Khawab Main Abar Dekhna

خواب میں ابر دیکھنا

Khawab Main Abar Dekhna

Find Dream meaning of Khawab Main Abar Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Abar Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت اسماعیل اثعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ابر سیاہ ، ڈر اور خوف اور سختی کی دلیل ہے اور برسنے والا ابر خیر و برکت اور فراخی کی دلیل ہے اور غم و اندوہ بھی ہوتا ہے ۔ لیکن وہ ابر کہ جس جو دریا کے کنارے سے لاتے ہیں اور جس کو عربی زبان میں اسفنج کہتے ہیں ۔ اس کو خواب میں دیکھنا اس امر کی دلیل ہے کہ جس اندازے پر دیکھا ہے اسی اندازے پر مال غنیمت حاصل ہو گا۔

Your Thoughts and Comments