم کورٹ نے غیر معیاری تشخیصی ٹیکوں سے کینسر پھیلاؤ کے خلاف درخواست ..

جمعہ 29 جنوری 2016 15:46

سپریم کورٹ نے غیر معیاری تشخیصی ٹیکوں سے کینسر پھیلاؤ کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی

سپریم کورٹ نے غیر معیاری تشخیصی ٹیکوں سے کینسر پھیلاؤ کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی، جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا 3رکنی بینچ 2فروری کو سماعت کرے گا۔ جمعہ کو سپریم کورٹ نے ... مزید

چینی کھانے میں خشخاش پاؤڈر ملا کر غم غلط کرنے لگے

جمعہ 29 جنوری 2016 15:00

چینی کھانے میں خشخاش پاؤڈر ملا کر غم غلط کرنے لگے

چین کے بعض علاقوں میں ریسٹوران مالکان نے کھانے میں خشخاش پاؤڈر ملانے کا غیر قانونی کام شرووع کرد یا ہے ۔ گذشتہ روز محکمہ خوراک سے تعلق رکھنے والے اہلکارروں نے شمال مغربی چین کے صوبے شان ژی کے ایک ... مزید

ملک میں زِکا وائرس کے پھیلاوٴ کو روکنے کے سلسلے میں حکومت کا ساتھ دیں:برازیل ..

جمعہ 29 جنوری 2016 14:45

ملک میں زِکا وائرس کے پھیلاوٴ کو روکنے کے سلسلے میں حکومت کا ساتھ دیں:برازیل کی صدر نے عوام سے اپیل کردی

برازیل کی صدر دلما روسف نے عوام سے کہا ہے کہ وہ ملک میں زِکا وائرس کے پھیلاوٴ کو روکنے کے سلسلے میں حکومت کا ساتھ دیں۔صدر روسف کی جانب سے یہ اپیل عالمی ادارہ صحت کے اس اعلان کے بعد سامنے آئی ہے کہ اس ... مزید

زکاء وائرس ‘ویکسین ماضی کے اندازوں کے برعکس ایک برس کے اندر اندر تیار ..

جمعہ 29 جنوری 2016 12:37

زکاء وائرس ‘ویکسین ماضی کے اندازوں کے برعکس ایک برس کے اندر اندر تیار کی جا سکتی ہے ‘ سائنسدان

زکا وائرس کی ویکسین پر کام کرنے والے سائنسدانوں نے کہاہے کہ یہ ویکسین ماضی کے اندازوں کے برعکس ایک برس کے اندر اندر تیار کی جا سکتی ہے۔ویکسین کی تیاری پر کام کرنے والی ایک کمپنی انوویو فارماسیوٹیکل ... مزید

عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے زکا وائرس کے خطرناک حد تک پھیل جانے ..

جمعہ 29 جنوری 2016 12:26

عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے زکا وائرس کے خطرناک حد تک پھیل جانے کے پیش نظر ایک ہنگامی ٹیم‘ تشکیل دیدی

عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے زکا وائرس کے خطرناک حد تک پھیل جانے کے پیش نظر ایک ہنگامی ٹیم‘ تشکیل دے دی ہے۔امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ براعظم جنوبی امریکہ میں زکا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ... مزید

ہر سال دنیا بھر میں سوا دو لاکھ سے زائد افراد جذام کا شکار ہو رہے ہیں، ..

جمعہ 29 جنوری 2016 12:05

ہر سال دنیا بھر میں سوا دو لاکھ سے زائد افراد جذام کا شکار ہو رہے ہیں، ڈی اے ایچ ڈبلیو

ہر سال دنیا بھر میں سوا دو لاکھ سے زائد افراد جذام کا شکار ہو رہے ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق جذام اور تپ دق کے خلاف کام کرنے والے جرمن ادارے ’ ڈی اے ایچ ڈبلیو‘ نے کہا ہے کہ تمام تر کوششوں کے ... مزید

سائنس دانوں کا ایڈز کے علاج میں 2 اہم پیش رفت سامنے آنے کا دعویٰ

جمعہ 29 جنوری 2016 11:55

سائنس دانوں کا ایڈز کے علاج میں 2 اہم پیش رفت سامنے آنے کا دعویٰ

سائنسدانوں نے دنیا میں خوف پھیلانے والی بے علاج بیماری ایڈزکو قابو کرنے میں دو اہم پیش رفت سامنے آنے کا دعویٰ کیا ہے جس میں ایڈز کے جسم میں چھپے رہنے کی وجہ اور اس کے ذمہ دار سیکڑوں جین دریافت کیے ... مزید

زکا وائرس سے پورا براعظم امریکہ متاثرہونے کا خدشہ40لاکھ لوگ متاثر ہوسکتے ..

جمعہ 29 جنوری 2016 11:17

زکا وائرس سے پورا براعظم امریکہ متاثرہونے کا خدشہ40لاکھ لوگ متاثر ہوسکتے ہیں :عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ ممکنہ طور پر سنگین پیدائشی نقائص کا سبب بننے والا زکا وائرس جنوبی امریکی خطے میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس سے 40 لاکھ تک لوگ متاثر ہو سکتے ہیں۔ادارے کا کہنا ہے کہ ... مزید

چین میں گدھے کی کھال سے عورتوں کے لیے ”ٹانک “تیارہوتا ہے

جمعرات 28 جنوری 2016 16:21

چین میں گدھے کی کھال سے عورتوں کے لیے ”ٹانک “تیارہوتا ہے

چین میں گدھے کی کھالوں کی طلب میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے ، چین میں گدھے کی کھال سے ایک دوائی تیار کی جاتی ہے جسے روایتی چینی دوائی ”ایجاؤ “کہا جاتا ہے ،گدھے کی کھال کو ابال کر اور اسے صاف کر کے ... مزید

چین ، روزانہ 7500افراد کینسر سے مررہے ہیں

جمعرات 28 جنوری 2016 16:20

چین ، روزانہ 7500افراد کینسر سے مررہے ہیں

چینی حکومت کو آج کل کینسر کے سلسلے میں خاصے مسائل کا سامنا ہے کیونکہ حالیہ برسوں میں کینسر کے مریضوں اضافہ ہوگیا ہے اور 7500افراد روزانہ اس موذی مرض کا شکارہو رہے ہیں ۔ ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال ... مزید

محکمہ صحت کی ٹیم کا عطائی کی گشتی ڈسپنسری پر چھاپہ ،مضر صحت آلات جراحی ..

جمعرات 28 جنوری 2016 15:26

محکمہ صحت کی ٹیم کا عطائی کی گشتی ڈسپنسری پر چھاپہ ،مضر صحت آلات جراحی برآمد

محکمہ صحت کی ٹیم نے چک 9-86ایل میں ایک گشتی ڈسپنسری ایک عطائی لیاقت علی کو چلاتے ہوئے پکڑ لیا جس کے قبضہ سے مضر صحت آلات جراحی بھی برآمد کر لیے جن میں نان میڈی کیٹٹڈ بھی برآمد کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق ... مزید

محکمہ صحت پنجاب کی کوششوں کے باوجود سوائن فلو کے حملے مسلسل جاری ،لاہور ..

جمعرات 28 جنوری 2016 15:14

محکمہ صحت پنجاب کی کوششوں کے باوجود سوائن فلو کے حملے مسلسل جاری ،لاہور میں مشتبہ مریضہ دم توڑگئی

محکمہ صحت پنجاب کی کوششوں کے باوجود سوائن فلو کے حملے مسلسل جاری ، گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ایک اور مشتبہ مریضہ دم توڑگئی جس کے بعد صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد 21تک پہنچ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سروسز ہسپتال ... مزید

رایا، سرسوں ، کینولہ سے حاصل شدہ تیل صحت کے لیے فائدہ مند ہے ،ماہرین

جمعرات 28 جنوری 2016 14:03

رایا، سرسوں ، کینولہ سے حاصل شدہ تیل صحت کے لیے فائدہ مند ہے ،ماہرین

ماہرین تیل دار اجناس نے کاشتکاروں کو بتایا ہے کہ خان پور رایا اور چکوال سرسوں زیادہ پیداوار دینے والی اقسام ہیں جبکہ کینولہ گوبھی سرسوں میں مضر صحت اجزاء کی مقدار کافی کم ہوتی ہے اس لیے ان سے حاصل ... مزید

پی ای آئی کا اتفاق کڈنی ہسپتال کو ڈسپوزل ایبل اشیاء کا عطیہ

جمعرات 28 جنوری 2016 13:56

پی ای آئی کا اتفاق کڈنی ہسپتال کو ڈسپوزل ایبل اشیاء کا عطیہ

غیر سرکاری تنظیم غربت کا خاتمہ پروگرام اور اتفاق کڈنی ہسپتال گلبہار نمبر1پشاور کے زیر اہتمام ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں پی ای آئی کے چیئرمین شاہد یوسف نے میڈیکل سپورٹ پروگرام کے تحت اتفاق ... مزید

Records 12031 To 12045 (Total 24906 Records)