Open Menu

Khawab Main Alsi Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Alsi Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Alsi Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Alsi Dekhna

خواب میں السی دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں السی مال حلال ہے اور جس قدر کہ دیکھی جائے ۔ اس کی منفعت روئی سے کم ہے جیسا کہ ہم نے حرف جیم میں بیان کیا ہے ۔ اور خواب میں السی کا کپڑا مبارک ہے۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ تخم کتان کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ تمام مال حاصل کرے گا۔  حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں السی دیکھنا دین وجہ پر ہے (۱)مال حلال(۲) منفعت(۳)شرارت)۔

Browse More Islamic Dream Interpretation