Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 828

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پاکستان میں دس فیصد بچے بصارت کے مسائل کا شکا ر ہیں ‘جنرل حامد جاوید

منگل 27 اکتوبر 2015 16:30

پاکستان میں دس فیصد بچے بصارت کے مسائل کا شکا ر ہیں ‘جنرل حامد جاوید

الشفاء ٹرسٹ آئی ہاسپٹل کے صدر جنرل حامد جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان میں 85 فیصد نابینا افراد ایسے ہیں جنھیں بر وقت طبی امداد دے کر انکی بصارت بچائی جا سکتی تھی۔سکول جانے والے دس فیصد بچوں کو بصارت کا ... مزید

غزہ میں ادویہ کا نیا بحران پیدا ہوگیا،31 فیصد بنیادی ضرورت کی ادویات ..

منگل 27 اکتوبر 2015 14:09

غزہ میں ادویہ کا نیا بحران پیدا ہوگیا،31 فیصد بنیادی ضرورت کی ادویات ناپید

فلسطینی محصور شہرغزہ کی پٹی میں ادویہ کا ایک نیا بحران پیدا ہوگیا،ہسپتالوں میں سینکڑوں اقسام کی بنیادی اورعام ضرورت کی ادویہ ناپید ہوچکی ہیں۔ غزہ وزارت صحت کے ڈائریکٹر منیر البرش نے بتایا کہ غزہ ... مزید

ڈبوں میں محفوظ کھانے کینسر کا سبب بن سکتے ہیں، عالمی ادارہ صحت

منگل 27 اکتوبر 2015 12:10

ڈبوں میں محفوظ کھانے کینسر کا سبب بن سکتے ہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ڈبوں میں پکے ہوئے بند کھانے بالخصوص گوشت کھانے سے کینسر کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے اس لیے اس سے پرہیز کیا جائے۔عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ تحقیقاتی رپورٹ ... مزید

کوہاٹ میں ڈینگی کے باعث چارمریض ہسپتال میں داخل

پیر 26 اکتوبر 2015 13:03

کوہاٹ میں ڈینگی کے باعث چارمریض ہسپتال میں داخل

خیبر پختونخوا کے شمالی اضلاع دیر،سوات اورملاکنڈ کے بعد اب کوہاٹ بھی ڈینگی بخار کے لپیٹ میں آگیا ہے اور ابتدائی طورپر چار مریضوں کو ہسپتال میں داخل کرادیا گیاہے ۔ ڈینگی سے متاثر مریضوں کیلئے آئسولیشن ... مزید

مردان میں ڈینگی سے بچاؤ اور صفائی مہم کے حوالے سے واک کا اہتمام

پیر 26 اکتوبر 2015 13:03

مردان میں ڈینگی سے بچاؤ اور صفائی مہم کے حوالے سے واک کا اہتمام

خدائی خدمتگار ڈاکٹر محمد یوسف یوسفزئی نے کہا ہے کہ بلدیاتی نمائندوں کیساتھ لوگوں کو بھی اپنے گلی، محلوں اور نالیوں کو صاف ر کھنے کیلئے اقدامات کرنا چاہئیے ۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے خصلت ہسپتال ... مزید

مردان میں کام نیٹ کے زیر اہتمام تین روزہ پولیو ڈے منایا گیا

پیر 26 اکتوبر 2015 13:03

مردان میں کام نیٹ کے زیر اہتمام تین روزہ پولیو ڈے منایا گیا

پولیو سے بچاؤ اور ان کے بارے لوگوں میں شعور اجاگر کرنے کے حوالے سے یونین کونسل کس کورونہ مردان میں کام نیٹ کے زیر اہتمام تین روزہ پولیو ڈے منایا گیا جس میں سکولز اور حجرہ کمیونٹی سیشن کا انعقاد کیا ... مزید

ملتان میں مزید 11 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

جمعہ 23 اکتوبر 2015 16:05

ملتان میں مزید 11 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

پنجاب میں ایک مرتبہ پھر ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا اور راولپنڈی کے بعد ملتان میں بھی ڈینگی کے وار جاری ہیں اور مزید 11 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی۔ ملتان میں مزید 11 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ... مزید

لاہور ،ملتان میں خاتون سمیت ڈینگی کے 2مریض دم توڑ گئے، راولپنڈی اور ..

جمعرات 22 اکتوبر 2015 15:04

لاہور ،ملتان میں خاتون سمیت ڈینگی کے 2مریض دم توڑ گئے، راولپنڈی اور ملتان میں ڈینگی مرض نے جڑیں مضبوط کرلیں

پنجاب کے شہر لاہور اور ملتان میں خاتون سمیت ڈینگی کے 2مریض دم توڑ گئے جبکہ راولپنڈی اور ملتان میں ڈینگی مرض نے جڑیں مضبوط کرلیں ، صوبے بھر میں متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2700سے بھی تجاوز کر گئی ۔ ... مزید

ملتان ، ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضہ ہسپتال میں دم توڑ گئی

جمعرات 22 اکتوبر 2015 11:54

ملتان ، ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضہ ہسپتال میں دم توڑ گئی

ملتان میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ ایک مریضہ ہسپتال میں دم توڑ گئی ۔ ملتان میں رواں سال اس مرض سے جاں بحق افراد کی تعداد دو اور ملک بھر میں دو درجن کے قریب ہو گئی ۔ راولپنڈی میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ ... مزید

پنجاب ، خیبرپختونخوا کے ہسپتال ڈینگی مریضوں سے بھر گئے ، لاہور میں ..

جمعرات 22 اکتوبر 2015 11:13

پنجاب ، خیبرپختونخوا کے ہسپتال ڈینگی مریضوں سے بھر گئے ، لاہور میں ایک نوجوان دم توڑ گیا

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سینکڑوں مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ، ہسپتال مریضوں سے بھر گئے ، لاہور کے جنرل ہسپتال میں زیر علاج ڈینگی کا مریض دم توڑ گیا۔ملتان میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی تمام ... مزید

پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 2548 ہو گئی،ملتان میں 198،راولپنڈی ..

بدھ 21 اکتوبر 2015 16:26

پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 2548 ہو گئی،ملتان میں 198،راولپنڈی میں 2350 مریض سرکاری ہسپتالوں میں لاے گئے،انتظامیہ نے اقدامات کی بجائے آنکھیں موڑ لیں

پنجاب میں ڈینگی بے قابو ہونے سے ضلعی انتظامیہ اورمحکمہ صحت کی تمام ترکوششوں کے باوجود سرکاری ہسپتانوں میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ملتان میں ڈینگی کے ... مزید

موجودہ دور میں ہڈیوں کے امراض میں اضافہ کی بنیادی وجہ کیلشیم اور وٹامن ..

بدھ 21 اکتوبر 2015 15:31

موجودہ دور میں ہڈیوں کے امراض میں اضافہ کی بنیادی وجہ کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی اور کولا مشروبات وغیرہ کا زیادہ استعمال ہے

موجودہ دور میں ہڈیوں کے امراض میں اضافہ کی بنیادی وجہ کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی اور کولا مشروبات وغیرہ کا زیادہ استعمال ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویڑن کے زیر اہتمام آسٹیو ... مزید

سی ڈی اے کا ڈینگی کے سدباب کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کا ..

بدھ 21 اکتوبر 2015 15:24

سی ڈی اے کا ڈینگی کے سدباب کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کا فیصلہ

وفاقی ترقیاتی ادارہ کا ڈینگی بخار کے خاتمے کے لئے بھرپور کوششیں اور ڈینگی بخار کے وائرس کے سدباب کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے‘ ڈینگی خاتمے میں شہریوں کا تعاون کلیدی ... مزید

ملتان میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت ڈینگی وائرس کی روک تھام میں ناکام ..

بدھ 21 اکتوبر 2015 14:58

ملتان میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت ڈینگی وائرس کی روک تھام میں ناکام ‘ مزید 33مریض نشتر ہسپتال منتقل

ملتان میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت ڈینگی وائرس کی روک تھام میں ناکام ہو گئے ‘ ڈینگی کے شبہ میں مزید 33 مریض نشتر ہسپتال لائے گئے ‘ رواں سال میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 210 ہو ... مزید

پنجاب میں تمام تر حکومتی دعوؤں کے باوجود ڈینگی بے قابو ، متاثرہ مریضوں ..

بدھ 21 اکتوبر 2015 14:49

پنجاب میں تمام تر حکومتی دعوؤں کے باوجود ڈینگی بے قابو ، متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2550سے بھی تجاوز کر گئی

صوبہ پنجاب میں تمام تر حکومتی دعوؤں کے باوجود ڈینگی بے قابو ، ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2550سے بھی تجاوز کر گئی، راولپنڈی کے ہسپتالوں میں جگہ کے ساتھ عملہ بھی کم پڑگیا ، انتظامیہ نے صورتحال ... مزید

Records 12406 To 12420 (Total 24906 Records)