Open Menu

Khawab Main Aab Kaama Yani Kaanji Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Aab Kaama Yani Kaanji Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Aab Kaama Yani Kaanji Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Aab Kaama Yani Kaanji Dekhna

خواب میں آبکامہ یعنی کانجی یکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ آبکامہ کاخواب میں دیکھنا رنج اور بیماری کی دلیل ہے کہ اس کو پینا بیماری کی دلیل ہے ۔ حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ آبکامہ کو اگر گرتا ہو دیکھے یا اس میں سے کچھ نہ پیا ہو تو دلیل ہے کہ غم اور اندوہ سے بجات پائے گا اور اگر بیمار ہے تو شفا پائے گا۔

(جاری ہے)

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ارشاد فرمایا ہے کہ آبکامہ کا پینا پانچ وجہ پر ہے ۔ اول ، بیماری ۔ دوم ، غم ۔ سوم ،جھگڑا ۔ چہارم حاجت ۔ پنجم ، عیال کے ساتھ لڑائی ،

Browse More Islamic Dream Interpretation