Open Menu

Khawab Main Aarroo Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Aarroo Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Aarroo Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Aarroo Dekhna

خواب میں آڑو دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ خواب میں شفتالو زرد بیماری پر دلیل ہے ۔ اگر موسم پر ہے تو تھوڑا نقصان ہے اور اگر شفتالو زرد نہیں ہے اور شریں ہے تو کنیز پر دلیل ہے ۔ اور اگر اپنے وقت پر ہے تو اس کو مال ملے گا ۔

(جاری ہے)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں شفتالو پانچ وجہ پر ہے۔ (۱)کنیز(۲)لڑکا(۳)بیماری(۴)مال(۵)مسافر آدمی کی طرف سے منفعت۔ اور اگر دیکھے کہ شفتالو کی گٹھلی توڑی ہے اور کھانے میں کڑوی ہے تو غم و اندوہ پر دلیل ہے ۔ اور اگر شریں ہے ۔ دلیل ہے کہ بے اصل آدمی سے اسی قدر مال اور منفعت حاصل کرے گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation